آزاد کشمیر میں حکومت سازی کیلئے مشاورت مکمل،نواز شریف کل باضابطہ اعلان کرینگے

آزاد کشمیر میں حکومت سازی کے حوالے سے گورنمنٹ ہاؤس کشمیر پوائنٹ مری میں مسلم لیگ (ن) کا اہم اجلاس سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی زیرصدارت ہوا ،اجلاس میں آزاد کشمیر کی سیاسی صورتحال اور آئندہ کی حکمت عملی پر تفصیلی غور کیا گیا، ذرائع کے مطابق اجلاس میں وزیراعظم آزاد کشمیر کی نامزدگی […]
پاکستان سول ایوارڈز 2026؛ نائب وزیراعظم سمیت مختلف شعبوں سے 355 شخصیات نامزد

پاکستان سول ایوارڈز 2026 کے لیے نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار، طب، ادب، سماجی خدمات انجام دینے والی شخصیات اور مشہور فن کاروں و اداکاروں سمیت مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی 355 شخصیات کو نامزد کر دیا گیا۔ صدر مملکت نے مختلف شعبوں میں پاکستان کے لیے خدمات انجام دینے والی 355 شخصیات […]
آزاد کشمیر الیکشن: باغ کے دو حلقوں کے 23 پولنگ سٹیشنوں پر ری پولنگ کا آغاز

آزاد کشمیر الیکشن کے تیسرے مرحلے میں باغ کے دو حلقوں کے 23 پولنگ سٹیشنوں پر ری پولنگ شروع ہو گئی ہے۔ آزاد کشمیر کے ضلع باغ کے ایل اے 15کے 9 اور ایل اے 16 کے 14 پولنگ سٹیشن شامل ہیں جہاں ری پولنگ ہو رہی ہے۔ ایل اے 16 کے باغ 3 کے14 […]
پاکستان کی سلامتی اور دفاع پر کوئی سمجھوتہ نہیں، یوم آزادی پر مسلح افواج کا عزم

یومِ آزادی کے پرمسرت موقع پر مسلح افواج پاکستان نے وطن عزیز کی سلامتی، خودمختاری، امن اور ترقی کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی دفاع اور قوم کی حفاظت ان کا اولین فرض ہے۔ مسلح افواج کے جوانوں کا کہنا ہے کہ وطن کا دفاع یقینی بنانے کے لیے وہ سرحدوں […]
نادرا سروسز مزید آسان اے ٹی ایم طرز کی مشین متعارف

شناختی کارڈ بنوانا ہو، تجدید کرانی ہویا فیملی رجسٹریشن سرٹیفکیٹ لینا ہو، نادرا کے مراکز پر لمبی قطار اور اپنی باری کا انتظار اب نہیں کرنا پڑے گا کیونکہ نادرا ایسی مشین لے آیا ہے جو دکھائی دینے میں تو اے ٹی ایم جیسی ہے لیکن کام آپ کے شناختی کارڈ سے متعلق کرتی ہے […]
نوجوانوں کو ملازمتوں کے بجائے کاروبار کی سہولت دینے کا فیصلہ:ڈھائی لاکھ نوجوانوں کو کروم بکس دینگے:شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے ملک کی پہلی نیشنل یوتھ ایمپلائمنٹ پالیسی کا اعلان کردیا جس کے مطابق تمام لیبر فورس میں خواتین کے لیے 35 فیصد کوٹہ لازمی ہوگا جبکہ نوجوانوں کو ملازمتوں کے بجائے اپنا کاروبار شروع کرنے کے لیے سہولت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے ، ہر سال سٹارٹ اپس کے لیے […]
یوم آزادی گہما گہمی عروج پر، ہر طرف سبز ہلالی پرچموں کی بہار

جشن آزادی میں ایک روز باقی ہے، پورا پاکستان آزادی کے رنگ میں رنگ گیا، ہر طرف سبز ہلالی پرچموں کی بہار آ گئی۔ 14 اگست پاکستان کی آزادی کا دن ہے، یوم آزادی کے موقع پر ہر کسی کی خواہش ہوتی ہے کہ اس دن کو بھرپور جوش و جذبے کیساتھ منایا جائے اسی […]
14 اگست کی آمد قومی پرچم، جھنڈیوں اور بیجز کے اسٹالز سج گئے

یوم آزادی 14 اگست کی آمد کے ساتھ ہی شہر قائد میں جشن اور تیاریوں کا سلسلہ عروج پر پہنچ گیا ہے۔ شہر کی سڑکوں اور شاہراہوں کے کنارے پاکستانی پرچموں، جھنڈیوں اور مختلف آرائشی سامان کے رنگ برنگے اسٹالز سج گئے ہیں جنہوں نے فضا کو قومی جذبے اور حب الوطنی کے رنگ میں […]
عالمی سطح پر غذائی مہنگائی بڑھنے کا خدشہ، پاکستان بھی متاثر ہوگا، اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے خبردار کیا ہے کہ گیس اور کھاد کی قیمتوں میں اضافے، موسمیاتی تبدیلی اور ایل نینو کے خطرے کے باعث عالمی سطح پر غذائی اجناس کی قیمتیں توقع سے زیادہ بڑھ سکتی ہیں، جس سے پاکستان بھی متاثر ہوگا۔ اسٹیٹ بینک کی ششماہی مانیٹری پالیسی رپورٹ کے مطابق مشرق وسطیٰ […]
اقلیتوں کے قومی دن پر صدر اور وزیراعظم کا اقلیتی برادریوں کو خراجِ تحسین

صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اقلیتوں کے قومی دن کے موقع پر تمام پاکستانیوں، بالخصوص اقلیتی برادریوں کو مبارک باد دیتے ہوئے قومی ترقی اور تعمیرِ وطن میں ان کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ صدر آصف علی زرداری نے اپنے پیغام میں کہا کہ قائداعظم محمد […]