روس میں پاکستان کے سفیر فیصل نیاز ترمذی کی وولوکولمسک کے میٹروپولیٹن انتھونی سے ملاقات

رشین فیڈریشن میں پاکستان کے سفیر فیصل نیاز ترمذی نے روسی آرتھوڈوکس چرچ کے شعبہ برائے خارجی چرچ تعلقات کے چیئرمین وولوکولامسک کے میٹروپولیٹن انتھونی سے ملاقات کی۔ملاقات میں اقوام عالم کے درمیان روابط کو مضبوط بنانے کے لیے بین المذاہب تعاون کے اہم کردار پر توجہ مرکوز کی گئی۔ سفیر فیصل نیاز ترمذی اور […]
سیال کینیڈا 2026ء؛ فوڈ نمائش میں پاکستانی مصنوعات نے بھرپور توجہ حاصل کرلی

مونٹریال میں منعقدہ سیال کینیڈا 2026 فوڈ پروڈکٹس نمائش میں پاکستان پویلین میں 6 نمایاں نمائش کنندگان نے شرکت کی، جہاں پاکستان کی متنوع اور اعلیٰ معیار کی غذائی مصنوعات پیش کی گئیں۔ شمالی امریکا کے خطے کی سب سے بڑی فوڈ اینڈ بیوریج نمائش سیال کینیڈا میں پاکستان پویلین کا افتتاح ہائی کمشنر محمد […]
امریکی ناکہ بندی کا ایسا جواب دیں گے کہ دنیا یاد رکھے گی، ایران کا بڑا اعلان

ایران نے امریکا کی جانب سے عائد کردہ ناکہ بندی کے خلاف سخت ردعمل دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ وہ ایسی کارروائی کرے گا جو یاد رکھی جائے گی۔ ایرانی حکام کے مطابق آبنائے ہرمز میں امریکی اقدامات بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی اور سمندری قزاقی کے مترادف ہیں۔ ایرانی حکام نے اپنے […]
امریکا کا ایران کی جنگ ختم کرنے کی پیشکش مسترد، کشیدگی میں اضافہ

انٹرنیشنل میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا نے ایران کی جانب سے جنگ کے خاتمے کے لیے پیش کی گئی نئی تجویز کو مسترد کر دیا ہے، جس کے بعد دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی مزید بڑھ گئی ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واضح کیا ہے کہ جب تک ایران اپنے جوہری پروگرام پر معاہدہ […]
وائٹ ہاؤس ترجمان کیرولین لیویٹ امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ کے فیشن سینس، انداز گفتگو کی مداح

وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری کیرولین لیویٹ نے اپنی زچگی کی چھٹیوں کے باوجود صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور خاتونِ اول میلانیا ٹرمپ کی حمایت میں اپنی سرگرمیاں جاری رکھی ہوئی ہیں۔ حال ہی میں صدر ٹرمپ اور اعلیٰ حکام کے قریب ہونے والی فائرنگ کے واقعے کے بعد کیرولین لیویٹ نے اپنی چھٹیاں منسوخ کر […]
امریکا ایران تنازع اور ہرمز کی بندش، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں

امریکا ایران کشیدگی اور جنگ بندی مذاکرات میں تعطل کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ مسلسل جاری ہے، جبکہ ماہرین کے مطابق مشرقِ وسطیٰ سے سپلائی کی بحالی فی الحال مشکل دکھائی دیتی ہے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق برینٹ خام تیل کے جون کے سودے 1.91 ڈالر اضافے کے بعد […]
گرمی کی لہر پھر سر اٹھانے لگی، جنوبی علاقوں میں پارہ مزید بلند ہونے کا امکان

ملک بھر میں گرمی کی شدت برقرار ہے اور محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بیشتر علاقوں میں گرم اور خشک جبکہ جنوبی حصوں میں شدید گرم موسم کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، جبکہ جنوبی […]
یو اے ای کا 50 فیصد حکومتی نظام مصنوعی ذہانت پر منتقل کرنے کا فیصلہ

متحدہ عرب امارات نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ دو برسوں میں حکومت کے 50 فیصد شعبے اور خدمات خودکار مصنوعی ذہانت کے نظام کے ذریعے چلائی جائیں گی۔ متحدہ عرب امارات کے نائب صدر، وزیراعظم اور دبئی کے حاکم شیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے جمعرات کو ایک نئے حکومتی ماڈل کا اعلان […]
پی آئی اے نجکاری میں بڑی پیش رفت، عارف حبیب کنسورشیم نے 100 فیصد شیئرز خرید لیے

پی آئی اے نجکاری میں بڑی پیش رفت سامنے آگئی، عارف حبیب کنسورشیم نے پی آئی اے کے 100 فیصد شیئرز خرید لیے۔ ترجمان پی آئی اے کنسورشیم کے مطابق عارف حبیب کنسورشیم نے پی آئی اے کے مزید 25 فیصد شیئرز کے لیے رقم جمع کروا دی، معاہدے کے تحت 45 ارب روپے کی […]
پاکستان کرپٹو کونسل کا ایکسچینج کمپنیوں کو کرپٹو لائسنس جاری کرنے کا عندیہ

پاکستان کرپٹو کونسل کے سی ای او بلال ثاقب نے ایکسچینج ایسوسی ایشن کو کرپٹو لائسنس جاری کرنے کا عندیہ دے دیا۔ ایکسچینج ایسوسی ایشن آف پاکستان کے چیئرمین ملک محمد بوستان نے ای کیپ کے صدر ظفر پراچہ و دیگر عہدیداروں کے ہمراہ پاکستان کرپٹو کونسل کے سی ای او بلال ثاقب کے ساتھ […]