مائیکروسوفٹ کا ہنگامی اپڈیٹ: ونڈوز 11 میں کنیکٹیویٹی کا مسئلہ حل

مائیکروسافٹ نے مائیکروسوفٹ ونڈوز 11 کے صارفین کے لیے ایک ہنگامی اپڈیٹ جاری کر دیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق صارفین نے حالیہ سیکیورٹی اپڈیٹ کے بعد اہم ایپس میں مسائل کی شکایات کی تھیں۔ مارچ کے لازمی اپڈیٹ کے بعد انٹرنیٹ کنیکٹیویٹی سے متعلق بڑے مسائل سامنے آئے جن سے مائیکروسافٹ ٹیمز، مائیکروسافٹ آؤٹ لک، […]
وسٹامیری ٹائم ٹورازم کے زیرِ اہتمام دبئی میں ایک پروقار اور شاندار عید ملن تقریب کا انعقاد کیا

دبئی, وسٹامیری ٹائم ٹورازم کے زیرِ اہتمام دبئی میں ایک پروقار اور شاندار عید ملن تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں پاکستان سمیت مختلف ممالک کی کمیونٹیز سے تعلق رکھنے والے افراد، معزز شخصیات، کاروباری و سماجی حلقوں کے نمائندگان اور فیملیز کی بڑی تعداد نے شرکت کر کے تقریب کو چار چاند لگا […]
بارشوں کا نیا سلسلہ، سیلاب اور ژالہ باری کا خدشہ

محکمہ موسمیات پاکستان نے 24 سے 30 مارچ تک ملک بھر میں بارشوں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ طوفانی موسم کی پیشگوئی کرتے ہوئے بعض علاقوں میں ژالہ باری اور فلیش فلڈز کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ایک مضبوط مغربی سسٹم 24 مارچ کی شام بلوچستان میں داخل ہوگا، جو […]
ایران اور امریکا آمادہ ہوں تو پاکستان مذاکرات کی میزبانی کے لیے تیار ہے، دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے کہا ہے کہ اگر ایران اور امریکا آمادہ ہوں تو پاکستان دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات کی میزبانی کے لیے تیار ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ پاکستان خطے میں کشیدگی کے خاتمے اور سفارتی حل کے فروغ کے لیے اپنا کردار […]
امریکا و اسرائیل سے جنگ بندی کیلئے ایران کی 6 سخت شرائط سامنے آگئیں

تہران: ایران نے جاری جنگ کے خاتمے کے لیے 6 اہم اسٹریٹجک شرائط پیش کر دی ہیں، جنہیں ایک نئے قانونی اور سکیورٹی فریم ورک کا حصہ قرار دیا جا رہا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ایک سینیئر اہلکار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ مختلف علاقائی ممالک اور ثالثوں نے […]
پاکستان کی ثالثی کی کوششیں، فیلڈ مارشل کا امریکی صدر سے اہم رابطہ، فنانشل ٹائمز کا دعویٰ

برطانوی جریدے فنانشل ٹائمز نے دعویٰ کیاہے کہ پاکستان خود کو امریکا اور اسرائیل کی ایران کے خلاف جاری کشیدگی کے خاتمے کیلئے ایک اہم ثالث کے طور پر پیش کر رہا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جنرل عاصم منیر نے اتوار کے روز ڈونلڈ ٹرمپ سے ٹیلیفونک گفتگو کی، جبکہ وزیراعظم شہباز […]
دبئی قونصلیٹ میں یومِ پاکستان کے حوالے سے تقریب کا انعقاد

دبئی میں پاکستان کے قونصلیٹ جنرل میں یومِ پاکستان کے موقع پر ایک باوقار تقریب منعقد کی گئی جس میں پاکستانی کمیونٹی کے اراکین اور قونصلیٹ کے افسران نے شرکت کی۔ قونصل جنرل پاکستان، حسین محمد نے تقریب کے آغاز پر قومی پرچم لہرا کر تقریب کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ اس موقع پر صدرِ پاکستان، […]
لاگارڈیا میں خوفناک طیارہ حادثہ، تمام مسافر ہلاک، فضائی میزبان معجزانہ طور پر کیسے زندہ بچ گئیں؟

ایئر کینیڈا کا ایک مسافر طیارہ نیویارک کے لاگارڈیا ایئرپورٹ پر لینڈنگ کے دوران فائر بریگیڈ کے ایک ٹرک سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں دونوں پائلٹ ہلاک جبکہ متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ حکام کے مطابق مونٹریال سے آنے والی CRJ-900 پرواز میں 72 مسافر اور عملے کے چار ارکان سوار تھے۔ حادثہ […]
سید سلیم اختر سنیر وائس چیئرمین پاکستان بزنس کونسل شارجہ کایوم پاکستان پر پیغام 23 مارچ 2026

23 مارچ کا دن ہماری قومی تاریخ کا ایک عظیم اور یادگار دن ہے۔ آج ہی کے دن 1940ء کو قراردادِ لاہور پیش کی گئی، جس نے برصغیر کے مسلمانوں کے لیے ایک آزاد اور خودمختار ریاست کی بنیاد رکھی۔ اس تاریخی قرارداد نے ایک ایسے پاکستان کا خواب پیش کیا جہاں مسلمان آزادی کے […]
یوم پاکستان کے موقع پر قونصلیٹ جنرل آف پاکستان کی طرف سے دبئی اور شمالی امارات میں رہنے والے تمام پاکستانیوں کو مبارکباد

دبئی، یوم پاکستان پر، میں دبئی اور شمالی امارات میں رہنے والے تمام پاکستانیوں کو دلی مبارکباد اور نیک خواہشات پیش کرتا ہوں۔ یہ دن ہماری تاریخ کے ایک اہم لمحے کی یاد دلاتا ہے، 23 مارچ 1940 کو قرارداد پاکستان کی منظوری، جس نے برصغیر کے مسلمانوں کے لیے ایک آزاد وطن کے قیام […]