پی ٹی آئی کا پٹرول قیمت، مہنگائی کیخلاف احتجاج،کئی کارکن گرفتار

پولیس کی شیلنگ، کارکنان کا پتھراؤ، پریس کلب جانیوالے راستے کنٹینرز لگا کر سیل پولیس گردی قابل مذمت، چیف جسٹس خواتین پر تشدد کا نوٹس لیں ،راجہ اظہر کراچی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے اور مہنگائی کے خلاف مختلف سیاسی جماعتوں کی احتجاجی کال کے بعد شہر میں سکیورٹی سخت کر دی گئی۔پولیس اور […]
ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد نے عوام دوست منڈی نادرن بائی پاس کا افتتاح کردیا

ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد نے نادرن بائی پاس عوام دوست منڈی کا افتتاح کردیا، ایڈمنسٹریٹر طارق تنولی کی جانب سے ڈپٹی میئر کو ویلکم کیا گیا، ڈپٹی میئر سلمان عبداللہ مراد نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا میں انتظامیہ کو یقین دلاتا ہوں کہ پچھلے سال کی طرح رواں سال بھی بھرپور […]
ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں کا الرٹ جاری

مغربی ہواؤں کا سلسلہ بلوچستان میں داخل ہوگیا جس کی وجہ سے وادی کوئٹہ اور گردونواح میں ہلکی بارش ہوئی ہے محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ 9 اپریل تک بالائی علاقوں میں برقرار رہنے کی توقع ہے ۔ اس دوران اسلام آباد، پنجاب،سندھ،بلوچستان،خیبر پختونخوا،گلگت بلتستان اور کشمیر کے بیشتر مقامات پر بارش […]
گوگل کروم میں خطرناک ’زیرو ڈے‘ وائرس سرگرم، فوری اپ ڈیٹ کی ہدایت

دنیا کے مقبول ترین ویب براؤزر ’گوگل کروم‘ کے ساڑھے تین ارب صارفین کے لیے ایک تشویشناک خبر سامنے آئی ہے۔ گوگل نے تصدیق کی ہے کہ ہیکرز کروم میں موجود ایک نئی اور انتہائی حساس خرابی کا فائدہ اٹھا کر صارفین کے کمپیوٹر اور ڈیٹا پر حملے کر رہے ہیں۔ اس نئی خامی کو […]
شہزاد رائے کا ملالہ یوسفزئی سے غزہ پر خاموشی کا سوال

معروف گلوکار اور سماجی کارکن شہزاد رائے نے نوبیل انعام یافتہ تعلیم کی علمبردار ملالہ یوسفزئی سے غزہ کی صورتحال پر ان کی مبینہ خاموشی کے حوالے سے سوال اٹھا دیا، جس پر ملالہ نے نے اس تاثر کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ انہیں بلاجواز تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ انہوں نے اسرائیلی […]
آپریشن سندورمیں ذلت آمیز شکست کے بعد بھارت کا ایک اور فالس فلیگ ڈرامہ بے نقاب

پاکستان کی سفارتی کامیابیوں اور عالمی منظرنامے پر مرکزی حیثیت سے مودی سرکار اور گودی میڈیا شدید تذبذب کا شکار ہو گئے، آپریشن سندور میں ذلت آمیز شکست کے بعد بھارت کا ایک اور فالس فلیگ ڈرامہ بے نقاب ہو گیا۔ بھارتی وزیردفاع کی گیدڑ بھبھکیاں اور خفیہ ایجینسی را کی الیکشن قریب آتے ہی […]
تیل کا عالمی بحران: ہر شعبہ زندگی کو متاثر کرنے والا نیا چیلنج

مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے باعث پیدا ہونے والا عالمی تیل بحران اب ایک بڑے معاشی مسئلے کی شکل اختیار کر چکا ہے، جو صرف ایندھن تک محدود نہیں بلکہ روزمرہ استعمال کی تقریباً ہر چیز کو متاثر کر رہا ہے۔ ’سی این این‘ کے مطابق آبنائے ہرمز میں رکاوٹ کے باعث تیل اور […]
آبنائے ہرمز کھول دو ورنہ جہنم جیسی صورتحال میں زندگی گزارو گے، ٹرمپ کا ایران میں بجلی گھروں پر حملوں کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کھول دو ورنہ تم جہنم جیسی صورت حال میں زندگی گزارو گے۔ اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ منگل کو ایران میں بجلی گھروں اور پلوں پر حملوں کا دن ہوگا، ایران […]
مشرق وسطیٰ بحران: ٹرانسپورٹرز سبسڈی سے کیسے مستفید ہو سکتے ہیں؟ وزیر حکومت نے بتا دیا

وفاقی وزیر آئی ٹی شزا فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ سبسڈی صرف ان گاڑیوں کو ملے گی جو باقاعدہ رجسٹرڈ ہوں گی، اور اس کے لیے ایکسائز ڈیپارٹمنٹ میں رجسٹریشن لازمی قرار دی گئی ہے۔ انہوں نے وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی کے ہمراہ پریس کانفرنس میں بتایا کہ وزارتِ آئی ٹی، […]
پائلٹ ریسکیو مشن ناکام؛ امریکا کے دو ’سی 130‘ طیارے، 2 ’بلیک ہاک‘ ہیلی کاپٹر اور ڈرونز تباہ کردیے: ایران

ایرانی فوج نے ایران میں گمشدہ پائلٹ کی تلاش کے لیے کیے گئے ریسکیو مشن کے دوران امریکی فوج کے دو سی 130 جہاز، دو بلیک ہاک ہیلی کاپٹرز اور ڈرونز تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ امریکی حکام کا دعویٰ ہے کہ گمشدہ پائلٹ کو ریسکیو کر لیا گیا ہے جب کہ پاسدارانِ انقلاب […]