نیپرا کا بجلی کے صارفین کو ریلیف، ٹیرف میں 1.98 روپے فی یونٹ کمی منظور

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 1.98 روپے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی ہے۔ تاہم فیول چارج ایڈجسٹمنٹ (ایف سی اے) کی مد میں 1.19 روپے فی یونٹ اضافے کے باعث جون کے بجلی بلوں میں صارفین کو مجموعی طور پر 80 پیسے فی یونٹ ریلیف ملے […]
گلگت بلتستان میں اقتدار کی جنگ

دبئی, 7 جون، 2026 کی صبح، گلگت بلتستان کے سب سے زیادہ نسلی اور لسانی اعتبار سے متنوع لوگ جمہوریت کی جنگ میں حصہ لیں گے، جو 2009 میں متعارف کرائے گئے ایک محدود طرز حکمرانی کے فریم ورک کے بعد چوتھے عام انتخابات کے موقع پر ہوگا-گلگت بلتستان، پہاڑی خطہ جو سابقہ غیر منقسم […]
حکومت اور پیپلز پارٹی کا اہم مشاورتی اجلاس: بجٹ 10 جون کو پیش کرنے پر اتفاق

حکومت اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے درمیان آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ پر بڑا بریک تھرو سامنے آیا ہے، جہاں دونوں جانب سے ہونے والے مشاورتی اجلاس میں وفاقی بجٹ 10 جون کو پیش کرنے کی وزیراعظم شہباز شریف کو سفارش پر اتفاق کیا گیا ہے جب کہ پیپلز پارٹی نے […]
بجٹ 27-2026: پاکستان میں کرپٹو کرنسی پر ٹیکس کی تیاری

پاکستان میں آئندہ مالی سال 27-2026 کے بجٹ کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہو چکی ہیں، جس میں سرکاری آمدنی بڑھانے کے لیے جہاں متعدد روایتی اشیا پر ٹیکس لگانے کی تجویز ہے، وہاں پہلی بار کرپٹو کرنسی کے لین دین پر ٹیکس عائد کرنے اور اسے دستاویزی بنانے پر بھی سنجیدگی سے غور […]
پاکستان کی پہلی فارما کمپنی کو ادویات کی تیاری کے لیے عالمی معیار کی منظوری مل گئی

پاکستان کی ایک دوا ساز کمپنی نے عالمی سطح پر ایک اہم کامیابی حاصل کرتے ہوئے انجیکشنز اور آئی ڈراپس کی تیاری کے لیے فارماسیوٹیکل انسپکشن کو آپریشن اسکیم (پی آئی سی ایس) سرٹیفکیشن حاصل کرلی ہے۔ کمپنی کا دعویٰ ہے کہ وہ پاکستان کی پہلی فارماسیوٹیکل کمپنی ہے جس نے اپنی اسٹرائل مینوفیکچرنگ فیسیلٹی […]
حکومت نے بازار اور دکانیں بند کرنے کے اوقات کار تبدیل کر دیئے

حکومت نے بازار اور دکانیں بند کرنے کے اوقات کار تبدیل کر دیئے۔ حکومت کی جانب سے دکانوں اور کاروباری مراکز کے بند ہونے کے اوقات میں توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت کفایت شعاری اقدامات کی نگرانی اور عملدرآمد سے متعلق کمیٹی کا اجلاس […]
غیر ملکی شہریت چھپانے پر سرکاری ملازم برطرف ہو گا، نوٹیفیکیشن جاری

وفاقی حکومت نے دہری شہریت والے سرکاری افسران کے گرد شکنجہ سخت کرتے ہوئے وزیراعظم کی منظوری سے سرکاری ملازمین کے لیے غیر ملکی شہریت اور سفری دستاویزات سے متعلق نیا ضابطہ کار جاری کردیا ہے۔ یکم جون 2026ء کو اسٹبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ گزٹ نوٹیفکیشن کے مطابق اب ہر سرکاری ملازم […]
اسلام آباد: مارکیٹوں پر وقت کی پابندی دوبارہ نافذالعمل

پنجاب کے بعد اسلام آباد میں بھی توانائی بچت مہم کے تحت مارکیٹوں کے اوقاتِ کار تبدیل کر دیے گئے۔ اعلامیے کے مطابق اسلام آباد میں آج سے مارکیٹیں اور مالز رات 8 بجے بند ہوں گے۔ میڈیکل اسٹورز اور اسپتال پابندی سے مستثنیٰ ہوں گے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول پمپس، سی این جی اسٹیشنز […]
حکومت پروٹیکٹڈ صارفین کیلئے بجلی سبسڈی ختم نہیں کر رہی، وزیر توانائی

وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری کا کہنا ہے کہ حکومت پروٹیکٹڈ صارفین کیلئے بجلی سبسڈی ختم نہیں کر رہی۔ 200 یونٹ تک والے صارفین کی کیو آر کوڈ کے ذریعے رجسٹریشن کا مقصد سبسڈی کے استعمال کو منصفانہ بنانا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اویس لغاری نے بتایا کہ 200 یونٹ سے […]
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان

حکومت نے عید کے تیسرے دن عوام کے لیے اہم اعلان کرتے ہوئے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی اور نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔ وزیراعظم آفس سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ وزیراعظم نے قوم سے وعدہ کیا تھا کہ جیسے ہی گنجائش پیدا ہوگی، عوام کو ریلیف دیا جائے گا اور […]