کارگو کریو کی جانب سے کراچی میں 110 خاندانوں میں رمضان افطار راشن بیگز کی تقسیم

ماہِ رمضان کے مقدس موقع پر کارگو کریو نے اپنی موسمی فلاحی سرگرمیوں کے تحت کراچی میں مستحق خاندانوں میں افطار راشن بیگز تقسیم کیے۔ اس اقدام کے ذریعے 110 خاندانوں کو سہولت فراہم کی گئی، جن میں فی خاندان اوسطاً چھ افراد شامل ہیں، یوں تقریباً 700 افراد اس سے مستفید ہو رہے ہیں۔ […]
بھارت میں ایک اور طیارہ حادثے کا شکار، تمام مسافر ہلاک

بھارت کی ریاست جھارکھنڈ کے ضلع چترا میں ایک اور انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے, جہاں رانچی سے دہلی جانے والی ایک ایئر ایمبولینس گر کر تباہ ہو گئی۔ اس حادثے میں جہاز پر سوار تمام سات افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ حکام کے مطابق یہ چھوٹا طیارہ پیر کی شام رانچی ایئرپورٹ سے […]
عمران خان کی رات گئے اسپتال منتقلی، آنکھ کے فالو اَپ علاج کے بعد واپس جیل پہنچا دیا گیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کو رات گئے آنکھ کے علاج کے فالو اَپ کے سلسلے میں پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں انہیں اینٹی وی ای جی ایف انجکشن کی دوسری ڈوز دی گئی۔ انہیں اڈیالہ جیل سے سخت سیکیورٹی میں اسپتال لایا […]
نشے میں دھت نوجوان کی کار سے فوڈ ڈیلیوری رائیڈر کی ہلاکت، بھتیجا بتانے پر حاذم بنگوار کا مؤقف آگیا

کراچی کے علاقے ڈیفنس خیابان اتحاد میں مبینہ طور پر نشے میں دُھت کار سوار نوجوان کی تیز رفتار گاڑی نے ایک فوڈ ڈیلیوری بوائے کو ٹکر مار کر ہلاک کر دیا۔ حادثہ گزشتہ رات تقریباً ایک بج کر چھپن منٹ پر پیش آیا۔ عینی شاہدین کے مطابق کار تیز رفتاری کے باعث بے قابو […]
ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران کے خلاف محدود کارروائی، پھر بڑے فوجی آپریشن پر غور، تہران کا جھکنے سے انکار

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے خلاف ایک محدود فوجی کارروائی پر غور کر رہے ہیں، اور اگر اس کے باوجود ایران اپنے جوہری پروگرام سے دستبردار نہ ہوا تو آئندہ مہینوں میں ایک وسیع حملے کا امکان بھی موجود ہے، دوسری جانب ایران نے سرینڈر نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ نیویارک ٹائمز کے […]
ایم کیو ایم پاکستان نے کارکنان کو بلدیاتی انتخابات کی تیاری تیز کرنے کی ہدایت جاری کر دی

خالد مقبول صدیقی کی زیر صدارت متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی مرکزی کمیٹی کا اہم اجلاس بہادرآباد مرکز پر منعقد ہوا جس میں اہم تنظیمی اور سیاسی فیصلے کیے گئے۔ اجلاس میں فاروق ستار، مصطفیٰ کمال، انیس قائم خانی، امین الحق، فرقان اطیب اور دیگر رہنماؤں نے شرکت کی۔ ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم […]
کیا پاکستان اصل اے آئی جدت میں آگے نکل گیا؟ بھارتی سمٹ جھوٹے دعووں کی نذر کیوں ہوئی؟

پاکستان میں 9 سے 15 فروری 2026 تک منعقد ہونے والے انڈس اے آئی ویک نے ملک کی مصنوعی ذہانت کی حقیقی صلاحیتوں کو اجاگر کیا، جہاں مقامی ایجادات، سافٹ ویئر اور تکنیکی حل پیش کیے گئے۔ ماہرین نے اسے کامیاب اور حوصلہ افزا قرار دیا، جس میں 90 سے زائد تقریبات ہوئیں اور اسلام […]
سرحد پار دہشتگردی ناقابل برداشت، پاکستانیوں کا تحفظ ہر قیمت پر یقینی بنایا جائے گا، صدر زرداری

صدر مملکت آصف علی زرداری نے واضح کیا ہے کہ پاکستانی شہریوں کی جانوں کا تحفظ ریاست کی اولین ذمہ داری ہے اور اس معاملے میں کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اپنے دفاع کے فطری حق کے تحت ضروری اقدامات کر رہا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق […]
فائر وال منصوبہ ناکام،حکومت نے فائیو جی اسپیکٹرم کی نیلامی سے پہلے فائروال مستقل طور پر بند کردی

سوشل میڈیا کی نگرانی اورکنٹرول کےلیےنصب کیا گیا فائر وال منصوبہ ناکام ہو گیا،جس کے بعد حکومتِ پاکستان نے فائیو جی اسپیکٹرم کی نیلامی سے قبل فائر وال کو مستقل طور پر بند کرنے کا فیصلہ کیاگیا ہے۔ سرکاری ذرائع کےمطابق فائر وال منصوبہ ناکام ہونے کےباعث قومی خزانے کو اربوں روپے کا نقصان برداشت […]
برازیل کی معروف فٹبالر نے اسلام قبول کرلیا، عمرے کی ویڈیو بھی شیئر کردی

برازیل کی معروف فٹبال کھلاڑی کیتھلین سوزا نے اسلام قبول کرنے کے بعد عمرہ کی سعادت حاصل کر لی۔ کیتھلین سوزا جو سعودی عرب کی ٹیم النصر خواتین کی نمائندگی کرتی ہیں، نے اس اہم موقع پر اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ زندگی میں صحیح راستہ تلاش کرنے اور اپنی بہترین […]