اسٹامپ پیپرز کی فیسوں میں ہوشربا اضافہ کردیا گیا

اسٹامپ پیپرز کی فیسوں میں ہوشربا اضافہ کر دیا گیا ہے جس سے سائلین کی چیخیں نکل گئی ہیں۔ کم سے کم ای اسٹامپ پیپر کی مالیت100روپے سے بڑھا کر 300روپے ،طلاق اسٹامپ پیپرکی قیمت100روپے سے بڑھا کر 1000روپے جبکہ بچوں کے نئے اسکولز میں داخلوں اور جاب کیلئے ڈومیسائل اسٹامپ پیپر فیس100روپے سے بڑھا […]
پائلٹ کا روپ دھار کر مفت سفر کرنے والا شخص گرفتار

کینیڈا میں خود کو کمرشل پائلٹ اور موجودہ عملے کا رکن ظاہر کرکے امریکی ایئر لائنز سے سینکڑوں مفت پروازیں حاصل کرنے والا شخص گرفتار کر لیا گیا۔ امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹورنٹو سے تعلق رکھنے والے 33 سالہ ڈلاس پوکورنک کو ہوائی کی وفاقی عدالت میں آن لائن دھوکہ دہی کے الزامات […]
خاتون کی رضامندی کے بغیر طلاق کو خلع میں تبدیل نہیں کیا جا سکتا، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے خلع سے متعلق اہم فیصلہ سنا دیا۔ سپریم کورٹ نے فیصلے میں کہا ہے کہ خاتون کی رضامندی کے بغیر طلاق کو خلع میں تبدیل نہیں کیا جا سکتا، سپریم کورٹ کے دو رکنی بینچ نے اصول طے کردیا۔ سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا کہ عدالت ازخود طلاق کے دعویٰ […]
گوگل نے پہلی بار جی میل ایڈریس کی تبدیلی کا فیچر متعارف کرادیا

گوگل نے اہم اپ ڈیٹ کرتے ہوئے پہلی بار جی میل ایڈریس کی تبدیلی کا فیچر متعارف کرادیا، صارفین اپنی مرضی سے نیا ایڈرس منتخب کرسکیں گے۔ نئی اپ ڈیٹ کے ذریعے صارفین سروس کی 20 سالہ تاریخ میں پہلی بار اپنا بنیادی جی میل ایڈریس تبدیل کرنے کے قابل ہوسکیں گے، اپ ڈیٹ جدید […]
ڈیٹا سینٹرز میں بجلی کی بے تحاشا کھپت، اوپن اے آئی نے حل ڈھونڈ لیا

اوپن اے آئی نے اسٹار گیٹ کمیونٹی منصوبہ پیش کیا ہے جس کا مقصد کمیونٹی مرکزیت والے اے آئی انفراسٹرکچر کو بڑھانا اور ڈیٹا سینٹرز کی توانائی کے اخراجات میں کمی لانا ہے۔ یہ منصوبہ جنوری 2025 میں پہلی بار اعلان کیا گیا تھا اور اس کی مالیت 500 ارب ڈالر ہے۔ یہ ایک کثیر […]
امریکا اور نیٹو کے درمیان گرین لینڈ معاملے پر معاہدے کا ابتدائی خاکہ طے پا گیا

امریکا اور نیٹو کے درمیان گرین لینڈ پر ابتدائی معاہدہ طے پاگیا ہے، معاہدہ برطانیہ کے سائپرس معاہدے کی طرح ہوگا۔ نیویارک ٹائمز کے مطابق اس معاہدے کے تحت امریکا کو گرین لینڈ کے چند منتخب علاقوں میں اختیارات حاصل ہوں گے، جبکہ وہ اس کے معدنی وسائل میں بھی حصہ دار ہو گا۔ رپورٹ […]
کعبہ کی رونق، کعبہ کا منظر؛ اللہ اکبر! ماہِ رجب میں تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

جیسے جیسے رمضان کا مقدس مہینہ قریب آتا جا رہا ہے دنیا بھر کے مسلمان بڑی تعداد میں مقدس مقامات کی زیارت اور عبادت کے لیے سعودی عرب پہنچ رہے ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی وزارتِ حج و عمرہ نے بتایا کہ ماہِ رجب میں مسجد الحرام آنے والے زائرین کے تعداد ایک کروڑ 48 لاکھ رہی۔ بیان میں […]
اننت امبانی کے لیے ساڑھے 13 کروڑ روپے کی گھڑی تیار، اس میں کیا خاص ہے؟

جیکب اینڈ کمپنی نے اننت امبانی کے لیے ایک خصوصی کسٹم گھڑی ’ونتارا‘ تخلیق کی ہے، جس میں 397 جواہرات جڑے ہیں۔ یہ گھڑی اننت امبانی کے جنگلی حیات کے تحفظ کے منصوبے ونتارا کی یادگار کے طور پر ڈیزائن کی گئی ہے۔ جیکب اینڈ کمپنی نے 1.5 ملین امریکی ڈالر کی یہ منفرد گھڑی […]
موبائل فون مرمت کے لیے دینے سے پہلے یہ احتیاط یقینی بنائیں

موبائل فون دکان یا سروس سینٹر پرمرمت کے لیے دیتے وقت آپ کی پرائیویسی اور ذاتی ڈیٹا کی حفاظت بہت اہم ہے۔ فون سروس کے لیے دینے سے پہلے چند احتیاطی اقدامات اختیار کرنا نہایت ضروری ہیں تاکہ حساس معلومات غیر محفوظ نہ ہوں۔ برانڈ کے ’آفیشل سروس سینٹر‘ توعام طور پر صارف سے پوچھتے […]
لاہور: دکانداروں کا 20 کلو سونا لے کر فرار ہونے والا مرکزی ملزم گرفتار

لاہور کے علاقے اچھرہ سے دکانداروں کا 20 کلو سونا لے کر فرار ہونے والے مرکزی ملزم شیخ وسیم اختر کو پولیس نے اسلام آباد سے گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم متعدد جیولرز سے سونا لے کر فرار ہو گیا تھا اور اس کے خلاف تھانہ اچھرہ میں دس مقدمات درج کیے […]