پاکستان نے ایران جنگ کے اقتصادی اثرات کا جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دے دی

پاکستان نے ایران میں جاری کشیدگی کے پیشِ نظر عالمی توانائی کی مارکیٹس اور سپلائی چینز کا گہرا جائزہ لینا شروع کر دیا ہے۔  وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے برطانیہ کی ہائی کمشنر جین میریوٹ سے ملاقات میں بتایا کہ حکومت نے اقتصادی خطرات کا روزانہ جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دی ہے۔ […]

امریکی فوج نے فضا اور سمندر پر کنٹرول حاصل کرنا شروع کر دیا، پینٹاگون

امریکا کے وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ نے پینٹاگون میں ایک پریس بریفنگ کے دوران کہا ہے کہ ایران میں جاری امریکی فوجی آپریشن اب ایک نئے اور اہم مرحلے میں داخل ہو رہا ہے جبکہ میدان جنگ میں امریکی فورسز کو نمایاں برتری حاصل ہو رہی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی وزیر دفاع […]

دبئی, نیران رئیل اسٹیٹ کے سی ای او سردار ظہور خان کی طرف سے دبئی کے میں افطار ڈنرکا اہتمام کیا گیا،

دبئی, نیران رئیل اسٹیٹ کے سی ای او سردار ظہور خان کی طرف سے دبئی کے مقامی ریسٹورنٹ میں افطار ڈنرکا اہتمام کیا گیا، جس میں معروف بزنس مین سردار شبیر خان، سردار کاشف, سردار ارزش سابق امیدوار برائے قانون ساز اسمبلی آزادکشمیر, سردارمہران خان,طارق کھوکرسندھ, مبشر راٹھور, سردارعتیق سالک اور دیگر کاروباری شخصیات شامل […]

امریکی حکومت نے پاکستان میں اپنے شہریوں کے لیے الرٹ جاری کر دیا، محتاط رہنے کی ہدایت

امریکی حکومت نے پاکستان میں اپنے شہریوں کے لیے الرٹ جاری کیا ہے اور انہیں محتاط رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ امریکی سفارتخانہ نے خبردار کیا ہے کہ ممکنہ مظاہروں کے پیش نظر شہری بڑے اجتماعات اور ہجوم سے دور رہیں اور اپنی سیکیورٹی کے بارے میں محتاط رہیں۔ امریکی سفارتخانہ کے مطابق 6 […]

ٹی20 ورلڈ کپ؛ بھارت دلچسپ مقابلے کے بعد انگلینڈ کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا

بھارت نے دلچسپ مقابلے کے بعد انگلینڈ کو 7 رنز سے شکست دے کر مسلسل دوسری دفعہ ٹی20 ورلڈ کپ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ وانکھڈے اسٹیڈیم میں کھیلے گئے دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بھارت کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی اور بھارتی اوپنرز سنجو سیمسن نے جارحانہ انداز اپنایا۔ […]

سانحہ گل پلازہ میں کے ایم سی کی کوئی غفلت نہیں، میونسپل کمشنر

کراچی(کورٹ رپورٹر) سانحہ گل پلازہ جوڈیشل کمیشن میں میونسپل کمشنر کے ایم سی نے ذمہ داریوں کا سارا ملبہ دوسرے اداروں پر ڈال دیا اور جواب میں کہا ہے کہ گل پلازہ میں ہوئی تباہی میں کے ایم سی کی کوئی انتظامی غفلت نہیں۔  میونسپل کمشنر کے ایم سی نے کمیشن کے سوال نامے کا […]

وزن کم کرنے کے لیے اے آئی پر بھروسہ خطرناک؟ ماہرین کا انتباہ

ٹیکنالوجی کے اس جدید دورمیں فٹ اور صحت مند رہنے کی خواہش تیزی سے مصنوعی ذہانت اے آئی کا سہارا لینے کی جانب راغب کررہی ہے ۔ اب موبائل پر صرف چند کلکس کے ذریعے کم کیلوریز والی ڈائٹ، ورزش کے منصوبے اور وزن کم کرنے کے مشورے حاصل کرنا ممکن ہو گیا ہے۔ لیکن […]

ایپل نے سستا ترین آئی فون ’17 ای‘ متعارف کرا دیا، قیمت اور فیچرز کیا ہیں؟

ٹیکنالوجی کی دنیا کی مشہور کمپنی ’ایپل‘ نے پیر کے روز اپنے نئے اور سستے اسمارٹ فون ’آئی فون 17 ای‘ متعارف کرا دیا ہے تاکہ ان خدشات کو دور کیا جا سکے کہ کمپنی مصنوعی ذہانت یعنی اے آئی کی دوڑ میں پیچھے رہ گئی ہے۔ اس نئے فون کی قیمت 599 ڈالر (تقریباً […]

جنگی نوعیت کی اے آئی ویڈیوز پر ایکس کی سخت پابندی، آمدنی شیئرنگ پروگرام معطل کرنے کا اعلان

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس نے اعلان کیا ہے کہ مسلح تنازعات سے متعلق مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ ویڈیوز بغیر وضاحت کے شیئر کرنے والے صارفین کو 90 دن کے لیے ریونیو شیئرنگ پروگرام سے معطل کر دیا جائے گا۔ کمپنی کے مطابق نئی پالیسی کا مقصد جنگی حالات میں غلط معلومات کے پھیلاؤ […]

حملہ نہ کرتے تو 2 ہفتوں میں ایران ایٹمی ہتھیار بنا لیتا، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گول میز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایران کے خلاف حالیہ کارروائیوں کا بھرپور دفاع کیا اور دعویٰ کیا کہ اگر امریکہ حملہ نہ کرتا تو ایران دو ہفتوں کے اندر ایٹمی ہتھیار بنانے کی پوزیشن میں آجاتا۔ امریکی صدر نے کہا کہ انہوں نے اقتدار میں آتے ہی امریکی […]