ایران کی سب سے بڑی دھمکی، رجیم چینج کی کوشش ہوئی تو اسرائیلی جوہری مرکز ہمارا ہدف ہو گا

ایران نے خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیل اور امریکا نے اسلامی جمہوریہ میں رجیم چینج کی کوشش کی تو اسرائیل کے جوہری مرکز دیمونا کو براہِ راست نشانہ بنایا جائے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے نے نیم سرکاری خبر رساں ادارے کے حوالے سے خبر دی ہے کہ ایک اعلیٰ ایرانی فوجی عہدیدار […]

بھارت نے چھیڑا تو انجام دیکھ لیا، مودی آج تک منہ چھپاتا پھر رہا ہے، گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے نمائش چورنگی پر نجی این جی او کی جانب سے منعقدہ سحری میں شرکت کی جہاں انہوں نے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے ملکی و عالمی صورتحال پر کھل کر اظہارِ خیال کیا۔ گورنر سندھ نے کہا کہ آج کی آمد دیگر تمام دنوں سے افضل ہے کیونکہ ہم […]

ایران اسرائیل جنگ: پاکستان میں تیل قلت کا خدشہ، کمپنیوں نے پٹرول پمپس کو فراہمی محدود کردی

ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری جنگ کے اثرات پاکستان سمیت دنیا بھر میں محسوس کیے جا رہے ہیں۔ ملک میں تیل کمپنیوں نے پٹرول پمپس کو تیل کی فراہمی محدود کرنا شروع کر دی ہے، جس کے باعث ممکنہ قلت کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ آل پاکستان پٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن نے […]

آپریشن غضب للحق کے دوران افغان طالبان رجیم کے 481 کارندے ہلاک، 700 زخمی

وزیرِ اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ آپریشن غضب للحق کے دوران اب تک افغان طالبان رجیم کے 481 کارندے ہلاک اور 696 زخمی ہیں، 226 افغان چیک پوسٹیں تباہ ہوچکی ہیں اور 35 پر قبضہ کیا جاچکا ہے۔ وزیر اطلاعات نے آپریشن غضب للحق کے حوالے سے دوپہر چار مارچ سہ پہر چار […]

طلباء کے لیے مفت آن لائن ٹیکنالوجی کورسز کا آغاز

وزارت وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت (MOFEPT) نے ملک بھر کے طلباء کی ڈیجیٹل مہارتیں بڑھانے کے لیے مفت آن لائن ٹیکنالوجی کورسز کا آغاز کیا ہے۔ پروگرام میں چھ خود رفتاری آن لائن کورسز دستیاب ہیں، جو سائبر سیکیورٹی، انفارمیشن ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت (AI) اور نیٹ ورکنگ کے شعبوں پر مرکوز ہیں۔ طلباء […]

نادرا نے کراچی کی اہم برانچ میں خدمات عارضی طور پر معطل کر دیں

نادرا (نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی) نے کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں اپنی ایک اہم برانچ میں خدمات عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ معطلی 2 مارچ سے 7 مارچ تک جاری رہے گی تاکہ برانچ میں توسیع، مرمت اور دیگر ضروری بہتری کے کام مکمل […]

برطانیہ کا 4 ممالک پر ویزا پابندیاں لگانے کا اعلان

برطانیہ نے امیگریشن پالیسی میں تبدیلی کرتے ہوئے 4 ممالک پر ویزا پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کر دیا۔ برطانوی حکام کا کہنا ہے کہ افغانستان، کیمرون، میانمار، سوڈان کے طلبہ کیلئے ویزے بند کر دیئے، افغان شہریوں کے ورک ویزے بھی ختم کئے جا رہے ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ حالیہ مہینوں میں […]

پاکستان کا بگرام ائیر بیس پر بڑا حملہ، نیو یارک ٹائمز نے بھی تصدیق کر دی

افغان طالبان کی جارحیت کے جواب میں پاکستان کی جانب سے زمینی اور فضائی کاررروائیاں جاری ہیں۔ اس بارے میں نیو یارک ٹائمز نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے افغانستان کے اہم ترین بگرام ائیربیس کو کامیابی سے نشانہ بنایا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ پاکستان کے حملے میں بگرام ائیربیس […]

اے آئی چیٹ بوٹ ’اپنی والدہ‘ کو یاد کرکے جذباتی، صارفین دنگ

آسٹریلیا کی معروف سپر مارکیٹ چین  وول ورتھس کو اپنے اے آئی کسٹمر اسسٹنٹ  اولیو کی اسکرپٹنگ تبدیل کرنی پڑی جب صارفین نے شکایت کی کہ چیٹ بوٹ خود کو انسان ظاہر کرتا ہے اور یہاں تک کہ اپنی ماں کی یادوں کا ذکر بھی کرتا ہے۔ کمپنی کے مطابق صارفین کی آرا کے بعد […]

امریکا میں مالیاتی ادارے سائبر حملوں کے خدشے پر ہائی الرٹ

امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے بعد امریکی مالیاتی خدمات کا شعبہ ممکنہ سائبر حملوں کے خدشے کے پیش نظر ہائی الرٹ پر چلا گیا ہے۔ ماہرین اور صنعت سے وابستہ عہدیداروں کا کہنا ہے کہ جغرافیائی تنازعات کے دوران عموماً سائبر خطرات میں اضافہ ہو جاتا ہے، اسی لیے مالیاتی ادارے […]