وزیراعظم شہباز شریف سے چینی وزیر کی ملاقات، پاک چین آہنی دوستی مزید مستحکم بنانے کا عزم

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے تعلقات باہمی اعتماد، احترام اور دونوں ممالک کے عوام کے درمیان گہرے روابط کی بنیاد پر قائم ہیں۔ دونوں ممالک کی آہنی دوستی اور آزمودہ تزویراتی شراکت داری ہر مشکل وقت میں ثابت قدم رہی ہے۔ پاکستان چین کے ساتھ تجارت، سرمایہ کاری، […]
کراچی میں چوری شدہ موبائل فونز کا کاروبار کرنے والا گروہ پکڑا گیا، 435 موبائل برآمد

کراچی میں چوری شدہ موبائل فونز کا کاروبار کرنے والا گروہ پکڑا گیا۔ کراچی کے ضلع وسطی میں پولیس نے 16 ملزمان کو گرفتار کرکے کروڑوں روپے مالیت کے 435 موبائل فون برآمد کرلیے ۔ ایس ایس پی سینٹرل ڈاکٹر عمران نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ گرفتار ملزمان چوری اور چھینے گئے موبائل […]
ایل پی جی کی درآمد مسابقتی بنیادوں پر کھولنے کا فیصلہ کرلیا، چند افراد کا گٹھ جوڑ توڑ دیں گے، عطااللہ تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ حکومت نے ایل پی جی کی درآمد مسابقتی بنیادوں پر کھولنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ اس شعبے میں مسابقت کو فروغ دیا جاسکے اور عوام کو ریلیف فراہم کیا جاسکے۔ وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر […]
جاپان میں چور نے کروڑوں کی گھڑی ‘سوری کا نوٹ’ لکھ کر دکان کو واپس کر دی

جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں ایک لگژری گھڑی کی چوری کا انوکھا واقعہ پیش آیا ہے، جہاں ایک شخص دکان سے تقریباً 2 لاکھ 90 ہزار ڈالر مالیت کی سوئس گھڑی لے کر فرار ہوگیا، تاہم چند روز بعد وہی گھڑی ایک پارسل کے ذریعے معافی نامے کے ساتھ واپس پہنچا دی گئی۔ غیر ملکی […]
گوگل کی پارٹنر کمپنی نے 13 لاکھ اینڈرائیڈ ڈیوائسز میں ہیکنگ وائرس داخل کر دیا

گوگل نے انکشاف کیا ہے کہ چین کی ایک کمپنی نے 13 لاکھ سے زائد اینڈرائیڈ ڈیوائسز میں خفیہ طور پر جاسوسی سافٹ ویئر نصب کیا جس کے ذریعے صارفین کی معلومات تک رسائی حاصل کرنے کے ساتھ ان کے گھریلو انٹرنیٹ کنکشن کو بھی سائبر جرائم کے لیے استعمال کیا جا رہا تھا۔ متاثرہ […]
احساسات یا سیکیورٹی رسک؟ ‘کلاڈ اے آئی’ کے ساتھ بدتمیزی کرنے والے صارفین پر پابندی کا اعلان

مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے چیٹ بوٹس اب صرف سوالات کے جواب دینے تک محدود نہیں رہے بلکہ صارفین کے ساتھ ہونے والی گفتگو کو بھی یاد رکھنے اور اس سے سیکھنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ ایسے میں یہ سوال اہم ہوتا جا رہا ہے کہ اگر کوئی صارف مصنوعی ذہانت کے ساتھ مسلسل بدتمیزی […]
ہوٹل میں بہتر کمرہ چاہیے تو عملے سے کیسا برتاؤ کریں، کونسی غلطیاں نہ کی جائیں؟ ماہر کے دلچسپ مشورے

چھٹیوں پر جانا ہو یا کاروباری دورہ ہوٹل میں قیام کے دوران اکثر لوگ ایسے انداز میں پیش آتے ہیں جو شاید وہ اپنے گھر میں بھی اختیار نہ کریں۔ راہداریوں میں شور مچانا، عملے سے نامناسب طریقے سے بات کرنا، کمرے کو بے ترتیبی سے چھوڑنا اور ہوٹل کی اشیا کو تحفہ سمجھ کر […]
جرمنی: 70 سے زائد بچوں کے جنسی استحصال کے الزام میں ڈاکٹر کے خلاف مقدمے کی سماعت شروع

جرمنی میں 70 سے زائد بچوں کے جنسی استحصال کے الزام میں 46 سالہ ماہرِ امراضِ اطفال کے خلاف مقدمے کی سماعت شروع ہوگئی۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق مشرقی جرمنی کے شہر ناوین اور راتینو میں 2013 سے 2025 کے دوران کلینکس میں کام کرنے والے ڈاکٹر پر بچوں کے استحصال […]
انقرہ، ترکیے میں پہلی پاکستانی خاتون سفیر آمنہ بلوچ نے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں

انقرہ، ترکیے میں آمنہ بلوچ کو پہلی پاکستانی خاتون سفیر کے طور پر تعینات کیا گیا ہے-ان کی ابتدائی تعیناتیوں میں کوپن ہیگن، کولمبو اور چینگدو میں پاکستانی مشنز شامل ہیں، جہاں انہوں نے قونصل جنرل کے طور پر خدمات انجام دیں۔ بعد ازاں، پاکستان کی 33ویں سیکرٹری خارجہ بننے سے قبل، انہوں نے ملائیشیا […]
وسط مدتی انتخابات میں ممکنہ شکست: ٹرمپ انتظامیہ کا کانگریس کے بغیر حکومت چلانے کا خفیہ منصوبہ

امریکی وسط مدتی انتخابات کے دوران کانگریس میں اکثریت کھونے کے خدشات کے پیشِ نظر، صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے قانون ساز ادارے کی منظوری کے بغیر صدارتی اختیارات کے ذریعے حکومت چلانے کے لیے مہینوں پر محیط ایک خفیہ روڈ میپ تیار کر لیا ہے۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی ’رائٹرز‘ نے وائٹ ہاؤس […]