مشرق وسطیٰ بحران: ٹرانسپورٹرز سبسڈی سے کیسے مستفید ہو سکتے ہیں؟ وزیر حکومت نے بتا دیا

وفاقی وزیر آئی ٹی شزا فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ سبسڈی صرف ان گاڑیوں کو ملے گی جو باقاعدہ رجسٹرڈ ہوں گی، اور اس کے لیے ایکسائز ڈیپارٹمنٹ میں رجسٹریشن لازمی قرار دی گئی ہے۔ انہوں نے وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی کے ہمراہ پریس کانفرنس میں بتایا کہ وزارتِ آئی ٹی، […]

موٹر سائیکل مالکان کو ماہانہ 2000 روپے کس طرح ملیں گے، طریقہ جانیے

حکومتِ سندھ نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑے اضافے کے بعد سبسڈی پروگرام کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت کے لیے موٹر سائیکل مالکان کو ماہانہ 2 ہزار روپے کی براہِ راست مالی امداد (سبسڈی) فراہم کی جائے گی۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے مطابق وفاقی حکومت کے اعلان کے مطابق […]

وزیراعظم شہباز شریف کا پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 80 روپے کمی کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 80 روپے لیوی کی مد میں کمی کا اعلان کر دیا اور پیٹرول کی نئی قیمت فی لیٹر 378 روپے مقرر کردی جس کا اطلاق آج سے ہوگا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے قوم سے خطاب میں کہا کہ خلیج میں جنگ کے باعث پورے خطے […]

ذوالفقار علی بھٹو کی برسی: سیاست، جدوجہد اور عدالتی فیصلے کی بازگشت

پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین اور سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی 47 ویں برسی آج ملک بھر میں عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ انہیں 4 اپریل 1979 کو راولپنڈی میں ایک مقدمے کے فیصلے کے تحت پھانسی دی گئی تھی، تاہم سپریم کورٹ مارچ 2024 میں قرار دے چکی […]

پیٹرول بم نامنظور، حافظ نعیم الرحمن کا حکومت کے خلاف احتجاجی تحریک کا اعلان

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے اسے عوام پر پیٹرول بم قرار دیا ہے اور ملک بھر میں احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اپنے بیان میں حافظ نعیم الرحمن کا کہنا تھا کہ پیٹرول کی قیمت کو 458 […]

ڈیزل و پیٹرول کی فی لیٹر قیمتوں میں بالترتیب 184 روپے 49 پیسے اور 137 روپے 23 پیسے اضافہ

حکومت نے پیٹرول کی قمیت میں 137 روپے 23 پیسے اور ڈیزل میں 184 روپے 49 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کردیا، اس طرح پیٹرول کی نئی قیمت 458 روپے 40پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت 520 روپے 35پیسے مقرر کردی گئی ہے۔ وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کے ہمراہ اسلام آباد […]

بلوچستان میں طوفانی بارش اور ژالہ باری سے تباہی، متعدد ہلاکتیں

بلوچستان کے مختلف اضلاع میں شدید طوفانی بارشوں اور ژالہ باری نے نظامِ زندگی مفلوج کر دیا، جبکہ مختلف حادثات میں خواتین اور بچوں سمیت کم از کم 5 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں تیز آندھی کے ساتھ ہونے والی موسلا دھار بارش سے نشیبی علاقے زیرِ آب آ گئے، […]

پنجاب پولیس گجرات کا جوان فرض کی راہ میں شہید، گذشتہ 24 گھنٹوں میں دوسری شہادت

گجرات کے تھانہ کڑیانوالہ کی چوکی جلالپور صوبتیاں میں تعینات پنجاب پولیس کے کانسٹیبل عمر آفتاب ڈاکوؤں سے مقابلے کے دوران شہید ہوگئے۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق دو نامعلوم موٹرسائیکل سوار ڈاکو ایک فیملی سے زیورات اور نقدی چھین کر فرار ہو رہے تھے کہ پولیس نے ان کا تعاقب کیا۔ اس دوران ملزمان […]

لائن آف کنٹرول کے قریب بھارتی ڈرون مار گرایا گیا، سیکیورٹی ذرائع

آزاد کشمیر کے بٹال سیکٹر میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے قریب بھارت کی جانب سے مبینہ طور پر بھیجا گیا ایک ڈرون مار گرایا گیا۔ مقامی اور سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ ڈرون نگرانی کے مشن پر تھا اور پاکستانی فضائی حدود میں داخل ہونے کے بعد اسے نشانہ بنایا […]

اسحاق ڈار نے چین میں قیام کیوں بڑھایا؟ وجہ سامنے آگئی

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے چین میں قیام میں اچانک توسیع کی وجہ سامنے آ گئی ہے، جس کی وضاحت ان کے بیٹے علی ڈار نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک صارف کے سوال کے جواب میں کی۔ یک سوشل میڈیا صارف نے چینی وزیر خارجہ کے ساتھ اسحاق ڈار […]