کیا پاکستانیوں کے لیے یورپ کے دروازے کھل گئے، ہزاروں ملازمتوں کے مواقع۔؟

وزارتِ سمندر پار پاکستانیز و ترقی انسانی وسائل کی خصوصی کاوشوں کے نتیجے میں پاکستانی محنت کشوں کے لیے یورپ کے دروازے کھل گئے، اٹلی نے پاکستان کیلئے نوکریوں میں مجموعی طور پر 10 ہزار 500 کا کوٹہ مختص کر دیا۔ترجمان کے مطابق اٹلی کی جانب سے پاکستان کو آئندہ تین سال کیلئے روزگار کا […]
سڈنی ساحل واقعے میں ملوث باپ بیٹا کسی دہشت گرد گروہ کا حصہ نہیں، آسٹریلوی پولیس

آسٹریلوی پولیس نے بتایا ہے کہ ساحلی علاقے بونڈائی بیچ میں فائرنگ کے واقعے میں ملوث باپ اور بیٹے نے اکیلے کارروائی کی اور وہ کسی بڑے دہشت گرد نیٹ ورک کا حصہ نہیں تھے۔ ساجد اکرم اور اس کے بیٹے نوید پر الزام ہے کہ انہوں نے 14 دسمبر کو یہودی فیسٹیول کو نشانہ […]
کراچی میں صنعتی علاقوں کی ترقی کیلیے 2.9 ارب روپے کی منظوری

سندھ کابینہ نے کراچی میں صنعتی علاقوں کی ترقی کے لیے 2.9 ارب روپے کی منظوری دے دی۔ صوبائی کابینہ کے اجلاس میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ شہر کے تمام صنعتی علاقوں کی سڑکوں اور نکاسی آب کے نظام کی مرمت کی جائے گی، سندھ حکومت صنعتی ترقی کے […]
پراپرٹی فائلوں میں فراڈ کیخلاف حکومت کا سخت ایکشن، وزیراعظم نے احکامات جاری کردیے

ملک میں پراپرٹی فائلوں اور پلاٹس سے متعلق فراڈ کے خلاف حکومت سخت ایکشن لینے جا رہی ہے، اس سلسلے میں وزیراعظم نے اعلیٰ سطح کی کمیٹی قائم کرنے کے احکامات جاری کردیے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت نے پراپرٹی فائلوں، پلاٹس، ولاز اور اپارٹمنٹس کی خرید و فروخت کی […]
کراچی کی عدالت میں رجب بٹ پر تشدد: ’یہ صرف ٹریلر تھا‘

سٹی کورٹ میں پیشی کے موقع پر یوٹیوبر ملزم رجب بٹ اور وکلا کے کے جھگڑے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ اس حوالے سے ایکسپریس نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ریاض علی سولنگی ایڈووکیٹ نے کہا کہ کہ ہم نے یوٹیوبر ملزم رجب بٹ کیخلاف مقدمہ درج کرایا تھا، اس نے نماز کی […]
کلاسک ویڈیو گیمز ذہنی تناؤ کم کرنے میں مؤثر ہیں: تحقیق

سال کے اختتام پر ذہنی تھکن، دباؤ اور جذباتی بوجھ کا احساس بہت سے لوگوں کے لیے معمول بن چکا ہے، خصوصاً نوجوان طبقہ اس کیفیت کو زیادہ شدت سے محسوس کرتا ہے۔ امتحانات، مسلسل آن لائن رہنا، مستقبل کی فکر اور سماجی دباؤ مل کر ایک ایسی تھکاوٹ پیدا کر دیتے ہیں جسے ماہرین […]
2025; دنیا بھر کی اہم جنگوں اور تنازعات میں کتنے لاکھ افراد موت کا شکار ہوئے؟

حالیہ برسوں میں دنیا بھر میں شدید اور دور رس تنازعات کا ایک ایسا سلسلہ دیکھنے میں آیا ہے جو کئی دہائیوں میں پہلی بار اس پیمانے پر سامنے آیا ہے۔ 2025 میں یوکرین، غزہ اور سوڈان کی جنگیں اپنے تیسرے یا چوتھے سال میں داخل ہو چکی ہیں، جبکہ اب تک ہونے والی امن […]
بنگلادیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا طویل علالت کے بعد چل بسیں

بنگلا دیش کی سابق خاتون وزیراعظم اور بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کی سربراہ خالدہ ضیا 80 برس کی عمر میں طویل علالت کے بعد انتقال کر گئیں۔ پارٹی کی جانب سے ان کے انتقال کی تصدیق کر دی گئی۔ خالدہ ضیا بنگلا دیش کی پہلی خاتون وزیراعظم تھیں اور ملک کی سیاست […]
ٹرمپ کی حماس کو سخت دھمکی، ایران کو جوہری پروگرام بحال کرنے پر مزید امریکی حملوں کا انتباہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حماس کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے ہتھیار ڈالنے میں ناکامی دکھائی تو اسے سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا، جبکہ ایران کو بھی جوہری پروگرام دوبارہ شروع کرنے کی صورت میں نئے امریکی حملوں کی دھمکی دی ہے۔ یہ بیانات ٹرمپ نے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن […]
پاکستان کی 2025ء میں عالمی سطح پر تاریخ ساز کامیابیاں، دنیا صلاحیتوں کی معترف

سال 2025ء ملکی تاریخ میں ایک ایسے عہد ساز سنگ میل کے طور پر ابھرا ہے جس نے پاکستان کے عالمی تشخص کو ایک نئے اور طاقتور بیانیے میں ڈھال کر پیش کیا ہے۔ 2025ء پاکستان کے لیے نہ صرف معاشی بحالی اور استحکام کا سال رہا بلکہ دفاعی، سفارتی، کھیلوں اور سائنسی محاذوں پر […]