دوائیوں کی مارکیٹ میں 100 سے زائد جان بچانے والی ادویات کی شدید قِلّت

پاکستان کی فارماسیوٹیکل انڈسٹری کے مینوفیکچررز اور سپلائرز کے مطابق اس وقت ملک بھر میں 100 سے زائد جان بچانے والی ادویات دستیاب نہیں ہیں، جس کی وجہ سے کینسر، بلڈ پریشر اور شوگر جیسے موذی اور شدید امراض میں مبتلا مریضوں کے لیے بنیادی اور ضروری علاج کا حصول انتہائی دشوار ہو گیا ہے۔ […]

افغانستان میں دہشتگردوں کے 2 ٹھکانوں پر فضائی حملے، 22 فتنۃ الہندوستان ہلاک

پاکستان کی وزارت اطلاعات و نشریات کے مطابق آپریشن ’غضب لِلحق‘ اور دہشتگردوں، ان کے نیٹ ورکس اور معاونین کے خاتمے کے عزم کے تحت افغانستان میں دہشتگرد تنظیموں ’فتنۃ الخوارج‘ اور ’فتنۃ الہندوستان‘ کے ٹھکانوں اور محفوظ پناہ گاہوں کے خلاف منصوبہ بندی کے تحت فضائی کارروائیاں کی گئیں۔ وزارت اطلاعات کے مطابق قابل […]

ایم ڈی کیٹ کے نتائج پر تحفظات: مبینہ بے ضابطگیوں کی آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ

کراچی میں میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج ایڈمیشن ٹیسٹ (ایم ڈی کیٹ) 2026 کے انعقاد اور نتائج پر سوالات اٹھ گئے ہیں، ایم کیو ایم کے رکن سندھ اسمبلی عادل عسکری نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو خط لکھ کر امتحان میں مبینہ بے ضابطگیوں کی آزادانہ انکوائری اور مکمل امتحانی عمل کے آڈٹ کرانے […]

مری میں سکول وین حادثے کا شکار، 10 بچے جھلس کر زخمی

حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی قریبی ایمرجنسی ٹیمیں فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق ریسکیو اہلکاروں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے گاڑی میں سوار بچوں کو بحفاظت باہر نکالا اور زخمی بچوں کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کی، تمام زخمی بچوں کو مزید طبی […]

وفاقی وزرا کا کسی بھی وقت خیبرپختونخوا میں گورنر راج نافذ کرنے کا عندیہ

خیبرپختونخوا میں امن و امان کی ابتر صورتحال اور شدید سیاسی خلفشار کے باعث گورنر راج کے نفاذ کی باتیں سامنے آنے لگی ہیں۔ وفاقی وزرا نے صوبے میں کسی بھی وقت بڑا اقدام ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے، جبکہ گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے صوبائی حکومت کو اپنے حدود سے تجاوز نہ […]

ٹیکس چوری، گوشواروں میں غلط معلومات پکڑنے کے لیے ایف بی آر کا ’اے آئی‘ پر مبنی جدید سسٹم تیار

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس چوری کی روک تھام اور انکم ٹیکس گوشواروں میں غلط معلومات کا سراغ لگانے کے لیے مصنوعی ذہانت ’اے آئی‘ کے استعمال کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اتوار کو سامنے آنے والے اس اہم حکومتی فیصلے کا بنیادی مقصد جدید ٹیکنالوجی […]

نیویارک میں پاک بنگلہ دیش وزرائے اعظم کی اہم ملاقات، دوطرفہ تعلقات کو مستحکم کرنے پر اتفاق

نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس کے موقع پر وزیراعظم شہباز شریف اور بنگلہ دیش کے وزیراعظم طارق رحمان کے درمیان اہم دوطرفہ ملاقات ہوئی، جس میں دونوں ممالک کے مابین تجارتی اور معاشی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جمعرات کو جاری […]

ڈرون حملوں کا جواب، پاکستان کے افغانستان میں طالبان فورسز کے 10 ٹھکانوں پر فضائی حملے

وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے آپریشن غضب للحق کی تازہ ترین تفصیلات جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ پاکستان نے افغانستان میں 10 ٹھکانوں پر فضائی حملے کیے ہیں۔ عطا اللہ تارڑ نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے ایک بیان میں تئیس ستمبر کو افغان سرزمین سے پاکستان کی حدود میں […]

موٹروے ایم ون، ایم 14 اور جی ٹی روڈ بند، مسافروں کو متبادل راستے اختیار کرنے کی ہدایت

اسلام آباد سے پشاور جانے والی موٹروے ایم ون، ہکلہ سے کنڈل تک ایم 14 اور اٹک خورد کے مقام پر جی ٹی روڈ این 5 ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کردی گئی ہیں، جبکہ شہریوں کو غیر ضروری سفر سے گریز اور متبادل راستے اختیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ترجمان […]

ممکنہ لانگ مارچ: اسلام آباد میں سیکیورٹی سخت، اہم شاہراہوں پر کنٹینرز نصب، ریڈ زون سیل

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سیاسی جماعتوں کے ممکنہ لانگ مارچ کے پیش نظر سیکیورٹی انتظامات سخت کر دیے گئے ہیں، مختلف شاہراہوں اور اہم مقامات پر 1200 کنٹینرز پہنچادیے گئے ہیں اور ریڈ زون کو چاروں طرف سے سیل کردیا گیا ہے جب کہ شہر کے تعلیمی ادارے بھی بند ہیں۔ اسلام آباد میں […]