ہزاروں سال پہلے انسان آئرلینڈ کیسے پہنچے؟ قدیم غاروں کی دریافت نے نیا راز کھول دیا

برفانی دور میں ویلز اور آئرلینڈ کے درمیان موجود ’گمشدہ زمینی راستے‘ کی کہانی سامنے آگئی۔ ہزاروں سال پہلے جب آج کا آئرلینڈ سمندر سے گھرا ایک جزیرہ تھا وہاں پہنچنے کے لیے انسانوں کو لازماً کشتی کا سہارا لینا پڑا ہوگا لیکن ایک نئی دریافت نے اس خیال کو بدلنے کا امکان پیدا کردیا […]

واٹس ایپ کا نیا فیچر، بغیر اکاؤنٹ صارفین بھی کال میں شامل ہوسکیں گے

واٹس ایپ جلد ایسا نیا فیچر متعارف کراسکتا ہے جس کے ذریعے ایسے افراد بھی وائس اور ویڈیو کال میں شامل ہوسکیں گے جن کا واٹس ایپ پر اکاؤنٹ موجود نہیں ہوگا۔ رپورٹ کے مطابق نئے فیچر کے تحت واٹس ایپ صارفین کال کا لنک بنا کر اسے دیگر ذرائع سے شیئر کرسکیں گے، جبکہ […]

برطانیہ کا امیگریشن نظام بدل گیا، کیا آپ کا ویزا بھی متاثر ہوگا؟

برطانوی حکومت نے امیگریشن قوانین میں متعدد اہم تبدیلیوں کا اعلان کردیا ہے، جن کا آغاز 8 اکتوبر 2026 سے ہوگا۔ نئی ترامیم میں Erasmus+ پروگرام، جدید غلامی اور گھریلو تشدد کے متاثرین، EU Settlement Scheme اور ہانگ کانگ BN(O) کے زیرِ کفالت افراد سے متعلق اہم تبدیلیاں شامل ہیں۔ یہ تبدیلیاں 3 ستمبر 2026 […]

ایران جنگ جیتتے ہی تیل سستا ہوجائے گا، ٹرمپ نے بڑی پیشگوئی کردی

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے ساتھ جنگ میں امریکا کی فتح کے بعد تیل اور پٹرول کی قیمتوں میں تیزی سے کمی آئے گی۔ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر اپنے بیان میں کہا کہ جنگ جیتنے کے بعد تیل کی قیمتیں ’بہت تیزی سے‘ نیچے […]

اسرائیل کے لبنان پر فضائی حملے؛ 2 بچوں اور 2 نرسوں سمیت 11 افراد شہید

امریکی ثالثی میں 26 جون ہونے والے جنگ بندی معاہدے کے باوجود اسرائیلی فوج نے رات گئے لبنان کے جنوبی علاقوں پر فضائی حملے جاری رکھے۔ لبنان کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق جنوبی علاقے کفر رمان میں اسرائیلی جنگی طیارے نے نصف شب کے بعد ایک رہائشی عمارت کو نشانہ بنایا۔ اس حملے میں 9 افراد شہید ہوگئے جن […]

گلگت بلتستان کی 464 کلومیٹر طویل 7 اہم سڑکیں وفاق کے حوالے کرنے کی تجویز

گلگت بلتستان میں سیاحت کے فروغ اور سفری سہولیات بہتر بنانے کے لیے وفاقی حکومت نے وزیراعظم شہباز شریف کے سیاحتی اقدام کے تحت 464 کلومیٹر طویل 7 اہم سڑکوں کو وفاقی تحویل میں لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے ایک عہدیدار کے مطابق وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے گلگت […]

پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کردیا گیا، حکومت کا 8 ستمبر کے لیے نئی قیمتوں کا اعلان

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا۔ پیٹرولیم ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے 90 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 3 روپے 72 پیسے بڑھائی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 358 […]

ٹائپنگ کی چھٹی، گوگل کے جی میل ، ڈاکومینٹس اور کیپ کے لیے نئے لائیو اے آئی وائس فیچرز متعارف

گوگل نے جی میل، ڈاکومینٹس (ڈاکس) اور کیپ میں جدید ترین مصنوعی ذہانت پر مبنی وائس فیچرز متعارف کروا دیے ہیں، جن کی مدد سے صارفین قدرتی زبان اور ڈکٹیشن کے ذریعے ای میلز اور دستاویزات سے متعلق سوالات پوچھ سکیں گے۔ مئی میں منعقدہ گوگل آئی او کانفرنس میں ان فیچرز کی تفصیلات کو […]

وزیراعظم کا پاک فضائیہ کی قربانیوں اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو خراجِ تحسین

وزیراعظم شہباز شریف نے پاک فضائیہ کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں، قربانیوں اور ملکی فضائی حدود کے دفاع میں اس کے کردار کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاک فضائیہ نے ہر مشکل اور جنگی صورتحال میں اپنی صلاحیتوں کا بارہا لوہا منوایا۔ 7 ستمبر کو یومِ فضائیہ کے موقع پر اپنے پیغام […]

کراچی، کون سی شاہراہ بند ہے، اور کون سی سڑک ٹریفک کے لیے کھلی ہے؟ ٹریفک پولیس نے بتا دیا

ٹریفک پولیس نے شہر کی مختلف شاہراہوں پر ٹریفک کی تازہ صورتحال سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا ہے کہ گرومندر سے نمائش آنے اور جانے والی سڑک ٹریفک کے لیے کھول دی گئی ہے۔ ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق سڑکوں پر رکھے گئے کنٹینرز بھی ہٹا دیے گئے ہیں، جس کے بعد متعدد مقامات پر […]