صدر آصف علی زرداری نے متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیر اعظم اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم سے ملاقات کی۔

دبئی: صدر آصف علی زرداری نے زبیل پیلس میں متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیر اعظم اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم سے ملاقات کی ۔دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان اقتصادی، تجارتی اور سرمایہ کاری کے تعاون کو وسعت دینے پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے […]
وفاقی حکومت نے نئے بجٹ 2026-27 کیلئے ترجیحات کا تعین کردیا

نئے مالی سال کے بجٹ کی تیاریاں شروع ہو گئیں۔ وفاقی حکومت نے نئے بجٹ 2026-27 کیلئے ترجیحات کا تعین کردیا۔ وزارت خزانہ کے مطابق اگلے مالی سال کیلئے جی ڈی پی گروتھ کا تخمینہ 5.1 فیصد ہے، نئےبجٹ میں مہنگائی کی شرح 6.5 فیصد تک محدودرہنےکی توقع ہے، نئے بجٹ میں گرین ٹیکس، نان […]
امریکا میں شدید برفباری سے نظام زندگی مفلوج،مختلف حادثات میں ہلاکتیں 65 تک پہنچ گئیں

امریکا میں شدید برفباری نے نظامِ زندگی مفلوج کر دیا ہے۔ مختلف ریاستوں میں پیش آنے والے حادثات کے نتیجے میں اموات کی تعداد 65ہو گئی، جبکہ لاکھوں افراد شدید سردی اور بجلی کی بندش سے متاثر ہیں۔ امریکا کے مشرقی علاقوں میں شدید سردی کی لہر جاری ہے،جہاں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے […]
آسٹریلیا نے اسلام مخالف اسرائیلی انفلوئنسر کا ویزہ منسوخ کردیا

آسٹریلوی حکومت نے اسرائیل کے معروف سوشل میڈیا انفلوئنسر سیمی یہود کا ویزہ منسوخ کر دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق آسٹریلیا کے وزیر برائے داخلہ ٹونی برک نے بتایا کہ وہ نفرت پھیلانے والوں کو ملک میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دیں گے۔ انھوں نے مزید کہا کہ جو لوگ نفرت، تعصب اور سماجی تقسیم پھیلانے کے لیے […]
سانحہ گل پلازہ؛ گورنر کا جوڈیشل کمیشن کیلئے چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کو خط

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کے لیے چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کو عدالتی کمیشن بنانے درخواست کی ہے، جس کے لیے باقاعدہ خط ارسال کر دیا۔ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس ظفر احمد راجپوت کو خط کے ذریعے سانحہ گل پلازہ […]
بھارت میں نیپا وائرس پھیلاؤ پر پاکستان الرٹ: ہوائی اڈوں اور سرحدوں پر سخت اسکریننگ کا حکم

پاکستان نے تمام داخلی راستوں پر مسافروں کی سخت اسکریننگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ نپاہ وائرس کی سرحد پار سے منتقلی کو روکا جا سکے۔ وفاقی وزارتِ صحت نے بھارت میں نیپا وائرس کے پھیلاؤ کے پیشِ نظر ملک بھر میں ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے، پاکستان آنے والے تمام مسافروں کی […]
صدر زرداری نے ڈی پی ورلڈ لیڈر شپ کے ساتھ پورٹ، ریل اور لاجسٹک تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔

دبئی: صدر آصف علی زرداری نے H.E. سے ملاقات کی۔ سلطان احمد بن سلیم، گروپ چیئرمین اور ڈی پی ورلڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر، صدر نے ڈی پی ورلڈ کی پاکستان کے ساتھ مضبوط اور پائیدار شراکت داری اور ملک کے لاجسٹکس، پورٹ آپریشنز اور انفراسٹرکچر میں اس کے تعاون کو سراہا۔ میٹنگ میں ابھرتی […]
پریم میٹ کا کراچی میں اعلیٰ سطحی بزنس میٹنگ، عالمی تعاون اور برآمدی امکانات پر تفصیلی گفتگو

کراچی ( ): Reefat Enterprises & Event Fixers کے زیرِ اہتمام Sky Logistics & Contractors (کویت) سے تعلق رکھنے والے معروف اور بین الاقوامی سطح پر متحرک بزنس لیڈر محمد رضا کے اعزاز میں ایک نہایت اہم اور بامقصد بزنس میٹنگ Prime Meat Head Office (DHA کراچی) میں منعقد ہوئی۔یہ میٹنگ محمد رضا کے دورہ […]
بچوں پر تعلیمی دباؤ کی حقیقت: شہزاد رائے کا نیا گانا سوشل میڈیا پر وائرل

معروف گلوکار، سماجی کارکن اور ایجوکیشن ایکٹیوسٹ شہزاد رائے نے ورلڈ ایجوکیشن ڈے کے موقع پر تعلیمی نظام پر طنز کرتے ہوئے نیا گانا “لیٹ ہو گئے” ریلیز کر دیا۔ شہزاد رائے کا نیا گانا “لیٹ ہو گئے” پاکستان کے تعلیمی نظام میں بچوں پر بڑھتے ہوئے دباؤ اور ابتدائی عمر سے نافذ کی جانے […]
اسپین کا 5 لاکھ غیر دستاویزی تارکین وطن کو قانونی حیثیت دینے کا فیصلہ

اسپین کی حکومت نے 5 لاکھ غیر دستاویزی تارکین وطن کو قانونی حیثیت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ہسپانوی وزیر برائے مائیگریشن ایلماسیز نے کہا ہے کہ 5 لاکھ غیر دستاویزی تارکین وطن کو قانونی حیثیت دی جائے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ اس فیصلے سے مستفید ہونے […]