اڈیالہ جیل کے باہر پی ٹی آئی کارکنان آپس میں گتھم گتھا، کپڑے پھاڑ دیے، مکوں اور گالیوں کا تبادلہ

اڈیالہ جیل کے گورکھپور ناکے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنان 2 گروپوں میں تقسیم ہو کر آپس میں الجھ پڑے۔ تلخ کلامی کے بعد دونوں جانب سے ایک دوسرے پر مکوں کی بارش کی گئی، کپڑے پھاڑ دیے گئے اور شدید ہنگامہ آرائی دیکھنے میں آئی، جبکہ علیمہ خان اور ان […]
بجلی صارفین کیلئے بری خبر ، ایک ماہ کیلئے بجلی 33 پیسےفی یونٹ مہنگی

نیپرا نے ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے بجلی 33 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے مئی 2026 کی ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی کی قیمت میں 33 پیسے فی یونٹ اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے […]
مادرِ ملت محترمہ فاطمہ جناحؒ کی 59ویں برسی آج عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے

مادرِ ملت محترمہ فاطمہ جناحؒ کی 59ویں برسی آج ملک بھر میں عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ برسی کے موقع پر سیاسی، سماجی اور عوامی حلقوں کی جانب سے تحریکِ پاکستان اور قومی تعمیر میں مادرِ ملت کی بے مثال خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کیا جا رہا ہے۔ محترمہ فاطمہ […]
پاکستان اور بلغاریہ کا مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق

پاکستان اور بلغاریہ کے درمیان دوطرفہ سیاسی مشاورت کا چھٹا دور اسلام آباد میں منعقد ہوا، جس میں دونوں ممالک نے باہمی تعلقات کا جامع جائزہ لیتے ہوئے مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستانی وفد کی قیادت ایڈیشنل سیکریٹری (یورپ) عائشہ علی نے کی، […]
گروپ کیپٹن عاصم طارق شہادت کیس؛ ملزم سعد عباسی شناخت پریڈ کے لیے جیل منتقل

گروپ کیپٹن شہید عاصم طارق قتل کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، جہاں انسداد دہشت گردی عدالت نے مرکزی ملزم سعد عباسی کو 14 روزہ شناخت پریڈ کے لیے جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے کی۔ سماعت کے دوران پراسیکیوٹر راجا نوید […]
صدر مملکت آصف علی زرداری نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو دورہ پاکستان کی باضابطہ دعوت دے دی

صدر مملکت آصف علی زرداری نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو باضابطہ طور پر دورہ پاکستان کی دعوت دی ہے اور کہا ہے کہ پاکستان کے عوام جلد امریکی صدر کا اسلام آباد میں شاندار اور بھرپور استقبال کرنے کا عزم رکھتے ہیں۔ سوشل میڈیا پر خصوصی پوسٹر اور دعوت ہفتہ کے روز صدر مملکت […]
13 چھاپے 9 گھنٹوں میں گرفتاری؛ پاک فضائیہ کے گروپ کیپٹن عاصم طارق کا مبینہ قاتل کیسے گرفتار ہوا؟

انسپکٹر جنرل (آئی جی) اسلام آباد پولیس علی ناصر رضوی نے پاک فضائیہ کے گروپ کیپٹن عاصم طارق کے قتل میں ملوث ملزم سعد عباسی کی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ گروپ کیپٹن عاصم طارق کے مبینہ قاتل کو تلاش کرنا ایک چیلنج تھا، سعد عباسی کی گرفتاری کے لیے تمام وسائل بروئے […]
ملک کے مختلف علاقوں میں آج آندھی، گرج چمک اور بارش کا امکان

محکمہ موسمیات نے آج ملک کے بیشتر علاقوں میں گرم اور مرطوب موسم جبکہ میدانی علاقوں میں دن کے اوقات میں شدید گرمی کی پیش گوئی کی ہے۔ تاہم شام اور رات کے دوران کشمیر، بالائی خیبرپختونخوا، شمال مشرقی پنجاب اور خطہ پوٹھوہار کے چند مقامات پر آندھی، گرج چمک کے ساتھ بارش اور بعض […]
غیر ملکی خواتین اغوا کیس: ڈی آئی جی فیصل کامران اور صحافیوں میں سخت نوک جھونک

لاہور میں غیر ملکی خواتین کے مبینہ اغوا اور زیادتی کیس سے متعلق مزید تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے کیس سے متعلق صحافیوں کو بریفنگ دی تاہم صحافیوں کے سخت سوالات پر وہ پریس کانفرنس ادھوری چھوڑ کر چلے گئے۔ لاہورمیں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈی آئی جی […]
شہید ایرانی سپریم لیڈر کی تجہیز و تکفین؛ وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی شرکت

وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر شہید ایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ میں شرکت کے لیے تہران پہنچ گئے اور شہید کے لیے فاتحہ خوانی کی۔ اپہلے فیلڈ مارشل عاصم منیر تہران پہنچے جہاں ایرانی وزیر دفاع، وزیر داخلہ اور دیگر اعلیٰ سول و عسکری حکام نے تہران ایئرپورٹ […]