اسمبلی کمیٹی کے الیکٹرک پر شدید برہم: سی ای او کے وارنٹ گرفتاری اور سخت کارروائی کا مطالبہ

کراچی میں جاری غیر علانیہ لوڈشیڈنگ اور بجلی کے بحران پر سندھ اسمبلی کی خصوصی کمیٹی کے اجلاس میں شدید برہمی کا اظہار کیا گیا۔ اجلاس میں کے الیکٹرک کے سی ای او کی عدم شرکت پر ارکان نے سخت احتجاج کیا، جبکہ کمپنی کے دو نمائندہ افسران کو بھی اجلاس سے باہر نکال دیا […]

ڈرون حملوں کا جواب، پاکستان کے افغانستان میں طالبان فورسز کے 10 ٹھکانوں پر فضائی حملے

وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے آپریشن غضب للحق کی تازہ ترین تفصیلات جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ پاکستان نے افغانستان میں 10 ٹھکانوں پر فضائی حملے کیے ہیں۔ عطا اللہ تارڑ نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے ایک بیان میں تئیس ستمبر کو افغان سرزمین سے پاکستان کی حدود میں […]

کیا آپ اپنا چہرہ چین کو کرائے پر دیں گے؟

چین میں اے آئی کی تیزی سے بڑھتی صنعت نے عام لوگوں کے لیے آمدنی کا ایک نیا راستہ کھول دیا ہے۔ لوگ اب اپنی شکل و صورت یا ڈیجیٹل شناخت کو اے آئی سے تیار ہونے والے ڈراموں، اشتہارات اور ویڈیو گیمز کے لیے لائسنس پر دے رہے ہیں۔ اس نئے رجحان نے چہرے […]

آسٹریلیا کی ہنر مند ویزا پالیسی میں بڑی تبدیلی: دس سے زائد کیٹیگریز کے قوانین تبدیل

آسٹریلیا نے ہنرمند ویزا درخواستوں کی جانچ پڑتال کا طریقہ تبدیل کر دیا ہے۔ نئے قواعد کے تحت کچھ شعبوں سے وابستہ درخواستوں کو دوسری درخواستوں کے مقابلے میں پہلے دیکھا جائے گا۔ یہ تبدیلی 19 ستمبر 2026 سے نافذ ہو گئی ہے اور اس کا اطلاق نئی درخواستوں کے ساتھ پہلے سے جمع کرائی […]

فیڈریشن ہاؤس کلفٹن میں “ویمنز لیڈرشپ اینڈ اکنامک فورم” کا کامیاب انعقاد

، فیڈریشن ہاؤس کلفٹن میں قائدین، جدت پسندوں اور سماجی رہنماؤں کا ایک اعلیٰ سطحی سیمینار منعقد ہوا، جس میں خواتین کے تحفظ، صارفین کے حقوق اور اقتصادی ترقی کو کامیابی سے اجاگر کیا گیا۔یہ تقریب ایف پی سی سی آئی (FPCCI) کے طارق سعید آڈیٹوریم میں منعقد ہوئی، جس کا عنوان “دی ویمنز لیڈرشپ […]

ممکنہ لانگ مارچ: اسلام آباد میں سیکیورٹی سخت، اہم شاہراہوں پر کنٹینرز نصب، ریڈ زون سیل

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سیاسی جماعتوں کے ممکنہ لانگ مارچ کے پیش نظر سیکیورٹی انتظامات سخت کر دیے گئے ہیں، مختلف شاہراہوں اور اہم مقامات پر 1200 کنٹینرز پہنچادیے گئے ہیں اور ریڈ زون کو چاروں طرف سے سیل کردیا گیا ہے جب کہ شہر کے تعلیمی ادارے بھی بند ہیں۔ اسلام آباد میں […]

موٹروے ایم ون، ایم 14 اور جی ٹی روڈ بند، مسافروں کو متبادل راستے اختیار کرنے کی ہدایت

اسلام آباد سے پشاور جانے والی موٹروے ایم ون، ہکلہ سے کنڈل تک ایم 14 اور اٹک خورد کے مقام پر جی ٹی روڈ این 5 ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کردی گئی ہیں، جبکہ شہریوں کو غیر ضروری سفر سے گریز اور متبادل راستے اختیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ترجمان […]

اقوامِ متحدہ: اردوان کی غزہ اور مغربی کنارے کی صورتحال پر سخت تنقید، اسرائیلی وفد کا واک آؤٹ

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس میں ترک صدر رجب طیب اردوان کی تند و تیز تقریر کے دوران اسرائیلی وفد ہال سے واک آؤٹ کر گیا۔ اسرائیلی مندوب ڈینی ڈینن کی قیادت میں اسرائیلی سفارت کار اُس وقت اپنی نشستوں سے اٹھے اور باہر نکل گئے جب صدر اردوان نے غزہ میں […]

وزیراعظم کی واپسی تک جماعتِ اسلامی کا اسلام آباد لانگ مارچ مؤخر، ‘دھرنے جاری رہیں گے’

جماعت اسلامی نے وزیراعظم شہباز شریف کی درخواست اور عوام کو ریلیف کی یقین دہانی پر لانگ مارچ اکتوبر کے پہلے ہفتے تک مؤخر کردیا ہے۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ وزیراعظم سے ملاقات تک حکومت کو موقع دیا جائے گا، مناسب ریلیف نہ ملا تو لانگ مارچ ملتان سے […]

احسن آباد واقعہ: جامعہ کراچی کا پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بغیر سیمپل لینے سے انکار

کراچی کے علاقے احسن آباد واقعے میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد کی لاشیں ملنے کے بعد فارنزک سیمپل جمع کرانے کا معاملہ پیچیدہ ہوگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق متعلقہ سیمپل جامعہ کراچی میں تاحال جمع نہیں ہوسکے۔ کراچی کے علاقے احسن آباد میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد کی لاشیں ملنے کے […]