چمکدار دانت اب بغیر کسی نقصان کے: سائنس دانوں نے انقلابی ٹوتھ پاؤڈر تیار کرلیا

دانتوں کی صفائی اور سفیدی کے لیے لوگ برسوں سے مختلف ٹوتھ پیسٹ اور کیمیکل استعمال کرتے آرہے ہیں، لیکن اب سائنسدانوں نے ایک ایسا نیا طریقہ پیش کیا ہے جو نہ صرف دانت سفید کرتا ہے بلکہ انہیں کمزور ہونے سے بھی بچاتا ہے۔ اس نئی تحقیق میں ایک خاص قسم کا پاؤڈر تیار […]

ایران کی آبنائے ہرمز پر فیس عائد کرنے کی تیاری، امریکا کی نئی ’نفسیاتی چال‘

مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے دوران ایران نے ایک نیا قدم اٹھاتے ہوئے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں پر فیس عائد کرنے کے لیے قانون سازی کی تیاری شروع کر دی ہے، جس نے عالمی سطح پر تشویش کو مزید بڑھا دیا ہے۔ عرب نشریاتی ادارے ’الجزیرہ‘ کے مطابق، پارلیمنٹ میں ایک قانونی […]

ایران بات کر رہا ہے اور معاہدہ چاہتا ہے مگر ردعمل کے خوف سے خاموش ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران پسِ پردہ امن مذاکرات میں شامل ہے، مگر اس کے نمائندے اپنے ہی عوام کے ردعمل کے خوف سے اس کا اعتراف نہیں کر رہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایران معاہدہ کرنے کا خواہاں ہے […]

پاکستان نے جنگ بندی کیلیے امریکی تجاویز ایران کے حوالے کردیں؛ غیرملکی میڈیا

امریکی اور اسرائیلی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا نے ایران کے ساتھ جاری جنگ کے خاتمے کے لیے ایک 15 نکاتی منصوبہ (پلان) تیار کر کے پاکستان کے ذریعے ایران کو بھجوا دیا ہے۔ الجزیرہ کے مطابق رپورٹس میں نام ظاہر نہ کرنے والے حکام کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ اس منصوبے میں […]

دبئی میں یوم پاکستان کی 86 ویںتقریب کا انعقاد میکس (Macs Consulting) کے سی ای او ڈاکٹر محمد اکرم چودھری نے کیا.

دبئی, یوم پاکستان کی 86 ویں پروقار اور سادہ تقریب 23 مارچ 2026 کو دبئی کے ایک ریسٹورنٹ میں ہوئی جس کا انعقاد بیرون ملک مقیم اوورسیز پاکستانیوں کے ترجمان اور میکس (Macs Consulting) کے سی ای او ڈاکٹر محمد اکرم چودھری نے کیا. تقریب میں محمد سرور چودھری ، ہمایوں انعام، سلمی ولی، سمیرہ […]

وزیراعظم سے چینی سفیر کی اہم ملاقات، سی پیک 2 پر کام تیز کرنے پر اتفاق

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چینی سفیر جیانگ زیڈونگ نے وفاقی دارالحکومت میں اہم ملاقات کی۔ اس موقع پر نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار، وزیراعظم کے معاون خصوصی سید طارق فاطمی اور سیکرٹری خارجہ موجود تھے۔  ملاقات میں وزیراعظم نے ’ٹو سیشنز‘ کے کامیاب انعقاد پر چینی قیادت کو مبارکباد پیش کی۔ وزیراعظم […]

سفارت خانہ پاکستان ابو ظہبی میں پاکستان کا 86واں قومی دن جوش و جذبے سے منایا گیا

ابوظہبی میں اسلامی جمہوریہ پاکستان کے سفارتخانہ میں پاکستان کے 86ویں قومی دن کو قومی جوش و جذبے کے ساتھ منانے کے لیے پرچم کشائی کی تقریب کا اہتمام کیاجس میں پاکستان کے قومی دن کے موقع پر صدر، وزیراعظم اور نائب وزیراعظم/وزیر خارجہ کے خصوصی پیغامات پڑھ کر سنائے گئے۔ اس موقع پر اظہار […]

سربراہ کلاؤڈ فلیئر کا اے آئی بوٹس سے متعلق انتباہ

انٹرنیٹ انفرا اسٹرکچر کمپنی کلاؤڈ فلیئر کے سربراہ کے مطابق انٹرنیٹ پر مصنوعی ذہانت کے بوٹس کی تیزی سے بڑھتی تعداد 2027 تک آن لائن انسانوں سے تجاوز کر جائے گی۔ ایک کانفرنس سے گفتگو کرتے ہوئے کلاؤڈ فلیئر سی ای او میتھیو پرنس نے بتایا کہ اوپن اے آئی کے چیٹ جی پی ٹی […]

حکومت کا عوام کو کوٹا کے مطابق پیٹرول دینے کا فیصلہ، ایپ کی تیاری جاری

وزیراعظم شہباز شریف پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی میں صوبوں کو شامل کرنے کے لیے صدرمملکت آصف علی زرداری کو اعتماد میں لیں گے اور اس سلسلے میں آج ملاقات کا امکان ہے جبکہ وفاقی حکومت پیٹرولیم مصنوعات کی راشن بندی کے لیےڈیجیٹل نظام لا رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف آج شام ایوان […]

آبنائے ہرمز کھل گئی، ایران نے غیر دشمن جہازوں کو گزرنے کی مشروط اجازت دے دی

ایران نے اعلان کیا ہے کہ ’غیر معاندانہ‘ جہازوں کو آبنائے ہرمز سے محفوظ گزرنے کی اجازت دی جائے گی، بشرطیکہ وہ ایران کے خلاف کسی جارحانہ کارروائی میں شامل نہ ہوں اور طے شدہ سکیورٹی ضوابط پر عمل کریں۔ اقوام متحدہ میں ایران کے مشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ […]