بشریٰ بھٹہ کو اسلام آباد ویمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی ایگزیکٹو ممبر بننے پر دلی مبارکباد۔

اسلام آباد, بشریٰ بھٹہ کو اسلام آباد ویمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی ایگزیکٹو ممبر بننے پر دلی مبارکباد۔بشریٰ بھٹہ کا کہنا ہے کہ وہ اس ذمہ داری کو اپنے لیے ایک اعزاز سمجھتی ہیں۔ وہ محترمہ ثمینہ فضل، بانی و صدر اسلام آباد ویمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور محترمہ شہناز کباڈیا […]

فیکٹ چیک: اسلام آباد میں کوئی سڑک بند نہیں، کنٹینرز احتیاطی تدابیر کے طور پر لگائے گئے

وزارت اطلاعات و نشریات نے الجزیرہ کی جانب سے اسلام آباد میں سڑکوں کی بندش سے متعلق رپورٹ پر فیکٹ چیک جاری کر دیا۔ وزارت کے مطابق کوئی سڑک بند نہیں کی گئی۔ یہ کنٹینرز اسلام آباد ہائیکورٹ کی ہدایات کی تعمیل میں شہریوں کی جان، مال اور قانونی نقل و حرکت کے تحفظ کے […]

قونصلیٹ جنرل آف پاکستان، دبئی کے زیرِ اہتمام ’’پاسبان ترسیلاتِ زر انعامی اسکیم‘‘ کے بارے آگاہی سیشن کا انعقاد

قونصلیٹ جنرل آف پاکستان، دبئی کے زیرِ اہتمام حال ہی میں حکومتِ پاکستان کی جانب سے متعارف کرائی گئی ’’پاسبان ترسیلاتِ زر انعامی اسکیم‘‘ (Pasban Remittance Rewards Scheme – PRRS) کے حوالے سے ایک آگاہی سیشن منعقد کیا گیا۔ اس اسکیم کا مقصد بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کو بینکنگ کے باضابطہ ذرائع کے ذریعے پاکستان […]

پینٹاگون کی تیل میں سرمایہ کاری پر امریکی سینیٹ میں ہنگامہ، قانونی سوالات کھڑے ہوگئے

وینزویلا کے تیل کے ذخائر میں براہ راست حصہ داری حاصل کرنے کے پینٹاگون کے متنازعہ منصوبے پر امریکی کانگریس میں شدید ہنگامہ کھڑا ہو گیا ہے۔ وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق سینیٹ میں سینیئر ڈیموکریٹک اراکین نے ٹرمپ انتظامیہ کے خلاف باضابطہ چیلنج شروع کر دیا ہے اور اس منصوبے کی قانونی […]

وزیراعظم شہبازشریف کا صومالیہ میں قتل ہونے والے پاکستانیوں کے اہلخانہ کے لیے امداد کا اعلان

وزیراعظم شہبازشریف نے صومالیہ میں قتل ہونے والے پاکستانیوں کے اہلخانہ کے لیے فی خاندان ایک کروڑ 25 لاکھ روپے امداد کا اعلان کیا ہے، جبکہ جاں بحق افراد کے بچوں کی مفت تعلیم اور رہائش کا انتظام کرنے کی بھی ہدایت کی ہے۔ وزیراعظم ہاؤس سے جاری اعلامیے کے مطابق شہباز شریف نے صومالیہ […]

امریکا چین سائبر جنگ میں شدت، چینی ہیکرز نے امریکی ماہرین کو چکرا کر رکھ دیا

چین سے تعلق رکھنے والے سائبر ہیکرز نے امریکی مصنوعی ذہانت ’اے آئی‘ پالیسی سے متعلق حساس معلومات اور ای میلز چرانے کے لیے سابق امریکی اعلیٰ عہدیدار کا سوانگ رچا کر تھنک ٹینکس اور یونیورسٹیوں کے ماہرین کو نشانہ بنایا ہے۔ سائبر سیکیورٹی کمپنی ’پروف پوائنٹ‘ کی رپورٹ کے مطابق اس کارروائی کا مقصد […]

اے آئی ماڈلز کو درد محسوس ہونے کا دعویٰ، تجربے نے نئی بحث چھیڑ دی

اے آئی کو درد محسوس ہونے کے دعوے نے نئی بحث چھیڑ دی ہے، ایک انجینئر نے حالیہ تحقیق میں سامنے آنے والے ‘درد کے سگنل’ کو استعمال کرتے ہوئے مقامی اے آئی ماڈلز کے ساتھ ایسا تجربہ کیا جسے ‘اے آئی ٹارچر چیمبر’ کا نام دیا گیا، تاہم اس تجربے سے یہ ثابت نہیں […]

ریاست ہے تو سیاست، جمہوریت اور ہم سب ہیں، دہشتگردوں کی سہولتکاری اب نہیں چلے گی، ڈی جی آئی ایس پی آر کا سخت پیغام

ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے خیبر پختونخوا حکومت کی دہشتگردی کے خلاف مجرمانہ غفلت اور سستی پر چارج شیٹ پیش کرتے ہوئے دوٹوک پیغام دیا ہے کہ سیاست کی آڑ میں دہشتگردوں کی سہولت کاری اب مزید برداشت نہیں کی جائے گی۔ تجزیہ کاروں کا کہنا […]

کرکٹ ورلڈ کپ 2027 کے مکمل شیڈول کا اعلان، پاکستان، بھارت گروپ میچ 10 اکتوبر کو ہوگا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے جنوبی افریقہ، زمبابوے اور نمیبیا میں شیڈول مینز کرکٹ ورلڈ کپ 2027 کے مکمل شیڈول کا اعلان کر دیا ہے جس کا باقاعدہ آغاز 2 اکتوبر سے ہوگا جبکہ فائنل 21 نومبر کو کھیلا جائے گا۔ افریقی سرزمین پر طویل عرصے بعد کرکٹ کے سب سے بڑے میلے […]

حکومتی اتحادی کمیٹی آج پاکستان تحریک انصاف قیادت سے ملاقات کرے گی

حکومت اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے درمیان مذاکرات کے لیے قائم مشترکہ کمیٹی آج پی ٹی آئی قیادت سے ملاقات کرے گی۔ صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان گزشتہ روز ایوان صدر میں ہونے والی ملاقات میں پی ٹی آئی سے بات چیت کے لیے مشترکہ کمیٹی […]