نادرا سروسز مزید آسان اے ٹی ایم طرز کی مشین متعارف

شناختی کارڈ بنوانا ہو، تجدید کرانی ہویا فیملی رجسٹریشن سرٹیفکیٹ لینا ہو، نادرا کے مراکز پر لمبی قطار اور اپنی باری کا انتظار اب نہیں کرنا پڑے گا کیونکہ نادرا ایسی مشین لے آیا ہے جو دکھائی دینے میں تو اے ٹی ایم جیسی ہے لیکن کام آپ کے شناختی کارڈ سے متعلق کرتی ہے […]
نوجوانوں کو ملازمتوں کے بجائے کاروبار کی سہولت دینے کا فیصلہ:ڈھائی لاکھ نوجوانوں کو کروم بکس دینگے:شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے ملک کی پہلی نیشنل یوتھ ایمپلائمنٹ پالیسی کا اعلان کردیا جس کے مطابق تمام لیبر فورس میں خواتین کے لیے 35 فیصد کوٹہ لازمی ہوگا جبکہ نوجوانوں کو ملازمتوں کے بجائے اپنا کاروبار شروع کرنے کے لیے سہولت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے ، ہر سال سٹارٹ اپس کے لیے […]
یوم آزادی گہما گہمی عروج پر، ہر طرف سبز ہلالی پرچموں کی بہار

جشن آزادی میں ایک روز باقی ہے، پورا پاکستان آزادی کے رنگ میں رنگ گیا، ہر طرف سبز ہلالی پرچموں کی بہار آ گئی۔ 14 اگست پاکستان کی آزادی کا دن ہے، یوم آزادی کے موقع پر ہر کسی کی خواہش ہوتی ہے کہ اس دن کو بھرپور جوش و جذبے کیساتھ منایا جائے اسی […]
14 اگست کی آمد قومی پرچم، جھنڈیوں اور بیجز کے اسٹالز سج گئے

یوم آزادی 14 اگست کی آمد کے ساتھ ہی شہر قائد میں جشن اور تیاریوں کا سلسلہ عروج پر پہنچ گیا ہے۔ شہر کی سڑکوں اور شاہراہوں کے کنارے پاکستانی پرچموں، جھنڈیوں اور مختلف آرائشی سامان کے رنگ برنگے اسٹالز سج گئے ہیں جنہوں نے فضا کو قومی جذبے اور حب الوطنی کے رنگ میں […]
عالمی سطح پر غذائی مہنگائی بڑھنے کا خدشہ، پاکستان بھی متاثر ہوگا، اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے خبردار کیا ہے کہ گیس اور کھاد کی قیمتوں میں اضافے، موسمیاتی تبدیلی اور ایل نینو کے خطرے کے باعث عالمی سطح پر غذائی اجناس کی قیمتیں توقع سے زیادہ بڑھ سکتی ہیں، جس سے پاکستان بھی متاثر ہوگا۔ اسٹیٹ بینک کی ششماہی مانیٹری پالیسی رپورٹ کے مطابق مشرق وسطیٰ […]
اقلیتوں کے قومی دن پر صدر اور وزیراعظم کا اقلیتی برادریوں کو خراجِ تحسین

صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اقلیتوں کے قومی دن کے موقع پر تمام پاکستانیوں، بالخصوص اقلیتی برادریوں کو مبارک باد دیتے ہوئے قومی ترقی اور تعمیرِ وطن میں ان کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ صدر آصف علی زرداری نے اپنے پیغام میں کہا کہ قائداعظم محمد […]
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے مختلف ہائیکورٹس میں ججز کی تقرری اور توثیق کی منظوری دیدی

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے مختلف ہائی کورٹس میں ایڈیشنل ججز کی تقرری اور بعض ایڈیشنل ججز کی بطور مستقل ججز توثیق کی منظوری دے دی۔ ایوانِ صدر کے میڈیا ونگ کے مطابق صدرِ مملکت نے لاہور، سندھ، پشاور، اسلام آباد اور بلوچستان ہائیکورٹس میں ایڈیشنل ججز کی تقرری کی منظوری دی۔ صدر آصف […]
آزاد کشمیر: تیسرے مرحلے کے انتخابات میں بڑے اپ سیٹ، 2 سابق وزرائے اعظم کو شکست

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے تیسرے مرحلے میں باغ اور حویلی کی 4 نشستوں کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج سامنے آگئے ہیں، جہاں بڑے سیاسی اپ سیٹ سامنے آئے ہیں۔ اہم بات یہ ہے کہ سابق وزرائے اعظم سمیت نمایاں سیاسی شخصیات کو اپنے حلقوں میں شکست کا سامنا کرنا […]
آزاد کشمیر میں انتخابات کا تیسرا مرحلہ: پونچھ ڈویژن کے 4 حلقوں میں پولنگ جاری، سیکیورٹی کے سخت انتظامات

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات کے تیسرے مرحلے میں پونچھ ڈویژن کے 2 اضلاع کی 4 نشستوں پر آج پولنگ کا عمل جاری ہے، جہاں 4 لاکھ 60 ہزار سے زیادہ ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کر رہے ہیں، جبکہ ان حلقوں میں مجموعی طور پر 82 امیدوار انتخابی […]
سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ میں دفاعی معاہدہ: ‘ایک پر حملہ سب پر حملہ تصور ہوگا’

سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ نے مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط کردیے ہیں، جس کے تحت تینوں ملکوں میں کسی ایک پر حملے کو تینوں ملکوں پر حملہ تصور کیا جائے گا۔ مکہ مکرمہ کے قصر الصفا میں منعقدہ تقریب میں پاکستان کی جانب سے وزیراعظم شہباز شریف، سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن […]