شہید ایرانی سپریم لیڈر کی تجہیز و تکفین؛ وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی شرکت

وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر شہید ایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ میں شرکت کے لیے تہران پہنچ گئے اور شہید کے لیے فاتحہ خوانی کی۔ اپہلے فیلڈ مارشل عاصم منیر تہران پہنچے جہاں ایرانی وزیر دفاع، وزیر داخلہ اور دیگر اعلیٰ سول و عسکری حکام نے تہران ایئرپورٹ […]

امریکا کے 250 ویں یوم آزادی پر سفیر پاکستان کی امریکی  عوام کو دلی  مبارکباد

ریاستہائے متحدہ امریکا کے 250 ویں یوم آزادی کے پر مسرت موقع پر سفیر پاکستان رضوان سعید شیخ نے حکومت پاکستان ِ اور پاکستانی عوام کی جانب سے امریکی  عوام کو دلی  مبارکباد دی ہے۔ اپنے بیان میں سفیر پاکستان رضوان سعید شیخ نے کہا کہ امریکہ کی تاریخ  آزادی اور جمہوریت کے حوالے سے  ثابت […]

کراچی میں بادلوں کا راج، شام میں ہلکی بوندا باندی کا امکان

شہر قائد میں آج بادلوں نے ڈیرے ڈال رکھے ہیں جس کے باعث موسم نسبتاً خوشگوار محسوس کیا جا رہا ہے، تاہم دن بھر موسم مرطوب رہنے اور مطلع ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں شام کے اوقات میں شہر کے چند علاقوں میں ہلکی بوندا باندی ہو سکتی […]

فیفا ورلڈ کپ: مصر پہلی بار ناک آؤٹ مرحلہ جیت گیا، ارجنٹینا کی اعصاب شکن کامیابی

فیفا ورلڈ کپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں مصر نے تاریخ رقم کرتے ہوئے آسٹریلیا کو پینالٹی شوٹ آؤٹ میں 2-4 سے شکست دے کر پہلی بار ورلڈ کپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں کامیابی حاصل کرلی، جبکہ دفاعی چیمپئن ارجنٹینا نے سخت مزاحمت کرنے والے کیپ ورڈی کو اضافی وقت میں 2-3 سے شکست […]

بھارتی چینل سن ٹی وی نیٹ ورک بھی ہیک، اسکرین پر پاکستانی پرچم کا بینر چلا دیا گیا

بھارت کے سن ٹی وی نیٹ ورک کو ہیکرز نے ہیک کرکے اس کی نشریات معطل کر دیں، سائبرحملہ آوروں نے نیٹ ورک کے اندرونی براڈ کاسٹ مینجمنٹ پورٹل تک رسائی بھی حاصل کرلی۔ سائبر حملہ کے نتیجے میں سن ٹی وی کے مختلف ٹیلی وژن چینلز کی نشریات عارضی طور پر متاثر اور تبدیل […]

ٹیکسٹائل ایشیا نمائش 2026، پاکستانی گارمنٹس انڈسٹری کیلئے ترقی اور سرمایہ کاری کا نیا باب

پاکستان کی ٹیکسٹائل صنعت میں جدید ٹیکنالوجی، سرمایہ کاری اور برآمدات کے فروغ کیلئے اہم اقدامات جاری ہیں۔ 32 ویں ٹیکسٹائل ایشیا انٹرنیشنل نمائش و کانفرنسز 4 سے 6 جولائی 2026 تک لاہور ایکسپو سینٹر میں منعقد ہوگی، جنوبی ایشیا کی سب سے بڑی ڈیجیٹل ٹیکنالوجی اور ٹیکسٹائل و گارمنٹ مشینری نمائش ایس آئی ایف سی […]

کیمرے کے سامنے طلاق دینے کی ویڈیو وائرل، معروف ٹک ٹاکر پر سابق اہلیہ کے سنگین الزامات

پاکستان کے معروف ٹک ٹاکر علی حیدرآبادی نے اپنی سابق اہلیہ کی جانب سے لگائے گئے جسمانی تشدد اور دھمکیوں کے الزامات پرردِعمل دیتے ہوئے تمام الزامات کو مسترد کر دیا ہے۔ حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں علی حیدرآبادی اپنی اہلیہ کو طلاق دیتے ہوئے دکھائی دیتے […]

انگلش لینگویج پرائیویٹ سکول نے 70 ممالک کے 1,500 سے زائد اسکولوں اور 10 لاکھ سے زیادہ طلبہ کے درمیان عالمی سطح پر پہلی پوزیشن حاصل کر لی

قونصلیٹ آ ف پاکستان دبئی کے قونصل جنرل، حسین محمد نے دبئی کے انگلش لینگویج پرائیویٹ اسکول (ELPS) میں منعقدہ CENTURY Tech Challenge 2026 کی عالمی چیمپئن شپ کے اعزاز میں منعقدہ تقریب میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ یہ تقریب CENTURY Spring Challenge 2026 میں ای ایل پی ایس کی شاندار کامیابی کے اعتراف […]

خامنہ ای کے جنازے کے دوران حملہ ہوا تو نتائج سنگین ہوں گے، ایران نے کھلی وارننگ جاری کر دی

تہران: ایران کے خاتم الانبیا بریگیڈ نے خبردار کیا ہے کہ اگر شہید سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی آخری رسومات یا نمازِ جنازہ کے دوران اسرائیل یا امریکا کی جانب سے کسی بھی قسم کی فوجی کارروائی کی گئی تو ایران اس کا انتہائی سخت جواب دے گا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق خاتم الانبیا […]

یاسمین راشد سمیت اسیر رہنماؤں کا چیئرمین پی ٹی آئی اور سیکریٹری جنرل کو جیل سے خط

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اسیر رہنماؤں نے آزاد جموں و کشمیر انتخابات کے حوالے سے پارٹی چیئرمین اور سیکریٹری جنرل کو خط لکھ دیا۔ پی ٹی آئی کے اسیر رہنماؤں یاسمین راشد، شاہ محمود قریشی اور پارٹی کے قید رہنماؤں نے چیئرمین پی ٹی آئی اور سیکری ٹری جنرل کو خط کے […]