واٹس ایپ کا نیا فیچر: کالز میں نوائس کینسلیشن متعارف کرانے کی تیاری

میسجنگ ایپ واٹس ایپ اپنے صارفین کے لیے ایک نیا اور مفید فیچر متعارف کرانے کی تیاری کر رہا ہے جس کے تحت وائس اور ویڈیو کالز کے دوران نوائس کینسلیشن کی سہولت فراہم کی جائے گی۔ یہ نیا فیچر کال کے دوران پس منظر کے غیر ضروری شور کو خودکار طور پر کم کرے […]
آن لائن پرائیویسی کی حفاظت: والدین کو بچوں کو ‘انجانے خطرے’ کی طرح محتاط رہنے کی ہدایت

برطانیہ کے انفارمیشن کمشنر آفس (آئی سی او) نے والدین پر زور دیا ہے کہ وہ آن لائن پرائیویسی کے خطرات کو اتنی ہی سنجیدگی سے دیکھیں جتنی وہ سڑک کی حفاظت یا اجنبیوں کے خطرے میں کرتے ہیں۔ تحقیق سے پتا چلا ہے کہ بچوں کی آن لائن پرائیویسی کے بارے میں والدین میں […]
مشرقِ وسطیٰ جنگ بندی سے عالمی منڈیوں میں بہتری، تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی، اسٹاک مارکیٹس میں تیزی

مشرقِ وسطیٰ میں 2 ہفتوں کی جنگ بندی کے اعلان کے بعد عالمی مالیاتی منڈیوں میں زبردست بہتری دیکھنے میں آئی ہے، تیل کی قیمتیں نمایاں حد تک گر گئیں جبکہ اسٹاک مارکیٹس میں تیزی ریکارڈ کی گئی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کے ساتھ جنگ بندی پر اتفاق کے بعد سرمایہ […]
ایران امریکا جنگ بندی پر شرط لگانے والا راتوں رات کروڑ پتی بن گیا

عالمی واقعات اور سیاست پر شرطیں لگانے والی مشہور ویب سائٹ ’پولی مارکیٹ‘ پر ایک گمنام صارف نے امریکا اور ایران کے درمیان ہونے والی حالیہ جنگ بندی کی بالکل درست پیش گوئی کر کے چار لاکھ ڈالرز یعنی کروڑوں روپے جیت لیے ہیں۔ سوشل میڈیا پر پولی مارکیٹ کی مشکوک سرگرمیوں پر نظر رکھنے […]
ایران اور امریکا کے درمیان جنگ بندی فوری طور پر نافذ ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے باضابطہ طور پر اعلان کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور ریاستہائے متحدہ امریکا، اپنے تمام اتحادیوں سمیت، لبنان اور دیگر تمام محاذوں پر فوری جنگ بندی کے لیے رضامند ہو گئے ہیں اور یہ معاہدہ فوری طور پر نافذ العمل ہو گیا ہے، جس سے خطے میں منڈلاتے ہوئے ایک […]
امریکا اور ایران 2 ہفتے کی جنگ بندی رضامند، وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی کوششیں کامیاب

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر ممکنہ حملہ روک کر دو ہفتوں کی جنگ بندی پر اتفاق کر لیا، جبکہ پاکستان کی سفارتی کوششوں کے بعد دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات اسلام آباد میں شروع ہونے کا امکان ہے۔ امریکا اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے جہاں امریکی […]
ڈونلڈ ٹرمپ نے جنگ بندی کے بعد ایران کے وزیر خارجہ کا بیان اپنے اکاؤنٹ پر شیئر کر دیا

پاکستان کی اعلیٰ قیادت وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی کاوشوں سے امریکا اور ایران کے درمیان بڑے تصادم کو روکنے کی کامیاب کاوشوں کے بعد دونوں ممالک کی جانب سے مختلف دعوے کیے جا رہے ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دو ہفتے کی جنگ بندی پر جہاں اپنی کامیابی […]
تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 6 پاکستانی لاپتہ

لیبیا سے اٹلی جانے کی کوشش میں تارکین وطن کی ایک کشتی سمندر میں حادثے کا شکار ہو گئی ہے جس کے نتیجے میں صوبہ پنجاب کی تحصیل پھالیہ سے تعلق رکھنے والے چھ نوجوان لاپتہ ہو گئے ہیں۔ یہ کشتی چار اپریل کو لیبیا سے روانہ ہوئی تھی جس میں مجموعی طور پر 105 […]
ایرانی حملے سعودیہ عرب کی خودمختاری اور سالمیت کے خلاف ہیں، پاکستان

پاکستان نے سعودی عرب پر ایرانی میزائل و ڈرون حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے ایک بار پھر سعودی عرب سے مکمل یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ دفتر خارجہ کے مطابق حکومتِ پاکستان نے سعودی عرب کے مشرقی علاقے میں توانائی تنصیبات پر ایران کی جانب سے کیے گئے میزائل اور ڈرون حملوں پر گہری تشویش کا […]
کیا ایف آئی اے کی جدید اے آئی ٹیکنالوجی مجرموں کو پکڑنے میں مدد دے گی؟

پاکستان کی فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے سب سے زیادہ مطلوبہ مجرموں کی شناخت کے لیے مصنوعی ذہانت اے آئی پر مبنی جدید نظام متعارف کرایا ہے، جو مشتبہ افراد کے تازہ چہرے کی تصاویر تیار کر کے انہیں حقیقی وقت میں ٹریک کرنے کے قابل ہے۔ ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے […]