پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کردیا گیا، حکومت کا 8 ستمبر کے لیے نئی قیمتوں کا اعلان

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا۔ پیٹرولیم ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے 90 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 3 روپے 72 پیسے بڑھائی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 358 […]

گلگت بلتستان کی 464 کلومیٹر طویل 7 اہم سڑکیں وفاق کے حوالے کرنے کی تجویز

گلگت بلتستان میں سیاحت کے فروغ اور سفری سہولیات بہتر بنانے کے لیے وفاقی حکومت نے وزیراعظم شہباز شریف کے سیاحتی اقدام کے تحت 464 کلومیٹر طویل 7 اہم سڑکوں کو وفاقی تحویل میں لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے ایک عہدیدار کے مطابق وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے گلگت […]

وزیراعظم کا پاک فضائیہ کی قربانیوں اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو خراجِ تحسین

وزیراعظم شہباز شریف نے پاک فضائیہ کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں، قربانیوں اور ملکی فضائی حدود کے دفاع میں اس کے کردار کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاک فضائیہ نے ہر مشکل اور جنگی صورتحال میں اپنی صلاحیتوں کا بارہا لوہا منوایا۔ 7 ستمبر کو یومِ فضائیہ کے موقع پر اپنے پیغام […]

اسلام آباد کو نئے انتظامی ماڈل میں ڈھالنے کی تیاریاں، خصوصی کمیٹی نے ڈرافٹ وزیراعظم کو پیش کردیا

ملک میں نئے صوبوں اور انتظامی یونٹس کے قیام کی بحث جاری ہے، حکومت نے سب سے پہلے اسلام آباد کو نئے انتظامی ماڈل میں ڈھالنے کی تیاریاں تیز کردی ہیں۔ وفاقی دارالحکومت کے مستقبل کا نیا نقشہ وزیراعظم شہباز شریف کے سامنے رکھ دیا گیا، مجوزہ ڈرافٹ وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی […]

پاکستان تحریک انصاف 27 ستمبر کو لاہور اور فیصل آباد میں کیا کرنے جارہی ہے؟

عارف ملک پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 27 ستمبر کو ملک گیر احتجاج اور لانگ مارچ کے لیے پنجاب بھر میں تفصیلی لائحہ عمل تیار کرلیا ہے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی کال پر پارٹی کے اندر مشاورت کے بعد فیصلہ کیا گیا ہے کہ وسطی پنجاب میں لاہور اور فیصل آباد کو […]

یوم دفاع جوش وجذبے سے منایا گیا، شہداء کو خراج عقیدت پیش

 6 ستمبر 1965ء کا دن دفاع وطن کی تاریخ میں ایک اہم سنگ میل اور شہدائے وطن کی قربانیوں کی یاد تازہ کرنے کا دن ہے ، ملک بھر میں یوم دفاع پاکستان بھرپور ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا،ملک بھر میں یوم دفاع کے سلسلے میں مختلف تقریبات کا انعقاد کیا گیاجنگ […]

2 ماہ تک خصوصی سہولت، پاسپورٹ ڈیلیوری کاؤنٹرز ہفتہ کو بھی کھلے رہیں گے

شہریوں کو پاسپورٹس کے حصول میں سہولت فراہم کرنے کے لیے محکمہ پاسپورٹس نے ملک بھر میں پاسپورٹ ڈیلیوری کاؤنٹرز ہر ہفتے کے روز بھی کھلے رکھنے کا اعلان کردیا۔ محکمہ پاسپورٹس کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق ملک بھر کے پاسپورٹ ڈیلیوری کاؤنٹرز ہفتہ کے روز صبح 8 بجے سے شام 4 بجے تک […]

شاہد آفریدی سندھ پولیس اسپورٹس بورڈ کے سفیر مقرر

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کو سندھ پولیس اسپورٹس بورڈ کا اسپورٹس ایمبیسیڈر (سفیر) مقرر کر دیا گیا ہے۔ سماء ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شاہد آفریدی کی جانب سے تقرری کی پیشکش قبول کرنے پر انسپکٹر جنرل (آئی جی) سندھ پولیس نے مایہ ناز کرکٹر کا شکریہ ادا کرتے ہوئے […]

عوام کے لیے بُری خبر! نیپرا نے ملک بھر کے صارفین کے لیے بجلی مہنگی کردی

مہنگی بجلی سے پریشان عوام کے لیے بریُ خبر ہے کہ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے ماہانہ اور سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی کردی ہے جب کہ نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ نیپرا کے […]

بھارتی بیان بازی شرمناک، نارووال میں مندر طوفانی بارش سے متاثر ہوا: دفتر خارجہ

 دفتر خارجہ نے نارووال کے اڈا سراج میں مندر کے حوالے سے بھارتی بیان مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ مندر طوفانی بارش سے متاثر ہوا ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان سجاد حیدر خان نے کہا ہے کہ پاکستان نارووال مندر پر بھارتی بیان کو واضح طور پر مسترد کرتا ہے، بھارتی وزارت خارجہ نے […]