وفاقی حکومت کا عاشورہ کے موقع پر چھٹیوں کا اعلان

وفاقی حکومت نے عاشورہ کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ کیبنٹ ڈویژن نے تعطیلات کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق 25 اور 26 جون کو عام تعطیل ہوگی۔ قبل ازیں، وفاقی دارالحکومت میں عاشورہ کے موقع پر ڈبل سواری پر پابندی بھی عائد کی […]
خالد مقبول صدیقی اور مصطفیٰ کمال کے علاوہ ایم کیو ایم پاکستان کی چیئرمین شپ کے مضبوط امیدوار کون ہیں؟

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے اندرونی تنظیمی معاملات اور طاقت کی کشمکش ایک بار پھر موضوعِ بحث ہیں۔ پارٹی کے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی اور سینیئر ڈپٹی کنوینر سید مصطفیٰ کمال کے مابین اختیارات کی تقسیم، تنظیمی فیصلوں اور پارٹی پر کنٹرول کے معاملے پر اختلافات سنگین رخ اختیار کر چکے […]
ایرانی صدر مسعود پزشکیان آج پاکستان آئینگے ، تجارت ، توانائی ، سرحدی سلامتی پر بات چیت ہو گی: دفتر خارجہ

وزیر اعظم شہباز شریف کی دعوت پر ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان آج پاکستان آئیں گے ، ایرانی صدر کے ہمراہ وزرااور دیگر اعلیٰ حکام پر مشتمل ایک اعلیٰ سطح وفد بھی پاکستان کا دورہ کررہا ہے ۔دفتر خارجہ کے ترجمان طاہر حسین اندرابی کے مطابق دورے کے دوران مسعود پزشکیان صدرمملکت آصف علی […]
واٹس ایپ کا آئی فون صارفین کیلئے نئے فیچر پر کام جاری

واٹس ایپ نے آئی فون صارفین کے لیے ایک نیا اور بہتر میسج اینیمیشن فیچر متعارف کرانا شروع کر دیا ہے، جس سے چیٹنگ کا تجربہ پہلے سے زیادہ ہموار اور دلکش ہو جائے گا۔ واٹس ایپ بِیٹا انفو کی رپورٹ کے مطابق یہ فیچر فی الحال آئی او ایس بیٹا پروگرام میں شامل محدود […]
نیویارک میں گھوڑا گاڑیوں پر پابندی کے مطالبات بڑھنے لگے، وجہ کیا ہے؟

سنٹرل پارک میں ایک گھوڑا گاڑی سے چھلانگ لگانے کے بعد بھارتی نژاد 18 سالہ نوجوان کی ہلاکت نے شہر کی تاریخی گھوڑا گاڑیوں پر پابندی کے مطالبات کو تیز کر دیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق بھارتی نوجوان اس وقت جان کی بازی ہار گیا جب وہ ایک ایسی گھوڑا گاڑی سے اتر گیا جو […]
عازمین حج 2027 کے لیے خوشخبری، وزارت مذہبی امور کا رجسٹریشن کا اعلان

وفاقی وزارت مذہبی امور نے اعلان کیا ہے کہ عازمین حج 2027 کے لیے رجسٹریشن کل (22 جون) شروع ہوگی، جس کے لیے کوئی رجسٹریشن فیس نہیں ہوگی۔ وزارتِ مذہبی امور نے حج 2027 کی رجسٹریشن کا باقاعدہ شیڈول جاری کر دیا ہے، رجسٹریشن کے بعد ہی سرکاری یا نجی حج اسکیم کا انتخاب ممکن […]
منجمد اثاثے بحال، تیل بیچنے کی اجازت؛ امریکا ایران مذاکرات کے پہلے دور میں کیا ہوا؟

سوئٹزرلینڈ کے شہر برگن اسٹاک میں امریکا اور ایران کے درمیان ہونے والے اہم مذاکرات کے بعد پاکستان اور قطر نے مشترکہ بیان جاری کر دیا ہے۔ پاکستان کے دفترِ خارجہ کے مطابق، مفاہمتی یادداشت کے تحت دونوں ملکوں کے درمیان بات چیت کا پہلا دور کامیابی سے پورا ہو گیا ہے۔ اس اجلاس کو […]
کن الیکٹرک گاڑیوں پر یکم جولائی سے ٹیکس لگنے والا ہے؟، تفصیل سامنے آگئی

پاکستان میں یکم جولائی 2026 سے نافذ ہونے والے نئے بجٹ میں الیکٹرک گاڑیوں پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی ‘ایف ای ڈی’ عائد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ فیصلے کے تحت 2 کروڑ پاکستانی روپے ’75 ہزار ڈالر‘ سے زیادہ مالیت کی پرتعیش ’لگژری‘ الیکٹرک گاڑیوں پر ٹیکس لگے گا جبکہ اس سے کم قیمت […]
قطر کے ایل این جی پلانٹ میں دھماکا، 54 افراد زخمی، 18 لاپتا

قطر کے اہم مائع قدرتی گیس (ایل این جی) مرکز راس لفان انڈسٹریل سٹی میں واقع بارزان گیس سپلائی فیسلٹی میں دھماکے اور آگ لگنے کے نتیجے میں کم از کم 54 افراد زخمی جبکہ 18 لاپتا ہو گئے ہیں۔ قطری حکام کے مطابق حادثہ آپریشنز کے آغاز کے دوران تکنیکی خرابی کے باعث پیش […]
امریکا ایران مذاکرات میں اہم پیش رفت، 60 روز میں حتمی امن معاہدے پر اتفاق

سوئٹزرلینڈ کے سیاحتی مقام برگن اسٹاک میں ہونے والے طویل مذاکرات کے بعد امریکا اور ایران نے آئندہ 60 روز کے اندر ایک حتمی امن معاہدے تک پہنچنے کے لیے مشترکہ روڈ میپ پر اتفاق کر لیا ہے۔ سوئٹزرلینڈ کے تفریحی مقام برگن اسٹاک میں کئی گھنٹوں تک جاری رہنے والے مذاکرات کے بعد امریکا […]