صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے مختلف ہائیکورٹس میں ججز کی تقرری اور توثیق کی منظوری دیدی

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے مختلف ہائی کورٹس میں ایڈیشنل ججز کی تقرری اور بعض ایڈیشنل ججز کی بطور مستقل ججز توثیق کی منظوری دے دی۔ ایوانِ صدر کے میڈیا ونگ کے مطابق صدرِ مملکت نے لاہور، سندھ، پشاور، اسلام آباد اور بلوچستان ہائیکورٹس میں ایڈیشنل ججز کی تقرری کی منظوری دی۔ صدر آصف […]

آزاد کشمیر: تیسرے مرحلے کے انتخابات میں بڑے اپ سیٹ، 2 سابق وزرائے اعظم کو شکست

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے تیسرے مرحلے میں باغ اور حویلی کی 4 نشستوں کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج سامنے آگئے ہیں، جہاں بڑے سیاسی اپ سیٹ سامنے آئے ہیں۔ اہم بات یہ ہے کہ سابق وزرائے اعظم سمیت نمایاں سیاسی شخصیات کو اپنے حلقوں میں شکست کا سامنا کرنا […]

ڈیپ فیک کیا ہے؟ جعلی ویڈیوز کی پہچان کیسے کی جائے؟

مصنوعی ذہانت نے جہاں زندگی کے کئی شعبوں میں سہولت پیدا کی ہے، وہیں اس ٹیکنالوجی کا غلط استعمال ڈیپ فیک کی صورت میں لوگوں کے لیے ایک نیا خطرہ بھی بن چکا ہے۔ دھوکہ باز مصنوعی ذہانت کی مدد سے ایسی جعلی تصاویر، ویڈیوز اور آڈیوز تیار کررہے ہیں جو بظاہر بالکل اصلی محسوس […]

آپ کے بچے کے نام پر بھی ایزی پیسہ اکاؤنٹ کھل سکتا ہے، طریقہ کیا ہے؟

ایزی پیسہ نے 12 سے 17 سال کی عمر کے بچوں اور نوجوانوں کے لیے NewGen Account متعارف کرا رکھا ہے، جس کے تحت والدین اپنے بچوں کے نام پر ایزی پیسہ اکاؤنٹ کھول سکتے ہیں۔ ایزی پیسہ کی آفیشل ویب سائٹ پر فراہم کردہ معلومات کے مطابق یہ اکاؤنٹ والدین کی جانب سے کھولا […]

سہہ فریقی مکّہ معاہدہ: پاکستان کو ملنے والے فوائد سے بھارت پریشان

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مشترکہ دفاعی تعاون کے ممکنہ فوائد کا اعتراف بھارتی میڈیا بھی کرنے لگا ہے، جس نے سہہ فریقی دفاعی معاہدے کو پاکستان کے لیے اہم دفاعی پیش رفت قرار دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان دفاعی تعاون سے پاکستان کی دفاعی […]

مسلسل بیٹھنے کے بجائے مختصر وقفوں سے جسمانی سرگرمی، کینسر سے موت کا خطرہ کم کرنے میں مددگار قرار

ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ مسلسل بیٹھے رہنے کے دوران مختصر وقفوں سے جسمانی سرگرمی اختیار کرنا کینسر سے موت کے خطرے کو نمایاں حد تک کم کرسکتا ہے۔ برطانیہ کے 91 ہزار 292 افراد پر تقریباً 12 سال تک کی گئی تحقیق کے مطابق روزانہ صرف پانچ منٹ کی بھرپور جسمانی […]

آزاد کشمیر میں انتخابات کا تیسرا مرحلہ: پونچھ ڈویژن کے 4 حلقوں میں پولنگ جاری، سیکیورٹی کے سخت انتظامات

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات کے تیسرے مرحلے میں پونچھ ڈویژن کے 2 اضلاع کی 4 نشستوں پر آج پولنگ کا عمل جاری ہے، جہاں 4 لاکھ 60 ہزار سے زیادہ ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کر رہے ہیں، جبکہ ان حلقوں میں مجموعی طور پر 82 امیدوار انتخابی […]

تاریخی مکہ دفاعی معاہدے کے بعد اسلامی دنیا کے 3 بڑے ممالک ترکیہ، پاکستان اور سعودی عرب میں جشن کا سماں ہے

استنبول، ترکیے(نامہ نگار خصوصی سید رضوان حیدر بخاری، روزنامہ جذبہ نیوز انٹرنیشنل ) اسلامی دنیا کے تین انتہائی اہم ممالک کے درمیان تاریخی مکہ دفاعی معاہدے کے بعد تینوں ہی ممالک میں جشن کا سماں ہے اور تینوں ممالک کے اہم مقامات کو ان ممالک کے قومی پرچموں سے مزین کیا گیا ہے۔۔ اسی حوالے […]

یہ معاہدہ باہمی یکجہتی کی تاریخی بیش رفت کی حیثیت رکھتا ہے, ناصر حبیب

الریاض( عابد شمعون چاند ) سعودی عرب کی معروف سماجی اور کاروباری شخصیت مرکزی چیئرمین پاک سعودی فرینڈ شپ فورم حاجی ناصر حبیب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان 7 اگست 2026 کو مکہ مکرمہ میں طے پانے والا ” مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ ” ایک […]

ایمازون اور ٹیمو سمیت 42 کمپنیوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، نیویارک کے میئر نے قانونی نوٹس جاری کردیے

نیویارک سٹی کے میئر ظہران ممدانی نے ایمیزون، والمارٹ، ٹارگٹ، وے فیئر اور ٹیمو کی پیرنٹ کمپنی پی ڈی ڈی ہولڈنگز سمیت 42 آن لائن ریٹیلرز کو مبینہ طور پر غیرقانونی تیز رفتار ای بائیکس اور ای اسکوٹرز فروخت کرنے پر سیز اینڈ ڈِسسٹ (فروخت روکنے) کے قانونی نوٹس جاری کر دیے۔ میئر ظہران ممدانی […]