چیئرمین پاکستان بزنس کونسل شارجہ سید سلیم اختر کی طرف سے پاکستانی کمیونٹی کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام

رمضان المبارک کی بابرکت فضاء میں معروف سماجی و کاروباری شخصیت، سینئر وائس چیئرمین پاکستان بزنس کونسل شارجہ اور سی ای او ڈیجیٹل وژن، سید سلیم اختر نے دوستوں، اہلِ خانہ اور پاکستانی کمیونٹی کی معزز شخصیات کے اعزاز میں دبئی کے ایک ہوٹل میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا۔ اس پروقار تقریب میں معروف […]
پاکستان کی افغانستان میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں، 7 ٹھکانے تباہ، 80 سے زائد خوارج ہلاک

پاکستان نے افغانستان میں سات مقامات پر دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ یہ کارروائیاں حالیہ دنوں میں پاکستان میں ہونے والے خودکش حملوں کے جواب میں کی گئی ہیں جن میں سیکیورٹی اداروں اور عام شہریوں کو نشانہ بنایا گیا تھا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ افغانستان کے صوبے […]
پولیس افسر سے میکسیکو کا منشیات کنگ بننے والا ’ایل مینچو‘ فوجی کارروائی کے دوران ہلاک

میکسیکو کی فوج نے ایک بڑے آپریشن میں طاقتور اور مطلوب منشیات فروش کارٹیل کے سربراہ ایل مینچو کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق کارروائی مغربی ریاست جالسکو میں کی گئی تھی، جہاں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا۔ رپورٹس کے مطابق ایل مینچو بدنام زمانہ کارٹیل جالسکو […]
’ایٹمی پروگرام پر لچک دکھانے کو تیار ہیں‘؛ ایران کی امریکا کو تیل اور گیس سے متعلق بڑی پیشکش

ایران اور امریکا کے درمیان جاری شدید تناؤ کو کم کرنے کے لیے تہران نے ایک اہم سفارتی پیش قدمی کی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق ایران نے اپنے ایٹمی پروگرام کے حوالے سے بڑی رعایتیں دینے کا اشارہ دیا ہے تاکہ امریکا کے ممکنہ فوجی حملے کو روکا جا سکے۔ […]
امریکا میں تاریخ کا ممکنہ بدترین طوفان، دو کروڑ سے زائد لوگوں کے متاثرہونے کا خدشہ، ہزاروں پروازیں منسوخ

شمال مشرقی امریکہ کے لاکھوں شہری شدید الرٹ کے تحت ہیں کیونکہ ایک طاقتور بم سائیکلون پورے I-95 کوریڈور میں 18 سے 24 انچ تک برف باری کرنے کے لیے تیار ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق اس برفیلے ہواؤں کی رفتار 70 میل فی گھنٹہ تک پہنچنے کا خدشہ ہے اور طوفان کی شدت کی […]
یہ کیسا انصاف ہے؟ 170 سیٹیں لینے والا جیل میں اور 80 والا حکومت میں ہے، خالد مقبول صدیقی

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سربراہ اور وفاقی وزیرتعلیم ڈاکٹر خالد محمود صدیقی نے صوبائی حکومت کے اقدامات کو آئین کی خلاف ورزی گردانتے ہوئے سوال کیا ہے کہ یہ کیسا انصاف ہے کہ 170 سیٹیں لینا والا جیل میں اور 80 والا حکومت میں ہے۔ ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ […]
گوجرانوالہ، یونان کشتی حادثے کا مرکزی ملزم لاہور سے گرفتار

گوجرانوالہ میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے یونان کشتی حادثے کے مرکزی ملزم کو لاہور سے گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق گرفتارملزم انسانی اسمگلنگ کے 14 مقدمات میں مطلوب تھا اورکافی عرصے سے گرفتاری کے خوف سے روپوش تھا۔ حکام کا کہنا ہے کہ ملزم شہریوں کو […]
غربت 29 فیصد ہوگئی، 7 کروڑ افراد انتہائی غریب، دولت کی عدم مساوات میں اضافہ؛ سرکاری سروے

پاکستان میں غربت کی شرح بڑھ کر29 فیصدتک پہنچ گئی ہے جو گزشتہ 11برسوں کی بلندترین شرح ہے۔لوگوں کی آمدن میں عدم مساوات بھی گزشتہ 27 برسوں کی بلندترین شرح پر ہے ۔ یہ بات جمعے کو جاری سرکاری سروے رپورٹ میں بتائی گئی ہے جو وفاقی وزیرمنصوبہ بندی وترقی احسن اقبال نے جاری کی۔رپورٹ […]
صحافی نے بڑے چیٹ بوٹس کو غلط معلومات دینے پر مجبور کر دیا، کیسے اور مقصد کیا تھا؟

ایک ٹیکنالوجی صحافی نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے محض 20 منٹ میں مصنوعی ذہانت کے بڑے ٹولز کو غلط معلومات دینے پر مجبور کر دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ اگر ایک عام بلاگ پوسٹ کے ذریعے اے آئی کو گمراہ کیا جا سکتا ہے تو یہ مسئلہ سنجیدہ نوعیت اختیار کر سکتا ہے۔ اے آئی کو جھوٹ بولنے پر کیسے آمادہ کیا گیا؟ صحافی کے مطابق انہوں نے اپنی ذاتی ویب سائٹ پر ایک فرضی مضمون شائع کیا جس میں خود کو […]
بھارت کی اے آئی سمٹ مذاق بن گئی؛ بل گیٹس سمیت کئی نامور شخصیات کا شرکت سے انکار

بھارت میں جاری پانچ روزہ ’انڈیا اے آئی امپیکٹ سمٹ‘ اس وقت شدید تنقید کی زد میں ہے۔ بدانتظامی کی شکایات، چینی روبوٹ کو مقامی ایجاد قرار دینے کے تنازع کے بعد مصنوعی ذہانت اور ٹیکنالوجی کے شعبے کی اہم عالمی شخصیات کی جانب سے سمٹ میں شرکت سے انکار کر دیا گیا ہے۔ بھارت […]