پاکستان اور ترکیہ کا زراعت، لائیو اسٹاک اور گوشت کی برآمدات میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

پاکستان اور ترکیہ نے زرعی تربیت، لائیو اسٹاک، جانوروں کی بیماریوں سے بچاؤ کی ویکسین کی تیاری اور گوشت کی برآمدات کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے، جبکہ ترکیہ نے منہ کھر کی بیماری کی ویکسین کی مقامی سطح پر تیاری کے لیے پاکستان کو تکنیکی معاونت فراہم کرنے کی یقین […]

عمران خان کا آئندہ احتجاجی سیاست سے دور رہنے کا اعلان، ہائی کورٹ سے معافی مانگ لی

بالی وڈ اداکار عمران خان نے بھارت میں احتجاجی مظاہرے میں شرکت کے باعث پیدا ہونے والے قانونی تنازع کے بعد بمبئی ہائی کورٹ میں غیر مشروط معذرت کرتے ہوئے آئندہ کسی بھی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کی یقین دہانی کرا دی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار نے عدالت میں جمع کرائے گئے […]

امریکی مڈٹرم الیکشن: ریاستی نشستوں پر 6 پاکستانی نژاد سیاست دان بھی کامیاب

امریکہ کے وسط مدتی انتخابات میں متعدد پاکستانی نژاد امریکی امیدواروں نے بھی ریاستی سینیٹ اور اسمبلیوں کی نشستوں پر کامیابی حاصل کر لی ہے۔ ان کامیابیوں کو مختلف امریکی ریاستوں میں پاکستانی نژاد کمیونٹی کی نمائندگی اور مقامی سطح پر اثرورسوخ کے حوالے سے اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ منگل کے […]

ٹرمپ کو انتخابی دھچکا، ایران، اسرائیل اور یوکرین سے متعلق امریکی پالیسی میں تبدیلی کا امکان

امریکی وسط مدتی انتخابات میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جماعت کو شکست کے بعد ایران، اسرائیل اور یوکرین سے متعلق امریکی خارجہ پالیسی میں ممکنہ تبدیلیوں پر بحث شروع ہوگئی ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے تجزیے کے مطابق انتخابی نتائج ٹرمپ کو خارجہ پالیسی کے محاذ پر سمجھوتے یا اپنے مؤقف پر […]

جینز کیا ہیں اور انسانی زندگی میں کیا کردار ادا کرتے ہیں؟ بیماریوں سے لے کر ظاہری شکل تک کے اہم راز

کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ کسی بچے کی آنکھوں کا رنگ والدین جیسا کیوں ہوتا ہے؟ بعض بیماریاں ایک ہی خاندان میں نسل در نسل کیوں منتقل ہوتی رہتی ہیں جبکہ کچھ افراد میں ان بیماریوں کا خطرہ نسبتاً کم ہوتا ہے؟ ان سوالوں کے جواب بڑی حد تک ہمارے جسم میں موجود […]

پنجاب میں کرپشن سے متعلق اپنے مؤقف پر قائم ہوں، قانونی نوٹس کا بھرپور جواب دوں گا، چوہدری سالک حسین

وفاقی وزیر برائے اوورسیز پاکستانیز اور مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری سالک حسین نے پنجاب حکومت میں بدعنوانی سے متعلق اپنے مؤقف کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے قانونی نوٹس بھجوائے جانے کا علم سوشل میڈیا کے ذریعے ہوا، نوٹس موصول ہونے پر عدالت میں اس کا بھرپور […]

واٹس ایپ کا نیا فیچر جو صارفین کو متعدد سہولیات فراہم کرے گا

واٹس ایپ کی جانب سے اکثر نئے فیچرز متعارف کرائے جاتے ہیں اور اب ایک اور کارآمد اپ ڈیٹ صارفین کے لیے پیش کی جا رہی ہے۔ WABetaInfo کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا کہ واٹس ایپ میں چیٹس کو زیادہ کارآمد بنانے کے لیے ایک نیا فیچر متعارف کرایا جا رہا ہے جو عام […]

امریکی وسط مدتی انتخابات: سینیٹ میں ڈیموکریٹس کی پیش قدمی، ایوانِ نمائندگان میں بھی ابتدائی برتری

امریکا میں 3 نومبر 2026 کو ہونے والے وسط مدتی انتخابات کے ابتدائی نتائج میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ریپبلکن جماعت کو سینیٹ اور ایوانِ نمائندگان یعنی کانگریس دونوں میں سخت مقابلے کا سامنا ہے، جبکہ ڈیموکریٹس نے اہم ریاستوں میں کامیابیاں حاصل کرکے کانگریس میں اپنی پوزیشن مضبوط کرلی ہے۔ انتخابی نتائج کے مطابق […]

مصنوعی ذہانت کا نظام طبی تشخیص میں ڈاکٹروں سے آگے نکل گیا

امریکی کمپنی مائیکروسافٹ کے تیار کردہ مصنوعی ذہانت کے نظام نے پیچیدہ بیماریوں کی تشخیص کے تجربے میں ڈاکٹروں کے مقابلے میں نمایاں بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے فاکس نیوز کے مطابق مائیکروسافٹ کے مصنوعی ذہانت کے نظام ’ایم اے آئی ڈائیگناسٹک آرکیسٹریٹر‘ (MAI-DxO) نے ایک تحقیقی تجربے میں پیچیدہ طبی […]

ڈیڑھ صدی پہلے انسانوں کا جسم آج کے مقابلے میں زیادہ گرم تھا، سائنسدانوں نے حیران کن تبدیلی کی وجہ جان لی؟

عام طور پر انسانی جسم کا نارمل درجہ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ سمجھا جاتا ہے اور اس سے زیادہ درجہ حرارت کو بخار کی علامت تصور کیا جاتا ہے لیکن نئی سائنسی تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ انسانی جسم کا اوسط درجہ حرارت گزشتہ 150 برس میں بتدریج کم ہوا ہے۔ یہ بھی […]