امریکا اور ایران اسلام آباد ایم او یو کی طرف واپس آئیں: چینی صدر کا ٹرمپ سے مطالبہ

چینی صدر شی جن پنگ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر زور دیا ہے کہ امریکا اور ایران اختلافات کے حل کے لیے اسلام آباد مفاہمت کی یادداشت کی طرف واپس آئیں اور مذاکرات کے ذریعے معاملات طے کریں۔ واشنگٹن میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کے دوران چینی صدر شی جن پنگ نے […]

شہباز شریف کی نیویارک میں ایرانی صدر سے ملاقات، پاک ایران تعلقات پر تبادلہ خیال

وزیراعظم شہباز شریف نے جمعرات کو نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81 ویں اجلاس کے موقع پر ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات کی ہے۔ وزیراعظم آفس کے مطابق ملاقات میں پاک ایران تعلقات اور خطے کی موجودہ صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری بیان […]

سمیر قریشی کا مارکھم وارڈ 7 سے کونسلر کا انتخاب لڑنے کا اعلان

دبی, مارکھم کینیڈا میں پرورش پانے والے اور اونٹاریو ٹیک یونیورسٹی کے بورڈ آف گورنرز کے منتخب گورنر سمیر قریشی نے مارکھم کے وارڈ 7 سے کونسلر کا انتخاب لڑنے کا اعلان کیا ہے۔ سمیر قریشی کی پیدائش اور پرورش مارکھم میں ہوئی۔ انہوں نے مارکھم گیٹ وے پبلک اسکول اور مڈل فیلڈ کالجی ایٹ […]

نیویارک میں پاک بنگلہ دیش وزرائے اعظم کی اہم ملاقات، دوطرفہ تعلقات کو مستحکم کرنے پر اتفاق

نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس کے موقع پر وزیراعظم شہباز شریف اور بنگلہ دیش کے وزیراعظم طارق رحمان کے درمیان اہم دوطرفہ ملاقات ہوئی، جس میں دونوں ممالک کے مابین تجارتی اور معاشی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جمعرات کو جاری […]

تاریخ میں پہلی بار کسی دوسرے سیارے سے ریڈیو سگنل موصول، مقناطیسی میدان کا راز کھل گیا

فلکیات کی دنیا میں ایک بڑی پیشرفت کے دوران سائنسدانوں نے پہلی بار نظام شمسی سے باہر موجود ایک سیارے سے پراسرار ریڈیو سگنل کیپچر کر لیا ہے۔ ہارورڈ اسمتھسونین سینٹر فار ایسٹرو فزکس کے محققین کے مطابق یہ سگنل زمین سے تقریباً 64 نوری سال دور واقع ایک ایکسوپلینٹ بیٹا پکٹورس بی سے آیا […]

واٹس ایپ پلس صارفین کے لیے ایموجی ری ایکشنز میں بڑی سہولت

واٹس ایپ نے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے نئی تخصیصی سہولت متعارف کرادی ہے، جس کے تحت واٹس ایپ پلس صارفین پیغامات پر ردعمل دینے کے لیے استعمال ہونے والے پہلے سے موجود ایموجیز کو اپنی پسند کے ایموجیز سے تبدیل کرسکیں گے۔ میٹا کی ملکیت واٹس ایپ اس وقت بیٹا ورژن استعمال کرنے والے محدود […]

شیاؤمی 18 پرو اور پرو میکس متعارف، جدید خصوصیات اور قیمت سامنے آگئی

شیاؤمی نے چین میں اپنے نئے فلیگ شپ اسمارٹ فونز 18 پرو اور 18 پرو میکس باضابطہ طور پر متعارف کرا دیے ہیں، دونوں فونز جدید اسنیپ ڈریگن پروسیسرز اور متعدد جدید خصوصیات سے لیس ہیں۔ شیاؤمی 18 پرو سیریز کو ایپل کے نئے فلیگ شپ آئی فون 18 پرو اور 18 پرو میکس کے […]

یونیورسٹی کے نئے طالب علم نیند پوری کیسے کریں؟ ماہرین کے اہم مشورے

یونیورسٹی کا آغاز ہوتے ہی نئے طالب علموں کی زندگی میں پڑھائی کے ساتھ دوستیاں، تقریبات، مختلف سوسائٹیز اور رات گئے تک جاری رہنے والی سرگرمیاں بھی شامل ہوجاتی ہیں لیکن ماہرین کا کہنا ہے کہ اس مصروف زندگی میں اچھی نیند کو نظر انداز کرنا پڑھائی، یادداشت اور ذہنی و جسمانی صحت پر اثر […]

پاکستان کی معاشی بحالی، شہباز شریف نے آئی ایم ایف سربراہ کو کیا بتایا؟

نیویارک میں وزیراعظم شہباز شریف نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا سے ملاقات کی، جس میں پاکستان کے آئی ایم ایف پروگرام اور معاشی اصلاحات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ملاقات کے حوالے سے جاری بیان میں کہا کہ انہوں نے آئی ایم ایف کی […]

چینی صدر کی امریکا آمد: ٹینشن کے باوجود ٹرمپ کا خود پہنچ کر ریڈ کارپٹ پر استقبال

چینی صدر شی جن پنگ کے تین روزہ تاریخی دورہ واشنگٹن کے موقع پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جوائنٹ بیس اینڈریوز کے ایئرپورٹ پر خود پہنچ کر ان کا پرتپاک اور غیر معمولی استقبال کیا ہے۔ اس موقع پت ایئرپورٹ کے رن وے پر سو فٹ طویل سرخ قالین بچھایا گیا تھا، جبکہ امریکی […]