جڑواں شہروں میں موسلا دھار بارش: راولپنڈی میں رین ایمرجنسی نافذ، نالہ لئی کی مانیٹرنگ جاری

جڑواں شہروں اسلام آباد اور راولپنڈی میں تیز بارش کے بعد تمام متعلقہ اداروں کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے جبکہ راولپنڈی انتظامیہ نے شہر میں باقاعدہ رین ایمرجنسی نافذ کر دی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد کے علاقے سیدپور اور پی ایم ڈی میں 43،43 ملی میٹر، نیو کٹاریاں میں 12، […]
اپنا گھر بنانے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری ! بلاسود قرضوں سے متعلق اہم خبر آگئی

اپنے گھر کا خواب دیکھنے والے پنجاب کے ہزاروں خاندانوں کے لیے بڑی خبر سامنے آگئی جہاں اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کے تحت بلاسود قرضوں کی فراہمی کا ہدف رواں مالی سال میں دگنا کردیا گیا ہے۔ اس پروگرام کے تحت اب تک 243 ارب روپے سے زائد کے بلاسود قرضے فراہم کیے جاچکے […]
اسلام آباد، راولپنڈی میں موسلا دھار بارش، نالہ لئی میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند، انخلا کا الرٹ جاری

اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث مختلف شاہراہوں اور نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہونے سے ٹریفک کی روانی متاثر ہونے کا خدشہ ہے، جبکہ نالہ لئی میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند ہونے کے بعد انخلا کا الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔ انتظامیہ […]
پاکستان، سعودیہ، ترکیہ دفاعی معاہدے کا پہلا اجلاس آج ہوگا، فیلڈ مارشل و وزیر خارجہ استنبول پہنچ گئے

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مکہ میں طے پانے والے مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا اجلاس آج استنبول میں ہوگا، جس کے لیے نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل عاصم منیر استنبول پہنچ گئے۔ ترجمان دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق استنبول میں ہونے والے اجلاس میں […]
سانحہ پمز کے بعد گائنی کے پیچیدہ کیسز راولپنڈی اور دیگر اسپتالوں میں منتقل کرنے کا فیصلہ

پمز اسپتال کے گائنی وارڈ میں آتشزدگی کے باعث ’14’ نوزائیدہ بچوں کی ہلاکت کے بعد انتظامیہ نے عارضی طور پر گائنی کے پیچیدہ کیسز پولی کلینک اور راولپنڈی کے اسپتالوں میں منتقل کرنا شروع کر دیے ہیں۔ اس سانحے کے بعد وفاقی وزارتِ صحت کا عارضی دفتر پمز میں ہی قائم کر دیا گیا […]
دنیا سوشل میڈیا سے متاثر، نوجوان حقائق پر مبنی تجزیاتی صلاحیت کو فروغ دیں: فیلڈ مارشل

چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ موجودہ غیر یقینی اور تیزی سے بدلتی دنیا میں نوجوانوں کو حقائق پر مبنی تجزیے کو اپنانا ہوگا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے […]
سانحہ پمز میں 14 نومولود جاں بحق، ابتدائی رپورٹ جاری، تحقیقاتی کمیٹی قائم

پمز اسپتال کی نرسری میں خوفناک آگ لگنے سے 14 نومولود بچے جاں بحق ہوگئے، وزیراعظم نے تحقیقات کیلیے پانچ رکنی کمیٹی تشکیل دے دی جس نے کام شروع کردیا، جبکہ واقعے کی ابتدائی رپورٹ بھی سامنے آگئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد کے پمز اسپتال کے زچہ و بچہ وارڈ میں آگ […]
پاکستان میں آتشزدگی کے بڑے سانحات کیسے رونما ہوئے؟

گزشتہ روز صبح اسلام آباد کے پمز اسپتال کی نرسری میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی، جس کے نتیجے میں 14 نومولود جاں بحق ہوگئے۔ یہ سانحہ بہت بڑا ہے، لیکن پاکستان کی تاریخ میں آتشزدگی کے ایسے متعدد واقعات گزرے ہیں جن میں درجنوں سے لے کر سیکڑوں افراد جان کی بازی ہار گئے۔ ان […]
سرور کونین حضرت محمدﷺ کی ولادت باسعادت کے جشن کی تیاریاں، ہر طرف چراغاں

سرور کونین حضرت محمدﷺ کی ولادت باسعادت کے جشن کی تیاریاں عروج پر ہیں، شہر شہر قریہ قریہ خوشیوں کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ ملک بھر میں عید میلادالنبیؐ (12 ربیع الاول) کل بروز (بدھ) کو مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جائے گی، حکومت کی جانب سے ملک بھر میں عام تعطیل کا […]
قومی سیرت النبی ﷺ کانفرنس

وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ وزارت مذہبی امور کے زیر اہتمام قومی سیرت النبی ﷺ کانفرنس 1448ھ، 2026 کل 12 ربیع الاول کو منعقد ہوگی۔ بین الاقوامی سیرت النبی ﷺ کانفرنس میں ممتاز علما، مشائخ، دانشور، محققین اور دیگر شخصیات شرکت کریں گی۔ وفاقی وزیر کے مطابق رواں سال […]