پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد گڈزٹرانسپورٹرز کا کرایوں میں کمی کا اعلان

پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس کے صدر ملک شہزاد اعوان نے وفاقی حکومت کے ڈیزل اور پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے گڈز ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا۔ ملک شہزاد اعوان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے حکومتی فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ […]
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان

حکومت نے عید کے تیسرے دن عوام کے لیے اہم اعلان کرتے ہوئے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی اور نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔ وزیراعظم آفس سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ وزیراعظم نے قوم سے وعدہ کیا تھا کہ جیسے ہی گنجائش پیدا ہوگی، عوام کو ریلیف دیا جائے گا اور […]
پاکستان اور امریکا کا انسداد دہشت گردی سمیت دیگر شعبوں میں تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار اور امریکا کے وزیرخارجہ مارکو روبیو نے تجارت، سرمایہ کاری، سیکیورٹی اور انسداد دہشت گردی سمیت باہمی دلچسپی کے تمام شعبوں میں تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا ہے۔ ترجمان دفترخارجہ کی جانب سےجاری بیان کے مطابق جمعے کو نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور امریکی وزیر خارجہ مارکو […]
صدر ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی فوری ختم کرنے کا اعلان کردیا

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی فوری ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی ختم کردی گئی ہے، آبنائے ہرمز میں ہماری ناکہ بندی کی وجہ سے رکے ہوئے بحری جہاز اب اپنے گھر جانے کی تیاری کریں۔ جمعے کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے […]
مصنوعی ذہانت کی بڑھتی من مانی، چیٹ بوٹس کے ہدایات سے انحراف کے سینکڑوں واقعات

حالیہ تحقیق میں مصنوعی ذہانت کے نظام میں بڑھتی ہوئی کمزوریوں کا انکشاف ہوا ہے جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ اے آئی کو خطرناک ہدایات دینے سے روکنے کے لیے بنائے گئے حفاظتی ’گارڈ ریلز‘ تیزی سے غیر مؤثر ہوتی جا رہی ہیں۔ ماہرین کے مطابق ان حفاظتی نظاموں کی ناکامی سنگین سیکیورٹی خدشات […]
یو اے ای سے شہریوں کی ملک بدری، پاکستان نے فرقہ وارانہ رنگ دینے کے بیانیے کو مسترد کردیا، رائٹرز

پاکستانی شہریوں کی متحدہ عرب امارات (یو اے ای) سے ملک بدری سے متعلق 25 مئی کو شائع ہونے والی ایک خبر میں مذہبی یا فرقہ وارانہ بنیادوں پر نشانہ بنانے کے تاثر کو پاکستان نے یکطرفہ اور گمراہ کن قرار دیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق حکام کی جانب سے […]
برطانوی بادشاہ چارلس کی گرتی صحت، تخت سے دستبرداری کی قیاس آرائیاں زور پکڑگئیں

برطانیہ کے بادشاہ چارلس کی صحت سے متعلق بڑھتی تشویش کے باعث ان کی ممکنہ تخت برداری سے متعلق قیاس آرائیاں زور پکڑتی جا رہی ہیں جبکہ دوسری جانب ولی عہد ولیم کے حالیہ فیصلوں کو مستقبل کی قیادت کی تیاری سے جوڑا جا رہا ہے شاہ چارلس کے کینسر کے علاج اور محدود عوامی […]
کراچی، بوہرہ برادری آج جوش و جذبے کے ساتھ عیدالاضحیٰ منا رہی ہے

شہر قائد میں بوہرہ برادری آج عیدالاضحی مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منا رہی ہے۔ شہر بھر کی مساجد اور عبادت گاہوں میں نماز عید کے اجتماعات منعقد ہوئے جہاں ملک کی سلامتی، امن، خوشحالی اور ترقی کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔ کراچی میں بوہرہ برادری کا مرکزی اجتماع صدر میں واقع طاہری مسجد میں […]
حج کا رکنِ اعظم وقوف عرفہ ادا کرنے کے لیے لاکھوں عازمینِ حج آج منیٰ سے عرفات روانہ ہوں گے

آج حج کا رکنِ اعظم، یومِ عرفہ، ادا کیا جا رہا ہے اور لاکھوں عازمینِ حج میدانِ عرفات میں موجود ہیں۔ پاکستانی عازمینِ حج کے پہلے قافلے گزشتہ شب نمازِ عشاء کے بعد عرفات روانہ ہوئے، جبکہ دیگر قافلے بھی رات بھر ناظمین کی رہنمائی میں میدانِ عرفات پہنچتے رہے۔ حکام کے مطابق آج نمازِ […]
قربانی کے گوشت کو محفوظ رکھنے اور گلانے کے آسان طریقے

گوشت کو جلد گلانا بسا اوقات نہایت مشکل ہوجاتا ہے‘ سب سے پہلے تو کوشش کریں کہ گوشت ہلکی آنچ پر گلا لیں اس طرح سے پکائے ہوئے گوشت کا لطف ہی علیحدہ ہوتا ہے۔ بصورت دیگر چند اہم اور آسان ٹپس پیش خدمت ہیں ’مثال کے طور پر خربوزے کے چھلکے سکھائیں اور انہیں […]