عمران خان کی اسپتال منتقلی کا حکم، اسپتال کو سب جیل قرار دیا جاسکتا ہے، جیل ذرائع

سپریم کورٹ کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کو اڈیالہ جیل سے اسپتال منتقل کرنے کا حکم نامہ تاحال جیل انتظامیہ کو موصول نہیں ہوا تاہم جیل ذرائع نے بتایا کہ اسپتال کو سب جیل قرار دیا جا سکتا ہے۔ جیل ذرائع نے بانی […]
راولپنڈی، اسلام آباد میں موسلادھار بارش، نالہ لئی میں طغیانی، کٹاریاں پر پانی 22 فٹ سے تجاوز

راولپنڈی اور اسلام آباد میں رات گئے سے جاری موسلادھار بارش نے شہری زندگی متاثر کردی، نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہونے کے ساتھ نالہ لئی میں طغیانی کی صورتحال پیدا ہوگئی۔ کٹاریاں کے مقام پر نالہ لئی میں پانی کی سطح 22 فٹ سے تجاوز کرگئی، جس کے بعد انتظامیہ نے نالے کے اطراف […]
بھارتی طیاروں کے لیے پاکستانی فضائی حدود بدستور بند، پابندی 24 ستمبر تک برقرار

پاکستان نے بھارتی پروازوں کے لیے اپنی فضائی حدود کی بندش میں مزید توسیع کردی ہے۔ پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے بھارتی طیاروں کے پاکستانی فضائی حدود میں داخلے پر پابندی کے حوالے سے نیا نوٹم جاری کردیا۔ نوٹم کے مطابق بھارت میں رجسٹرڈ تمام ایئرلائنز، لیز پر لیے گئے طیاروں جبکہ بھارتی شہریوں کی ملکیت […]
’صرف دستاویزی فلمیں بنانے سے ناکامی کامیابی میں نہیں بدل سکتی‘: آئی ایس پی آر کا بھارتی پروپیگنڈے پر کرارا جواب

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے بھارت کی جانب سے معرکہ حق کے واقعات کو مسخ کرنے کے لیے بنائی گئی نام نہاد ڈاکومنٹری کو خود ساختہ، من گھڑت اور حقائق کے برعکس پروپیگنڈا قرار دے دیا ہے۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ بالی ووڈ انداز کی […]
پنجاب میں ریسٹورنٹس اور ہوٹلز کے صارفین کے لیے نئی ہدایات جاری

پنجاب ریونیو اتھارٹی (PRA) نے ٹیکس شفافیت بہتر بنانے کے لیے پنجاب بھر کے ریسٹورنٹس، ہوٹلز، کافی شاپس اور فوڈ چینز میں آنے والے صارفین کے لیے نئی ہدایات جاری کردیں۔ پنجاب ریونیو اتھارٹی کے مطابق صارفین ادائیگی کے وقت لازماً ڈیجیٹل رسید حاصل کریں، جبکہ کاروباری اداروں کو یہ ہدایات نمایاں طور پر آویزاں […]
جماعت اسلامی کے مہنگائی ،پٹرولیم لیوی کیخلاف صوبائی دار الحکومتوں میں دھرنے:موجودہ نظام مزید نہیں چل سکتا:حافظ نعیم

جماعت اسلامی پاکستان نے بڑھتی مہنگائی، بھاری بجلی بلوں اور پٹرولیم لیوی میں اضافے کیخلاف احتجاجی تحریک کے دوسرے مرحلے کا آغاز کردیا اور لاہور ،کراچی ، پشاور ، کوئٹہ سمیت تمام صوبائی دارالحکومتوں کے اہم مقامات پر دھرنے دیدیئے ، لاہور میں فیصل چوک مال روڈ پر ایوان وزیراعلیٰ کے قریب دھرنے میں امیر […]
آزاد کشمیر میں حکومت سازی کیلئے مشاورت مکمل،نواز شریف کل باضابطہ اعلان کرینگے

آزاد کشمیر میں حکومت سازی کے حوالے سے گورنمنٹ ہاؤس کشمیر پوائنٹ مری میں مسلم لیگ (ن) کا اہم اجلاس سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی زیرصدارت ہوا ،اجلاس میں آزاد کشمیر کی سیاسی صورتحال اور آئندہ کی حکمت عملی پر تفصیلی غور کیا گیا، ذرائع کے مطابق اجلاس میں وزیراعظم آزاد کشمیر کی نامزدگی […]
پاکستان سول ایوارڈز 2026؛ نائب وزیراعظم سمیت مختلف شعبوں سے 355 شخصیات نامزد

پاکستان سول ایوارڈز 2026 کے لیے نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار، طب، ادب، سماجی خدمات انجام دینے والی شخصیات اور مشہور فن کاروں و اداکاروں سمیت مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی 355 شخصیات کو نامزد کر دیا گیا۔ صدر مملکت نے مختلف شعبوں میں پاکستان کے لیے خدمات انجام دینے والی 355 شخصیات […]
آزاد کشمیر الیکشن: باغ کے دو حلقوں کے 23 پولنگ سٹیشنوں پر ری پولنگ کا آغاز

آزاد کشمیر الیکشن کے تیسرے مرحلے میں باغ کے دو حلقوں کے 23 پولنگ سٹیشنوں پر ری پولنگ شروع ہو گئی ہے۔ آزاد کشمیر کے ضلع باغ کے ایل اے 15کے 9 اور ایل اے 16 کے 14 پولنگ سٹیشن شامل ہیں جہاں ری پولنگ ہو رہی ہے۔ ایل اے 16 کے باغ 3 کے14 […]
پاکستان کی سلامتی اور دفاع پر کوئی سمجھوتہ نہیں، یوم آزادی پر مسلح افواج کا عزم

یومِ آزادی کے پرمسرت موقع پر مسلح افواج پاکستان نے وطن عزیز کی سلامتی، خودمختاری، امن اور ترقی کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی دفاع اور قوم کی حفاظت ان کا اولین فرض ہے۔ مسلح افواج کے جوانوں کا کہنا ہے کہ وطن کا دفاع یقینی بنانے کے لیے وہ سرحدوں […]