شارجہ, پاکستان سوشل سینٹرشارجہ میں یومِ آزادی کے موقع پر پروقار اور رنگا رنگ جشنِ آزادی تقریب کا انعقاد کیا گیا،

شارجہ: پاکستان سوشل سینٹرشارجہ میں یومِ آزادی کے موقع پر پروقار اور رنگا رنگ جشنِ آزادی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں پاکستانی کمیونٹی کی بڑی تعداد نے کی۔ تقریب کے دوران ملی نغموں، سبز ہلالی پرچموں اور پاکستان کے مختلف ثقافتی رنگوں نے ماحول کو حب الوطنی کے جذبے سے سرشار کردیا۔تقریب میں […]

جماعت اسلامی کے مہنگائی ،پٹرولیم لیوی کیخلاف صوبائی دار الحکومتوں میں دھرنے:موجودہ نظام مزید نہیں چل سکتا:حافظ نعیم

جماعت اسلامی پاکستان نے بڑھتی مہنگائی، بھاری بجلی بلوں اور پٹرولیم لیوی میں اضافے کیخلاف احتجاجی  تحریک کے دوسرے مرحلے کا آغاز کردیا اور لاہور ،کراچی ، پشاور ، کوئٹہ سمیت تمام صوبائی دارالحکومتوں کے اہم مقامات پر دھرنے دیدیئے ، لاہور میں فیصل چوک مال روڈ پر ایوان وزیراعلیٰ کے قریب دھرنے میں امیر […]

نئے صوبوں کیلئے قومی ڈائیلاگ ناگزیر،ایم کیو ایم کی سیاسی جماعتوں کو دعوت

 متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے نئے صوبوں کے قیام کے لیے سیاسی جماعتوں کو قومی ڈائیلاگ کرنے کی دعوت دے دی۔ ایم کیو ایم پاکستان کے چیئرمین خالد مقبول صدیقی نے بہادرآباد مرکز میں ڈاکٹر مصطفی کمال اور ڈاکٹر فاروق ستار کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئے صوبوں کے لیے قومی […]

مذاکرات کامیاب: گڈز ٹرانسپورٹرز نے ملک گیر ہڑتال 40 روز کے لیے مؤخر کردی

حکومت اور گڈز ٹرانسپورٹرز کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹرز نے ملک گیر ہڑتال 40 روز کے لیے مؤخر کردی ہے جب کہ 9 روزہ ہڑتال کے باعث منڈیوں میں سبزیوں اور اجناس کی ترسیل متاثر ہوئی۔ اتوار کے روز کراچی میں گورنر ہاؤس میں ٹرانسپورٹرز  اور حکومتی نمائندوں کے درمیان مذاکرات […]

آزاد کشمیر میں حکومت سازی کیلئے مشاورت مکمل،نواز شریف کل باضابطہ اعلان کرینگے

آزاد کشمیر میں حکومت سازی کے حوالے سے گورنمنٹ ہاؤس کشمیر پوائنٹ مری میں مسلم لیگ (ن) کا اہم اجلاس سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی زیرصدارت ہوا ،اجلاس میں آزاد کشمیر کی سیاسی صورتحال اور آئندہ کی حکمت عملی پر تفصیلی غور کیا گیا، ذرائع کے مطابق اجلاس میں وزیراعظم آزاد کشمیر کی نامزدگی […]

جشن آزادی کے موقع پر ایکسپورٹرز کے لیے مارکیٹ انٹیلی جنس اینڈ ٹریڈ سپورٹ سسٹم کا افتتاح

اسلام آباد:  ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹی ڈیپ) کے تحت جشن آزادی کے موقع پر ایکسپورٹرز کے لیے مارکیٹ انٹیلی جنس اینڈ ٹریڈ سپورٹ سسٹم کا افتتاح کر دیا گیا۔ ٹی ڈیپ کے تحت یوم آزادی کی خصوصی تقریب ایکسپو سینٹر کراچی میں منعقد ہوئی، جہاں 100 فٹ بلند پرچم کشائی کی گئی۔ خصوصی […]

نادرا کا چِپ کے بغیر نیا شناختی کارڈ متعارف، کیا پرانے کارڈ ختم ہوجائیں گے؟

نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے گزشتہ روز 14 اگست کے موقع پر پاکستان میں تیار کردہ کیو آر کوڈ پر مبنی چِپ کے بغیر نیا قومی شناختی کارڈ مرحلہ وار جاری کرنے کا آغاز کردیا ہے۔ نادرا ملک اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو قومی شناختی کارڈ اور دیگر شناختی دستاویزات جاری کرنے […]

پاکستان سول ایوارڈز 2026؛ نائب وزیراعظم سمیت مختلف شعبوں سے 355 شخصیات نامزد

پاکستان سول ایوارڈز 2026 کے لیے نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار، طب، ادب، سماجی خدمات انجام دینے والی شخصیات اور مشہور فن کاروں و اداکاروں سمیت مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی 355 شخصیات کو نامزد کر دیا گیا۔ صدر مملکت نے مختلف شعبوں میں پاکستان کے لیے خدمات انجام دینے والی 355 شخصیات […]

سفارت خانہ پاکستان ابوظہبی میں 14 اگست 2026ء کو پاکستان کا یومِ آزادی قومی جوش و جذبے اور شایانِ شان انداز میں منایا گیا

سفارت خانہ پاکستان ابوظہبی میں 14 اگست 2026ء کو پاکستان کا 80واں یومِ آزادی قومی جوش و جذبے اور شایانِ شان انداز میں منانے کے لیے پرچم کشائی کی ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں پاکستانی کمیونٹی کے بڑی تعداد میں افراد نے اپنے اہلِ خانہ کے ہمراہ شرکت کی۔ اس موقع […]

قونصلیٹ جنرل آف پاکستان دبئی میں پاکستان کا 79واں یومِ آزادی منایا گیا

قونصلیٹ جنرل آف پاکستان، دبئی نے پاکستان کے 79ویں یومِ آزادی کے موقع پر پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد کیا، جس میں قومی جوش و جذبے اور ملی وقار کے ساتھ آزادی کا جشن منایا گیا۔ تقریب میں متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے بڑی تعداد میں افراد، قونصیٹ جنرل کے افسران […]