‘عوام کو ریلیف نہیں دیا گیا’، حکومتی اتحادی پیپلزپارٹی بجٹ کے خلاف کھل کر سامنے آگئی

ترجمان پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمینٹرینز شازیہ مری نے وفاقی بجٹ پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ بجٹ میں عوام کو کوئی ریلیف نہیں دیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں رہنما پیپلز پارٹی شازیہ مری نے کہا کہ بجٹ سے ڈائریکشن سیٹ ہوتی ہے کہ آپ کے ریونیو کو حکومت کس طریقے […]

بزم فکر اقبال انٹرنیشنل کے زیر اہتمام ڈاکٹر عبدالرؤف رفیقی کے اعزاز میں تقریب تہنیت و پذیرائی

بزم فکر اقبال انٹرنیشنل کے زیر اہتمام معروف اقبال شناس ماہر اقبالیات اور اقبال اکادمی پاکستان کے ڈائریکٹر ڈاکٹر عبدالرؤف رفیقی کو ستارۂ امتیاز عطا ہونے پر آن لائن تقریب تہنیت و پذیرائی منعقد ہوئی۔ ملک اور بیرون ملک سے کثیر تعداد میں محبان اقبال، شائقین اقبالیات، مقتدر اقبال شناسوں، ماہرین اقبالیات اور اہل فکر […]

نیپرا کا بجلی کے صارفین کو ریلیف، ٹیرف میں 1.98 روپے فی یونٹ کمی منظور

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 1.98 روپے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی ہے۔ تاہم فیول چارج ایڈجسٹمنٹ (ایف سی اے) کی مد میں 1.19 روپے فی یونٹ اضافے کے باعث جون کے بجلی بلوں میں صارفین کو مجموعی طور پر 80 پیسے فی یونٹ ریلیف ملے […]

گلگت بلتستان میں اقتدار کی جنگ

دبئی, 7 جون، 2026 کی صبح، گلگت بلتستان کے سب سے زیادہ نسلی اور لسانی اعتبار سے متنوع لوگ جمہوریت کی جنگ میں حصہ لیں گے، جو 2009 میں متعارف کرائے گئے ایک محدود طرز حکمرانی کے فریم ورک کے بعد چوتھے عام انتخابات کے موقع پر ہوگا-گلگت بلتستان، پہاڑی خطہ جو سابقہ غیر منقسم […]

آئی فون 18 سے متعلق اب تک کی سب سے بڑی لیکس!

ایپل کی آئندہ فلیگ شپ ڈیوائس کی ریلیز میں ابھی وقت ہے لیکن اس سے متعلق لیکس سامنے آنے کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ حال ہی میں سامنے آنے والی خبریں اگر سچ ثابت ہوئیں تو آئی فون 18 پرو گزشتہ کئی برسوں کی سب سے بڑی اپ گریڈ ثابت ہو سکتا ہے۔ انتہائی طاقتور […]

مچھر بھگانے والی ادویات سے متعلق حیران کن انکشاف!

ایک نئی سائنسی تحقیق نے مچھر بھگانے والی ادویات کے سے متعلق ایک حیران کن انکشاف کیا ہے۔ جرنل آف ایکسپیریمنٹل بائیولوجی میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق مچھر نہ صرف سیکھنے کی صلاحیت رکھتے ہیں بلکہ وہ وقت کے ساتھ ڈیٹ (DEET) نامی عام ریپیلنٹ کی خوشبو کو پسند کرنا بھی سیکھ سکتے […]

صنعتی صارفین پر بھاری فکسڈ چارجز عائد کرنے کی تجویز

وفاقی حکومت نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو نئی “دو حصوں پر مشتمل صنعتی ٹیرف پالیسی” پیش کی ہے، جس کے تحت قومی گرڈ سے کم بجلی استعمال کرنیوالی صنعتوں پر فکسڈ چارجز میں نمایاں اضافہ کیاجائے گا، جبکہ زیادہ بجلی استعمال کرنے والوں کو فی یونٹ نرخوں میں رعایت دی جائیگی۔ […]

آم کھانے سے پہلے پانی میں بھگونا کتنا فائدہ مند؟ ماہرین نے حقیقت بتا دی

گرمیوں کا موسم شروع ہوتے ہی ہر سو آموں کی بہار آ جاتی ہے۔ چونسا، لنگڑا، سندھڑی یا انور رٹول، پھلوں کا یہ بادشاہ دستر خوان کا خاص حصہ بن جاتا ہے۔ آموں کو کھانے سے پہلے آدھے گھنٹے یا اس سے زیادہ دیر تک پانی میں بھگو کر رکھنے کی روایت نسل در نسل […]

اسلام آباد ہائیکورٹ؛ ڈی پورٹ افراد کا نام پی سی ایل میں شامل کرنا غیرقانونی قرار

اسلام آباد ہائی کورٹ نے بیرون ملک سے اوور اسٹے پر ڈی پورٹ ہونے پر افراد کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ (پی سی ایل) میں نام شامل کرنے کا اقدام غیر قانونی قراردیتے ہوئے درخواست گزار شہری کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محمد […]

برآمدات میں مئی کے دوران اضافہ، درآمدات اور تجارتی خسارے میں کمی ریکارڈ

ملکی برآمدات میں مئی 2026 کے دوران سالانہ بنیادوں پر اضافہ جبکہ درآمدات اور تجارتی خسارے میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ قومی ادارہ شماریات کے اعداد وشمار کے مطابق مئی 2026 میں برآمدات کاحجم 2.705 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا جو گزشتہ سال مئی کے 2.671ارب ڈالرکے مقابلے میں 1.3 فیصد زیادہ ہے اور اپریل […]