صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے مختلف ہائیکورٹس میں ججز کی تقرری اور توثیق کی منظوری دیدی

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے مختلف ہائی کورٹس میں ایڈیشنل ججز کی تقرری اور بعض ایڈیشنل ججز کی بطور مستقل ججز توثیق کی منظوری دے دی۔ ایوانِ صدر کے میڈیا ونگ کے مطابق صدرِ مملکت نے لاہور، سندھ، پشاور، اسلام آباد اور بلوچستان ہائیکورٹس میں ایڈیشنل ججز کی تقرری کی منظوری دی۔ صدر آصف […]

آزاد کشمیر: تیسرے مرحلے کے انتخابات میں بڑے اپ سیٹ، 2 سابق وزرائے اعظم کو شکست

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے تیسرے مرحلے میں باغ اور حویلی کی 4 نشستوں کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج سامنے آگئے ہیں، جہاں بڑے سیاسی اپ سیٹ سامنے آئے ہیں۔ اہم بات یہ ہے کہ سابق وزرائے اعظم سمیت نمایاں سیاسی شخصیات کو اپنے حلقوں میں شکست کا سامنا کرنا […]

آزاد کشمیر میں انتخابات کا تیسرا مرحلہ: پونچھ ڈویژن کے 4 حلقوں میں پولنگ جاری، سیکیورٹی کے سخت انتظامات

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات کے تیسرے مرحلے میں پونچھ ڈویژن کے 2 اضلاع کی 4 نشستوں پر آج پولنگ کا عمل جاری ہے، جہاں 4 لاکھ 60 ہزار سے زیادہ ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کر رہے ہیں، جبکہ ان حلقوں میں مجموعی طور پر 82 امیدوار انتخابی […]

سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ میں دفاعی معاہدہ: ‘ایک پر حملہ سب پر حملہ تصور ہوگا’

سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ نے مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط کردیے ہیں، جس کے تحت تینوں ملکوں میں کسی ایک پر حملے کو تینوں ملکوں پر حملہ تصور کیا جائے گا۔ مکہ مکرمہ کے قصر الصفا میں منعقدہ تقریب میں پاکستان کی جانب سے وزیراعظم شہباز شریف، سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن […]

خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، بھارتی سرپرستی میں سرگرم 10 خوارج ہلاک، آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق خیبرپختونخوا میں 2 مختلف کارروائیوں کے دوران بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 10 دہشتگرد ہلاک کر دیے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پہلی کارروائی 6 اگست کو جنوبی وزیرستان کے علاقے اعظم ورسک میں ہوئی، جہاں […]

بلاول بھٹو کی ’الٹی گنتی‘ کے بیان کے بعد پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے تعلقات میں کیا تبدیلی آئی؟

بلال عباسی پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے نتائج پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ’اب الٹی گنتی شروع ہو گئی ہے۔‘ انہوں نے مؤقف اختیار کیا کہ اگر عوامی مینڈیٹ کا احترام نہ کیا گیا اور انتخابات پر اٹھائے گئے اعتراضات کو نظر انداز کیا گیا تو پاکستان پیپلز […]

موجودہ نظام کہیں نہیں جا رہا، وزیراعظم مدت پوری کریں گے: محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی، جب کہ تمام وفاقی وزارتوں کی کارکردگی جانچنے کے لیے تھرڈ پارٹی آڈٹ کرایا جانا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ نظام ملک کے مسائل حل کرنے کی صلاحیت کھو چکا ہے اور اس میں بنیادی اصلاحات کی […]

مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے 7 سال: ‘کشمیری خود کو تنہا نہ سمجھیں’

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یومِ استحصالِ کشمیر انتہائی غم و غصے اور ملی جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ پانچ اگست 2019 کو بھارت کی جانب سے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت ختم کرنے کے یکطرفہ اقدام کو سات سال مکمل ہونے پر پاکستان بھر میں کشمیری عوام سے […]

یومِ استحصال کشمیر: مسلح افواج کا کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی، مسئلہ کشمیر کے منصفانہ حل پر زور

 یومِ استحصالِ کشمیر کے موقع پر پاکستان کی عسکری قیادت نے بھارت کے غیر قانونی زیرِ تسلط جموں و کشمیر کے عوام سے مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے ان کے حقِ خودارادیت کی جدوجہد کی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب […]

آزاد کشمیر میں انتخابات کے دو مراحل مکمل، کیا مسلم لیگ (ن) حکومت بنانے کی پوزیشن میں آگئی؟

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات 2026 کے 2 مراحل کامیابی سے مکمل ہو چکے ہیں۔ پہلے مرحلے میں میرپور ڈویژن جبکہ دوسرے مرحلے میں مظفرآباد ڈویژن اور پاکستان میں مقیم مہاجرین جموں و کشمیر کی 12 نشستوں پر پولنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد سیاسی منظر نامہ کافی حد […]