امریکا، ایران جنگ بندی میں کلیدی کردار، پاکستانی پاسپورٹ کی پہچان پوری دنیا میں بڑھ گئی

پاکستان نے امریکا اور ایران کے درمیان حالیہ تنازع میں اہم ثالثی کا کردار ادا کرتے ہوئے ایک عارضی جنگ بندی معاہدے کو کامیاب بنایا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ایرانی حکام نے اس معاہدے میں پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل آصف منیر کا براہ راست ذکر کرتے ہوئے ان کی […]

یومِ دستور: 1973 کا آئین قومی وحدت، جمہوریت اور عوامی حقوق کی مضبوط بنیاد ہے، صدر اور وزیراعظم

یومِ دستور کے موقع پر صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اپنے پیغامات میں 1973 کے آئین کو قومی وحدت، جمہوری استحکام اور عوامی حقوق کی ضمانت قرار دیا ہے۔ صدر مملکت نے کہا کہ آئین ریاست کا بنیادی قانونی و سیاسی فریم ورک ہے جو طویل مشاورت اور اتفاقِ […]

واٹس ایپ کا نیا فیچر: شور میں بھی صاف آواز کے ساتھ کال ممکن

میسجنگ ایپ واٹس ایپ نے صارفین کے لیے ایک جدید سہولت متعارف کرانے کی تیاری شروع کر دی ہے، جس کے تحت اب کالز کے دوران پس منظر کے شور کو کم کیا جاسکے گا۔ یہ وہ فیچر ہے جو عموماً مہنگے ائیر فونز یا جدید ڈیوائسز میں دستیاب ہوتا ہے، تاہم اب اسے براہِ […]

’آج پاکستان سے باہر پاکستانی کہلوانے پر الگ ہی خوشی ہے‘، ایران-امریکا جنگ بندی کے بعد بیرون ملک پاکستانیوں کے جذبات دیدنی

مشرقِ وسطیٰ میں جنگ بندی کے اعلان کے بعد عالمی سطح پر پاکستان کو غیر معمولی توجہ حاصل ہو رہی ہے جبکہ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر بھی ’سیزفائر‘ نمایاں ٹرینڈ بن چکا ہے۔ سوشل میڈیا صارفین اور ماہرین کی جانب سے اس پیش رفت کو مثبت قرار دیتے ہوئے کہا جا رہا ہے کہ […]

امریکا ایران جنگ بندی: نوبیل انعام کا اصل حق دار پاکستان ہے، اٹلی

اٹلی کے سابق وزیر اعظم اور یورپی کمشنر پاؤلو جینٹی لونی نے پاکستان کی سفارتی کوششوں کو غیر معمولی قرار دیتے ہوئے کہا کہ موجودہ حالات میں نوبیل انعام کا اصل حق دار شاید پاکستان ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان میں پاکستان کی کاوشوں کو سراہا۔ عالمی سطح پر […]

اسرائیلی حملوں میں 254 افراد شہید، لبنان کا آج یوم سوگ منانے کا اعلان

 اسرائیلی فورسز کے حالیہ حملوں میں لبنان کے 254 افراد شہید ہوگئے جس کے پیش نظر لبنان کے حکام نے آج ملک بھر میں یوم سوگ منانے کا اعلان کر دیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق یوم سوگ کی مناسبت سے ملک کے تمام سرکاری ادارے بند رہیں گے جبکہ قومی پرچم سرنگوں رہے گا، اسرائیلی […]

امریکی نائب صدر، ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر اور وزیر خارجہ آج پاکستان پہنچیں گے

ا امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور ایرانی سپیکر باقر قالیباف اور وزیر خارجہ عباس عراقچی آج پاکستان پہنچیں گے۔ ذرائع کے مطابق امریکی نائب صدر کے ہمراہ سٹیو وٹکوف اور جیریڈ کشنر بھی ایرانی وفد سے مذاکرات کے لئے آج پاکستان آئیں گے۔ ذرائع نے بتایا کہ امریکی وفد میں معاونت کے لئے […]

بٹ کوائن کا خالق کون؟ ممکنہ شناخت سامنے آگئی

بٹ کوائن بنانے والا آخر کون ہے؟ یہ سوال سنہ 2009 سے ٹیکنالوجی کی دنیا کا ایک ایسا معمہ رہا ہے جس نے ہر کسی کو الجھائے رکھا۔ اگرچہ اس کے تخلیق کار کا نام ساتوشی ناکاموٹو بتایا جاتا ہے، لیکن یہ کوئی نہیں جانتا کہ اس نام کے پیچھے چھپی اصل شخصیت کون ہے۔ […]

عوام کے لیے بُری خبر، بجلی کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے ماہانہ ایڈجسمنٹ کے تحت بجلی کی قیمت میں اضافہ کردیا ہے، جس کے نتیجے میں صارفین پر 12 ارب 45 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔ نیپرا کے مطابق فروری کی فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت فی یونٹ بجلی ایک روپے […]

اسلام آباد: غیرملکی وفود کی آمد کے باعث خصوصی ٹریفک پلان نافذ

اسلام آباد میں غیرملکی وفود کی آمد کے باعث خصوصی ٹریفک پلان نافذ کردیا گیا۔ ٹریفک پولیس کے مطابق جی ٹی روڈ پشاور سے راولپنڈی آنے والے ٹیکسلا موٹروے، چکری چک بیلی روڈ، روات استعمال کریں جبکہ لاہور سے پشاور جانے والے روات، چک بیلی روڈ اور ٹیکسلا موٹروے استعمال کریں۔ ٹریفک پولیس نے مارگلہ […]