دشمن خوفزدہ ہیں، ایران کو جوہری طاقت نہیں بننے دیں گے: صدر ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا اس وقت اپنے سنہری دور میں داخل ہو چکا ہے اور ملک پہلے سے زیادہ مضبوط، امیر اور کامیاب ہے۔ صدر ٹرمپ نے بدھ کو اسٹیٹ آف دی یونین خطاب کے آغاز میں نائب صدر، وزیرِ خارجہ اور خاتون اوّل سمیت تمام سرکاری شخصیات کا شکریہ […]
فلاحی کاموں میں نمایاں کردار ادا کرنے والے بالی ووڈ اداکار

بالی ووڈ کی چمک دمک اور شہرت کے پیچھے ایک ایسا پہلو بھی موجود ہے جسے اکثر نظر انداز کر دیا جاتا ہے۔ بھارتی فلم انڈسٹری کے کئی معروف اداکار نہ صرف فلموں میں کامیابی حاصل کر رہے ہیں بلکہ فلاحی سرگرمیوں، تعلیم، صحت اور سماجی بہبود کے منصوبوں میں بھی بڑھ چڑھ کر حصہ […]
ڈچ سفارتکار ایران میں اسٹار لنک کے سیٹیلائٹ فونز اسمگل کرتے ہوئے پکڑا گیا، روسی میڈیا

روسی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ڈچ سفارتکار ایران میں اسٹار لنک کی کٹس اور سیٹیلائٹ فونز اسمگل کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا ہے۔ ایرانی میڈیا کے حوالے سے روسی خبر ایجنسی نے ویڈیو جاری کرکے دعویٰ کیا ہے کہ ڈچ سفارتکار ایئرپورٹ پہنچا تو اس نے اپنا سوٹ کیس اسیکنر سے گزارنے […]
وزیرِ اعظم دورۂ قطر مکمل کر کے اسلام آباد پہنچ گئے

وزیرِ اعظم شہباز شریف دورۂ قطر مکمل کر کے اسلام آباد پہنچ گئے۔ اس سے قبل وزیرِ اعظم شہباز شریف نے امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے ملاقات کی جس میں امیر قطر نے اقتصادی شراکت داری کو اعلیٰ اسٹریٹجک سطح تک بڑھانے کے عزم کا اعادہ اور اہم علاقائی مسائل پر قریبی […]
قومی ٹیم تنقید کی زد میں، سابق کرکٹرز برس پڑے

آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ 2026ء کے سپر ایٹ مرحلے میں پاکستان کو انگلینڈ کے ہاتھوں شکست کے بعد قومی ٹیم کی کارکردگی پر سوالات اٹھ گئے۔ یہ میچ سری لنکا کے پالی کیلے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا گیا، انگلینڈ کے کپتان ہیری بروک کی شاندار سنچری نے میچ کا پانسہ پلٹ […]
کراچی، سپاری کلنگ کی منصوبہ بندی ناکام، میڈیکل اسٹور ملازم اور شوٹر گرفتار

شہر قائد کے علاقے پاک کالونی پولیس نے ایک خطرناک سپاری کلنگ کی واردات ناکام بنا دی اور میڈیکل اسٹور کے ملازم یونس سمیت شوٹر عثمان منظور کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق تفتیش کے دوران گرفتار ملزمان نے سنسنی خیز انکشافات کیے۔ ملزم یونس نے بتایا کہ اس نے 17 سالہ ماہر نشانے […]
متحدہ عرب امارات OYLZ ٹرمینلز نے خلیفہ پورٹ پر سنگ بنیاد کی تقریب کا انعقاد کیا

متحدہ عرب امارات OYLZ ٹرمینلز نے خلیفہ پورٹ پر سنگ بنیاد کی تقریب کا انعقاد کیا جس میں پورٹ کے اندر OYLZ ٹرمینلز کی طرف سے تیار کیے جانے والے ایک نئے پیٹرولیم مصنوعات کے اسٹوریج ٹرمینل کی تعمیر کا آغاز کیا گیا۔اس سہولت کا مقصد پیٹرولیم مصنوعات کے لیے جدید اسٹوریج اور ہینڈلنگ کا […]
واٹس ایپ کا صارفین کی سیکیورٹی مزید مضبوط بنانے کے لیے نیا پاس ورڈ فیچر متعارف کرانے کا فیصلہ

دنیا کی مقبول میسجنگ ایپ واٹس ایپ نے صارفین کے اکاؤنٹس کو مزید محفوظ بنانے کے نئے اکاؤنٹ پاس ورڈ فیچر پر کام شروع کردیا ہے، جس کے ذریعے سیکیورٹی کی ایک اضافی سطح فراہم کی جائے گی۔ رپورٹس کے مطابق اس نئے فیچر کے تحت صارفین کو لاگ اِن کے وقت پہلے 6 ہندسوں پر مشتمل […]
پاکستانی طلباء متحدہ عرب امارات کی معروف خلیفہ یونیورسٹی کا فل فنڈڈ اسکالرشپ کیسے حاصل کر سکتے ہیں؟

متحدہ عرب امارات کی معروف تحقیقی جامعہ ’خلیفہ یونیورسٹی نے پاکستانی طلبہ کے لیے ‘ مکمل فنڈڈ اسکالرشپس کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔ یونیورسٹی کے مطابق یہ وظائف ماسٹرز اور پی ایچ ڈی پروگرامز کے لیے دستیاب ہیں اور میرٹ کی بنیاد پر دیے جائیں گے۔ واضح رہے کہ یونیورسٹی مختلف ٹائرز (جیسے Tier […]
نیشنل بینک آف پاکستان اور الانصاری ایکسچینج کے تعاون سے دبئی کے الغُریر ورکرز کیمپ میں افطار ڈنر کا انعقاد

قونصلیٹ جنرل آف پاکستان دبئی نے نیشنل بینک آف پاکستان (NBP) اور الانصاری ایکسچینج کے تعاون سے سوناپور، دبئی کے الغُریر ورکرز کیمپ میں افطار ڈنر اور کمیونٹی engagement پروگرام کا انعقاد کیا۔ اس اقدام کا مقصد کمیونٹی اراکین میں آگاہی پیدا کرنا، پاکستان کی معیشت میں ان کی خدمات کا اعتراف کرنا اور ماہِ […]