اقتصادی رابطہ کمیٹی نے مختلف شعبوں کے لیے فنڈز کی منظوری دے دی

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے مختلف شعبوں کے لیے فنڈز کی منظوری دے دی ہے۔ جمعرات کے روز وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں مختلف وزارتوں اور ڈویژنز کے 17 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا۔ کمیٹی نے چھوٹے کاروباروں، کسانوں، سستی رہائش، ترقیاتی منصوبوں […]

مونگ پھلی کھانے کے فوراً بعد پانی پینا چاہیے یا نہیں؟

سردیوں کی آمد آمد ہے اور اس کے ساتھ ہی گرم مشروبات، سوپ اور مختلف خشک میوہ جات کا شوق بھی بڑھ جاتا ہے۔ ان ہی پسندیدہ چیزوں میں مونگ پھلی بھی شامل ہے۔ سردیوں میں دھوپ میں بیٹھ کر مونگ پھلی کھانا بہت سے لوگوں کو پسند ہے، لیکن اس کے ساتھ ایک پرانی […]

حکومت کا مولانا فضل الرحمان کی ثالِثی کوششوں کو مزید وقت دینے کا فیصلہ

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت ہونے والے اجلاس میں حکومت نے کسی حتمی فیصلے سے قبل مولانا فضل الرحمان کی ثالِثی اور مفاہمتی کوششوں کو مزید وقت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ جمعرات کو وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت وزیراعظم ہاؤس میں اہم اجلاس ہوا، جس میں وفاقی وزرا اور اعلیٰ حکام نے […]

امریکا کا مائیکرو سافٹ سمیت بھارتی کمپنیوں کو ایچ ون بی پروگرام کے تحت معطل کرنے کا فیصلہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے ٹیکنالوجی جائنٹ مائیکرو سافٹ سمیت بھارتی آئی ٹی کمپنیوں اور امریکی جامعات کو ایچ ون بی ویزہ پروگرام کے تحت معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ امریکی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کی رپورٹ کے مطابق امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس نے مائیکروسافٹ سمیت آٹھ […]

’فلوئیرنس پیو سے بن ایفلک تک، اکتوبر میں نیٹ فلکس پر کون سی بڑی فلمیں اور سیریز آ رہی ہیں؟

نیٹ فلکس نے اکتوبر کے لیے نئی فلموں، ڈراما سیریز اور معروف فنکاروں کی زندگی پر مبنی سنسنی خیز دستاویزی فلموں کے شاندار شیڈول کا اعلان کر دیا ہے جس میں بن ایفلک اور فلوئیرنس پیو جیسے بڑے ستارے جلوہ گر ہو رہے ہیں۔ اسٹریمنگ انڈسٹری کی معروف کمپنی نیٹ فلکس اپنے صارفین کے لیے […]

واٹس ایپ اور ٹیلیگرام کے جعلی لنکس: یو اے ای صارفین پر سائبر حملے کا الرٹ

متحدہ عرب امارات میں سائبر سیکیورٹی ماہرین نے شہریوں اور رہائشیوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ واٹس ایپ، ٹیلیگرام اور دیگر غیر سرکاری ذرائع سے موبائل ایپلی کیشنز ڈاؤن لوڈ کرنے سے گریز کریں، کیونکہ ایسے لنکس کے ذریعے موبائل فون میں نقصان دہ سافٹ ویئر داخل ہونے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ خلیج […]

اسپاٹیفائی ایپ میں گانے کا 89 فیصد ڈیٹا ڈیلیٹ: آپ کے کان فرق کیوں نہیں محسوس کر سکتے؟

ہم روزانہ اسپاٹیفائی، یوٹیوب میوزک اور دوسری ایپس پر گانے سنتے ہیں، لیکن شاید ہی کبھی سوچتے ہوں کہ یہ گانے ہمارے فون تک پہنچنے سے پہلے کتنا ڈیٹا کم کر دیا جاتا ہے۔ مفت سروس میں گانے کا تقریباً 89 فیصد تک ڈیٹا ختم کر دیا جاتا ہے، جبکہ اچھے پریمیم ورژن میں بھی70 […]

فرانس میں پُرتشدد احتجاج: طلبہ کے 7 مطالبات کیا ہیں؟

فرانس میں اسکولوں کی صورتحال کے خلاف طلبہ، اساتذہ اور والدین کا احتجاج شدت اختیار کرگیا ہے، 6 اکتوبر کو ملک کے مختلف شہروں میں لاکھوں افراد سڑکوں پر نکل آئے، احتجاج کے دوران کئی شہروں میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئیں۔ فرانسیسی وزارت داخلہ کے مطابق ملک کے درجنوں شہروں میں […]

درشیم 3: وِجے سالگاؤکر نے سب کو بیوقوف کیسے بنایا؟ فلم کا اختتام سمجھیں

مشہور سنسنی خیز فلم ’درشیم‘ نے وجے سالگاؤںکر کی کہانی کو ایک آخری بڑے موڑ کے ساتھ ختم کردیا ہے۔ اجے دیوگن کا کردار وجے ایک بار پھر ایسا منصوبہ بناتا ہے کہ پولیس اور عدالت کے سامنے موجود مضبوط شواہد بھی آخرکار بے اثر ہوجاتے ہیں۔ فلم کے اختتام پر وجے اور اس کا […]

پیٹرول پر رعایت ختم کرنے کی ہدایت: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) اور پاکستانی حکام کے درمیان سات ارب ڈالر کے 37 ماہ کے توسیع شدہ فنڈ سہولت (ای ایف ایف) کے چوتھے جائزے اور 28 ماہ کے ریسیلینس اینڈ سسٹینبلٹی سہولت (آ آر ایس ایف) کے تیسرے جائزے پر اسٹاف لیول کا اہم معاہدہ طے پا گیا ہے۔ اس […]