ایران جنگ میں بڑا نقصان؛ امریکا کے دفاعی تیل ذخائر کم ترین سطح پر پہنچ گئے

ایران جنگ اور آبنائے ہرمز میں تیل کی ترسیل متاثر ہونے کے باعث امریکا کے اسٹریٹجک پٹرولیم ریزرو (SPR) میں خام تیل کا ذخیرہ 44 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی اسٹریٹجک پٹرولیم ریزرو سے گزشتہ ہفتے مزید 53 لاکھ بیرل خام تیل نکالا گیا جس […]

عمران خان کی اسپتال منتقلی کا حکم، اسپتال کو سب جیل قرار دیا جاسکتا ہے، جیل ذرائع

سپریم کورٹ کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کو اڈیالہ جیل سے اسپتال منتقل کرنے کا حکم نامہ تاحال جیل انتظامیہ کو موصول نہیں ہوا تاہم جیل ذرائع نے بتایا کہ اسپتال کو سب جیل قرار دیا جا سکتا ہے۔  جیل ذرائع نے بانی […]

راولپنڈی، اسلام آباد میں موسلادھار بارش، نالہ لئی میں طغیانی، کٹاریاں پر پانی 22 فٹ سے تجاوز

راولپنڈی اور اسلام آباد میں رات گئے سے جاری موسلادھار بارش نے شہری زندگی متاثر کردی، نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہونے کے ساتھ نالہ لئی میں طغیانی کی صورتحال پیدا ہوگئی۔ کٹاریاں کے مقام پر نالہ لئی میں پانی کی سطح 22 فٹ سے تجاوز کرگئی، جس کے بعد انتظامیہ نے نالے کے اطراف […]

بھارتی طیاروں کے لیے پاکستانی فضائی حدود بدستور بند، پابندی 24 ستمبر تک برقرار

پاکستان نے بھارتی پروازوں کے لیے اپنی فضائی حدود کی بندش میں مزید توسیع کردی ہے۔ پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے بھارتی طیاروں کے پاکستانی فضائی حدود میں داخلے پر پابندی کے حوالے سے نیا نوٹم جاری کردیا۔ نوٹم کے مطابق بھارت میں رجسٹرڈ تمام ایئرلائنز، لیز پر لیے گئے طیاروں جبکہ بھارتی شہریوں کی ملکیت […]

میر رضا قتل کیس؛ تحقیقات کے حوالے سے پولیس کی جانب سے پہلی پریس ریلیز جاری

سندھ پولیس نے کراچی میں قتل ہونے والے نوجوان میر رضا کے کیس میں تحقیقات کے حوالے سے پہلی پریس ریلیز جاری کی اور کہا ہے کہ موبائل فون اور اسمارٹ واچ کے ڈیٹا کے تجزیے کے لیے پنجاب فرانزک سے رابطہ کیا گیا اور کیمیائی تجزیاتی رپورٹ کے غیر واضح نکات کی وضاحت سے […]

بظاہر فیصلہ آپ کا لیکن پیچھے اے آئی کار فرما، نئی تحقیق نے خطرناک پہلو دکھا دیا

مصنوعی ذہانت کے چیٹ بوٹس اب صرف سوالات کے جواب دینے یا معلومات فراہم کرنے تک محدود نہیں رہے بلکہ نئی تحقیق نے اس خدشے کو بھی نمایاں کیا ہے کہ طاقتور اے آئی ماڈلز انسانی سوچ، فیصلوں اور رویوں پر اس انداز میں اثرانداز ہوسکتے ہیں جس کا صارف کو فوری طور پر احساس […]

مصنوعی ذہانت نے کتابوں کے پبلشرز میں افراتفری مچا دی، مصنفین شک کے گھیرے میں

اے آئی کے استعمال نے کتابوں کی اشاعت کی صنعت کے سامنے ایک نیا اور پیچیدہ سوال کھڑا کر دیا ہے۔ آخر کتاب کا اصل مصنف کون ہے؟ حالیہ واقعات نے اس بحث کو مزید سنگین بنا دیا ہے، جہاں مبینہ طور پر مصنوعی ذہانت کے استعمال کے شبہے کے بعد بڑے مالی معاہدے بھی […]

’صرف دستاویزی فلمیں بنانے سے ناکامی کامیابی میں نہیں بدل سکتی‘: آئی ایس پی آر کا بھارتی پروپیگنڈے پر کرارا جواب

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے بھارت کی جانب سے معرکہ حق کے واقعات کو مسخ کرنے کے لیے بنائی گئی نام نہاد ڈاکومنٹری کو خود ساختہ، من گھڑت اور حقائق کے برعکس پروپیگنڈا قرار دے دیا ہے۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ بالی ووڈ انداز کی […]

پاکستان کے 79ویں یومِ آزادی کے سلسلے میں رشین سینٹر آف سائنس اینڈ کلچر، کراچی میں ایک باوقار استقبالیہ تقریب منعقد کی گئی

پاکستان کے 79ویں یومِ آزادی کے جشن کے سلسلے میں، رشین سینٹر آف سائنس اینڈ کلچر (روسی مرکزِ سائنس و ثقافت) ایک باوقار استقبالیہ تقریب کی مہمانی کی، جس میں دونوں ممالک کے درمیان دیرینہ دوستی اور گہرے عوامی روابط کو اجاگر کیا گیا۔ کراچی میں تعینات روسی ڈائریکٹر نکبتا کوسیاکوف نے اپنے کلیدی خطاب […]

ماہِ آزادی کے سلسلے میں منعقد ہونے والے مختلف ثقافتی پروگراموں اور کھیلوں کے مقابلوں کا شاندار اختتام

پاکستان سوشل سنٹر شارجہ میں ماہِ آزادی کے سلسلے میں منعقد ہونے والے مختلف ثقافتی پروگراموں اور کھیلوں کے مقابلوں کا شاندار اختتام ہوا۔ آزادی کی مناسبت سے منعقدہ تقریبات میں پاکستانی کمیونٹی، نوجوانوں،میڈیا نمائندگان اور دیگر شخصیات نے بھرپور شرکت کی، جبکہ ٹیبل ٹینس آزادی کپ کے فائنل نے شرکاء کی خصوصی توجہ حاصل […]