پاکستان کے بالائی و شمالی علاقہ جات میں برفباری، خیبر پختونخوا میں بارش کا امکان

پاکستان کے شمالی و بالائی علاقوں اور خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں تیز ہواؤں اور بارش کے ساتھ پہاڑوں پر موسمِ سرما کی پہلی برف باری کا سلسلہ جاری ہے، جس کے بعد میدانی و پہاڑی علاقوں میں ٹھنڈ بڑھ گئی ہے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور اس کے گرد و نواح میں ہلکی […]
آبنائے ہرمز کے قریب 2 بحری جہاز ڈوب گئے، سمندری آمدورفت متاثر

آبنائے ہرمز کے قریب 2 بحری جہاز ڈوب گئے، جبکہ ایران نے امریکا کے مطالبات تسلیم ہونے تک جنگ جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ مسلسل حملوں کے باعث خطے میں سمندری آمدورفت متاثر ہو رہی ہے اور عالمی معیشت پر بھی دباؤ بڑھنے کے خدشات ہیں۔ الجزیرہ کے مطابق ایک بحری جہاز کو کسی […]
خیبرپختونخوا کے ترقیاتی بجٹ میں کٹوتی کی تجویز، پولیس اور سیکیورٹی آپریشنز کے لیے فنڈز بڑھانے کا فیصلہ

گورنر راج کے نفاذ کے بعد خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں سیکیورٹی ضروریات پوری کرنے اور دیگر اہم اقدامات پر عملدرآمد کے لیے سالانہ ترقیاتی پروگرام (اے ڈی پی) سے کٹوتی کرنے پر غور شروع کردیا ہے۔ مختلف اداروں کی جانب سے اب تک گورنر خیبرپختونخوا کے زیرِ انتظام مشاورتی کونسل کو تجاویز دی گئی […]
بھارت: مندر میں پوجا کرتی کم عمر بچی سے شرمناک حرکت، سی سی ٹی وی فوٹیج وائرل، ملزم گرفتار

بھارتی ریاست مہاراشٹر کے ضلع پونے میں ایک مندر کے اندر کم عمر بچی کو مبینہ طور پر جنسی ہراسانی کا نشانہ بنانے کی کوشش کا واقعہ پیش آیا ہے جس کے بعد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہونے […]
ٹرمپ کا خفیہ معلومات افشا کرنے والوں کے لیے سخت ترین سزا کا مطالبہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میڈیا کو خفیہ معلومات فراہم کرنے والوں کو گولی مارنے کی بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے افراد کے خلاف انتہائی سخت کارروائی ہونی چاہیے۔ ایریزونا کے شہر بُل ہیڈ سٹی میں انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ٹرمپ نے اپنے حامیوں پر زور دیا کہ وہ 3 نومبر […]
اے آئی ماڈلز اسمارٹ ڈیوائسز کے ذریعے اپنی نقلیں خود تیار کرکے پھیلا سکتے ہیں، اینتھروپک کا انتباہ

اینتھروپک نے خبردار کیا ہے کہ چھوٹے مصنوعی ذہانت یا اے آئی ماڈلز آئندہ چند ماہ میں انٹرنیٹ سے جڑی ڈیوائسز کے ذریعے آسانی سے خود کو ریپلیکیٹ کرنے (اپنی نقلیں یا کاپیاں خود بنالینا) کی صلاحیت حاصل کر سکتے ہیں۔ اس سے سائبر سیکیورٹی اور تیزی سے خودمختار ہوتی ٹیکنالوجی کے ممکنہ خطرات کے […]
بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کے لیے شمسی پینلز اور سائنسی آلات روانہ

اسپیس ایکس نے منگل کو ناسا کے لیے ڈریگن کارگو خلائی جہاز بین الاقوامی خلائی اسٹیشن (آئی ایس ایس) روانہ کردیا، جو اسٹیشن کے لیے تقریباً 6 ہزار 300 پاؤنڈ سامان اور سائنسی آلات لے کر گیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ اسپیس ایکس کا 35 واں تجارتی کارگو مشن ہے، جس کے لیے […]
بھرپور صحت: ہفتے میں یہ نباتاتی غذائیں کھائیں اور دیکھیں اس کا کمال

ماہرین کے مطابق خوراک میں پھلوں اور سبزیوں کے ساتھ دالیں، اناج، گری دار میوے اور مختلف بیج شامل کرنے سے آنتوں میں مفید جرثوموں کی افزائش بہتر ہوسکتی ہے۔ صحت مند زندگی کے لیے متوازن غذا کی اہمیت سے تو سب واقف ہیں لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ روزانہ کھائی جانے والی غذا […]
فرانس کی سپر مارکیٹوں میں اچانک فریج گرم ہونے لگے، درجۂ حرارت 50 ڈگری تک کیسے پہنچا؟

فرانس میں سائبر حملے کے ذریعے سیکڑوں سپر مارکیٹوں کے ریفریجریشن سسٹم کو نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں فریج اور فریزر غیر معمولی طور پر گرم ہوگئے اور بڑی مقدار میں تازہ اور منجمد خوراک خراب ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا جبکہ بعض اسٹورز میں آلات سے دھواں اٹھنے کی اطلاعات بھی سامنے […]
نیٹ فلکس نے فٹبال ورلڈ کپ 2030 کے نشریاتی حقوق حاصل کر لیے

مشہور اسٹریمنگ کمپنی نیٹ فلکس نے 2030 کے فٹبال ورلڈ کپ کے نشریاتی حقوق حاصل کر لیے ہیں۔ کمپنی اسپین اور انڈورا میں ٹورنامنٹ کے میچ دکھائے گی۔ یہ پہلا موقع ہوگا جب نیٹ فلکس اسپین میں مردوں کے کسی بڑے بین الاقوامی فٹبال ٹورنامنٹ کے میچ نشر کرے گا۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز […]