وزیراعظم سے چینی سفیر کی اہم ملاقات، سی پیک 2 پر کام تیز کرنے پر اتفاق

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چینی سفیر جیانگ زیڈونگ نے وفاقی دارالحکومت میں اہم ملاقات کی۔ اس موقع پر نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار، وزیراعظم کے معاون خصوصی سید طارق فاطمی اور سیکرٹری خارجہ موجود تھے۔ ملاقات میں وزیراعظم نے ’ٹو سیشنز‘ کے کامیاب انعقاد پر چینی قیادت کو مبارکباد پیش کی۔ وزیراعظم […]
حکومت کا عوام کو کوٹا کے مطابق پیٹرول دینے کا فیصلہ، ایپ کی تیاری جاری

وزیراعظم شہباز شریف پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی میں صوبوں کو شامل کرنے کے لیے صدرمملکت آصف علی زرداری کو اعتماد میں لیں گے اور اس سلسلے میں آج ملاقات کا امکان ہے جبکہ وفاقی حکومت پیٹرولیم مصنوعات کی راشن بندی کے لیےڈیجیٹل نظام لا رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف آج شام ایوان […]
چین کا ایران کو امریکا سے مذاکرات کا مشورہ؛ پاکستان نے میزبانی کی پیشکش کردی

وزیراعظم پاکستان نے مشرق وسطیٰ میں جنگ کے خاتمے کیلیے جاری مذاکرات کی کاوشوں کا خیر مقدم اور حمایت کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان خطے کے امن و استحکام کے مفاد میں مشرق وسطیٰ میں جنگ کے خاتمے کے […]
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی وزیراعظم شہباز شریف سے خطے کی سلامتی پر اہم گفتگو

سعودی ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان نے بدھ کی صبح پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف اور برطانوی وزیراعظم کیئر سٹارمر سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا، جس میں خطے کی موجودہ صورتحال، بین الاقوامی سلامتی، اور فوجی کشیدگی کے اثرات پر تفصیلی بات چیت ہوئی۔ اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نے […]
بارشوں کا نیا سلسلہ، سیلاب اور ژالہ باری کا خدشہ

محکمہ موسمیات پاکستان نے 24 سے 30 مارچ تک ملک بھر میں بارشوں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ طوفانی موسم کی پیشگوئی کرتے ہوئے بعض علاقوں میں ژالہ باری اور فلیش فلڈز کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ایک مضبوط مغربی سسٹم 24 مارچ کی شام بلوچستان میں داخل ہوگا، جو […]
ایران اور امریکا آمادہ ہوں تو پاکستان مذاکرات کی میزبانی کے لیے تیار ہے، دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے کہا ہے کہ اگر ایران اور امریکا آمادہ ہوں تو پاکستان دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات کی میزبانی کے لیے تیار ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ پاکستان خطے میں کشیدگی کے خاتمے اور سفارتی حل کے فروغ کے لیے اپنا کردار […]
عیدالفطر: مری جانے والے سیاح خبردار ہوجائیں، نئی ایڈوائزری سامنے آگئی

عیدالفطر کے موقع پر مری میں بڑی تعداد میں سیاحوں کی آمد متوقع ہے، جس کے پیش نظر پولیس نے ٹریفک اور سیکیورٹی انتظامات مکمل کرتے ہوئے شہریوں کے لیے اہم ہدایات جاری کر دی ہیں۔ لاکھوں سیاحوں کی آمد کا امکان ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈاکٹر محمد رضا تنویر کے مطابق عید کی تعطیلات کے […]
پاکستان کیلیے خوشخبری؛ ایشیائی ترقیاتی بینک کا 5 سالہ خصوصی معاشی منصوبہ جاری

پاکستانی معیشت کے لیے اچھی خبر ہے کہ ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے اپنا 5 سالہ خصوصی معاشی منصوبہ جاری کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے 2026 سے 2030 کی نئی کنٹری اسٹریٹیجی جاری کر دی ہے۔ اس حوالے سے تیار کی گئی رپورٹ میں نجی شعبے […]
بلوچستان میں دہشتگردی کی کارروائیوں میں خواتین کا استعمال، سیکیورٹی اداروں کا نیٹ ورک پر کاری وار

بلوچستان کے علاقے خضدار سے گرفتار ہونے والی خودکش بمبار لائبہ عرف فرزانہ کا کیس ایسے وقت سامنے آیا ہے جب گزشتہ چند برسوں میں خواتین کو دہشتگرد کارروائیوں کے لیے استعمال کرنے کے متعدد واقعات سامنے آچکے ہیں۔ یہ رجحان اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ شدت پسند تنظیمیں اب نوجوان خواتین کو […]
ایوان صدر میں قومی اعزازات کی تقریب 28 اپریل کو منعقد ہوگی، نوٹیفکیشن جاری

وفاقی حکومت کی جانب سے ملک کے مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات سرانجام دینے والی شخصیات کو قومی اعزازات کی تقسیم کی تقریب کو مؤخر کرتے ہوئے اسے 28 اپریل کو منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کفایت شعاری اقدامات […]