وزارت خزانہ نے گریڈ 1تا15 کے سرکاری ملازمین کو خوشخبری سنا دی

وزارتِ خزانہ نے گریڈ ایک سے گریڈ پندرہ تک کے سول سرونٹس سے متعلق ایک اہم وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اسپیشل ڈسپنسیشن پالیسی 2023 کے تحت ہائر ٹائم اسکیل کے تمام مالی فوائد کے مکمل طور پر حقدار ہیں۔ فنانس ڈویژن کی جانب سے جاری کیے گئے آفس میمورنڈم میں واضح […]

امام بارگاہ میں خودکش دھماکے کی ابتدائی تحقیقات مکمل، اہم شواہد حاصل کر لیے

: ترلائی کے علاقے میں واقع امام بارگاہ کے اندر خودکش دھماکے کی ابتدائی تحقیقات سیکیورٹی اداروں نے مکمل کرلی۔ ذرائع کے مطابق سیکیورٹی اداروں اور فرانزک ٹیموں نے جائے وقوعہ سے اہم شواہد حاصل کرلیے۔ دھماکا کس وقت ہوا اور لوگوں کی تعداد کتنی تھی، تمام معلومات رپورٹ میں شامل ہے۔ رپورٹ میں زخمیوں […]

اسلام آباد؛ امام بارگاہ کے گیٹ پر خودکش دھماکا، 30 سے زائد افراد زخمی، ہلاکتوں کا خدشہ

ترلائی کے علاقے میں واقع امام بارگاہ کے گیٹ پر خودکش دھماکے کے نتیجے 30 سے زائد افراد زخمی ہوگئے جبکہ ہلاکتوں کا خدشہ بھی ہے۔ امام بارگاہ سے ملحقہ گھروں کے شیشے ٹوٹ گئے جبکہ خودکش حملہ آور کی لاش ابھی بھی امام بارگاہ میں موجود ہیں۔ پولیس اور ریسکیو کی ٹیمیں موقع پر […]

پاکستان ازبکستان کے درمیان 29 معاہدوں اور ایم او یوز پر دستخط

پاکستان اور ازبکستان کے درمیان مختلف تجارتی اور معاشی معاہدوں پر دستخط ہوگئے، دونوں ممالک نے دو طرفہ تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق کیا ہے۔ ازبکستان کے صدر دورزہ دورے پر اسلام آباد نور خان ایئر بیس پہنچے، پاک فضائیہ کے لڑاکا طیاروں کے چھ رکنی دستے نے صدر شوکت مرزائیوف کو پاکستانی […]

بھارتی مظالم کشمیریوں کے عزم کو نہیں توڑ سکے، کشمیر جلد آزادی کی صبح دیکھے گا: فیلڈ مارشل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ بھارتی مظالم کشمیریوں کے عزم کو نہیں توڑ سکے، کشمیر جلد کشمیری عوام کی امنگوں اور تقدیر کے مطابق آزادی کی صبح دیکھے گا، پاکستان ہر عالمی فورم پر مسئلہ کشمیر اجاگر کرتا رہے گا۔ انہوں نے واضح کیا کہ پاکستان کی مسلح افواج روایتی اور […]

لاہور کی فضا میں بہار، ہر چھت پر جشن، بسنت فیسٹیول کا دھوم دار آغاز

لاہور ایک بار پھر بسنت کے جادو میں ڈوب گیا رات ٹھیک بارہ بجتے ہی تین روزہ بسنت فیسٹیول کا باقاعدہ آغاز ہوا اور شہر کے آسمان پر ستاروں کی جگہ رنگ برنگی پتنگوں نے ڈیرے ڈال لیے۔ پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے دہلی گیٹ کی چھت پر پتنگ اُڑا کر جشن بسنت […]

پاکستان میں پہلا روزہ کب ہوگا؟ تازہ پیش گوئی سامنے آ گئی

پاکستان میں رواں برس رمضان المبارک کے حوالے سے تازہ پیش گوئی سامنے آ گئی۔ محکمہ موسمیات نے رمضان المبارک کے چاند سے متعلق اپنی تازہ پیش گوئی جاری کر دی ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان میں رمضان المبارک کا پہلا روزہ 19 فروری 2026 کو ہونے کی توقع ہے کیوں کہ […]

پاکستان، قازقستان تعلقات میں نیا موڑ، بزنس فورم میں 20 کروڑ ڈالر سے زائد کے معاہدے

پاکستان اور قازقستان کے درمیان تجارتی و اقتصادی تعاون کو فروغ دینے کے لیے منعقدہ پاکستان، قازقستان بزنس فورم کے اختتامی اجلاس سے قازقستان کے صدر قاسم جومارت توقایف نے خطاب کیا۔ اس موقع پر وزیرِ اعظم پاکستان شہباز شریف اور وفاقی وزیرِ تجارت جام کمال بھی موجود تھے۔ قازقستان کے صدر قاسم جومارت توقایف […]

پاکستان کو ترکیہ میں شیڈول امریکا ایران مذاکرات میں شرکت کی دعوت

ترجمان دفتر خارجہ نے امریکا اور ایران کے درمیان ترکیے میں ہونے والے مذاکرات میں پاکستان کو شرکت کی دعوت ملنے کی تصدیق کردی ہے۔ پاکستان اور ترکیہ کی امریکا اور ایران کے درمیان تنازع کم کرنے کی کاوشیں رنگ لائیں اور اب دونوں ملک مذاکرات کے لیے راضی ہوچکے ہیں۔ ترجمان دفترخارجہ طاہر اندرابی […]

پنجاب میں بسنت کے ساتھ چھٹیوں کی بہار، طلبہ اور ملازمین کے مزے ہی مزے

حکومتِ پنجاب نے صوبہ بھر میں چھٹیوں کا باقاعدہ اعلان کرتے ہوئے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے، جس کے مطابق پنجاب میں جمعہ اور ہفتہ 6 اور 7 فروری کو عام تعطیل ہوگی۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق 5 فروری کو یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر بھی سرکاری تعطیل ہوگی، جس کے باعث پنجاب کے تمام […]