ٹی 20 ورلڈ کپ: کراچی میں پاکستان بھارت میچ کے لیے کن مقامات پر اسکرینیں لگائی جائیں گی؟

پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹی20 ورلڈ کپ کا میچ 15 فروری کو کولمبو میں کھیلا جائےگا، جسے دیکھنے کے لیے شائقین کرکٹ بے تاب ہیں، اور ملک میں مختلف مقامات پر بڑی اسکرینیں لگانے کا انتظام کیا گیا ہے۔ شہر قائد کراچی میں بھی مختلف مقامات پر اسکرینیں لگانے کا انتظام کیا گیا ہے، […]

ایران کے خلاف بڑے امریکی آپریشن کی تیاری کا انکشاف، خطرات اور جوابی ردعمل کے امکانات بڑھ گئے

امریکی حکام نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی فوج ایران کے خلاف ایک طویل اور مسلسل آپریشن کی منصوبہ بندی کررہی ہے۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی کو دیے گئے انٹرویو میں 2 عہدیداروں نے بتایا کہ یہ مہم نہ صرف مشرق وسطیٰ میں خطرات کو بڑھا سکتی ہے بلکہ اس بار حملے کی منصوبہ بندی […]

اہم حکومتی شخصیات کا چیئرمین پی ٹی آئی سے رابطہ، ڈاکٹرز کا پینل آج عمران خان کا معائنہ کرے گا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی صحت کے معاملے پر سیاسی سرگرمیاں تیز ہو گئی ہیں اور حکومت اور اپوزیشن کے درمیان رابطوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان سے اہم حکومتی شخصیات نے رابطہ کیا ہے اور انہیں آگاہ کیا […]

گڈاپ کاٹھور ٹریفک حادثہ، جاں بحق 12 افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا

گڈاپ کاٹھور پر ایک شدید ٹریفک حادثہ پیش آیا، جس میں 12 افراد جاں بحق اور 6 سے زائد زخمی ہوگئے۔ حادثہ ایک آئل ٹینکر کے ساتھ ٹکرانے کے نتیجے میں ہوا جس کے دوران آئل ٹینکر کا ڈرائیور بھی جان کی بازی ہار گیا۔ جاں بحق افراد کے لواحقین نے میڈیا سے گفتگو  کرتے […]

بنگلادیش کے ممکنہ وزیراعظم؛ 18ماہ قید اور 17 سال جلاوطنی کاٹنے والے طارق رحمان کون ہیں؟

بنگلا دیش نیشنلسٹ پارٹی (BNP) کی انتخابی دنگل میں نمایاں کامیابی کے بعد اس کے چیئرمین طارق رحمان ملک کے ممکنہ وزیراعظم کے مضبوط امیدوار بن گئے ہیں۔ مقامی میڈیا کے مطابق بنگلادیش نیشلسٹ پارٹی کے رہنما امیر خسرو محمود چوہدری نے بتایا کہ حکومت بننے کی صورت میں وزارت عظمیٰ کے لیے طارق رحمان ہی ہمارے واحد امیدوار ہوں […]

اپوزیشن اتحاد کا احتجاج ، شاہراہ دستور بند ، ارکان پارلیمنٹ کو بھی روک لیا گیا

تحریک انصاف اور اپوزیشن اتحاد کے احتجاج کے اعلان کے پیش نظر اسلام آباد کے ریڈ زون کو مکمل طور پر بند کر دیا گیا ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے مرکزی گیٹ بند کرکے باہر اور اندر پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی ہے جبکہ پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے قیدی وین اور بکتر بند […]

دبئی میں ورلڈ ہیلتھ ایکسپو (WHX) 2026 میں شرکت کرنے والے پاکستانی نمائش کنندگان کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمام کیا گیا۔

دبئی، دبئی میں ورلڈ ہیلتھ ایکسپو (WHX) 2026 میں شرکت کرنے والے پاکستانی نمائش کنندگان کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمام کیا گیا۔ ایچ ای دبئی میں پاکستان کے قونصل جنرل حسین محمد، علی زیب خان، تجارت اور سرمایہ کاری کے قونصلر اور قونصل خانے کے دیگر افسران کے ساتھ، پاکستانی نمائش کنندگان کا پرتپاک […]

ایچ ای دبئی میں پاکستان کے قونصل جنرل حسین محمد نے سید ابوہریرہ شاہ سے ملاقات کی۔

دبئی، ایچ ای دبئی میں پاکستان کے قونصل جنرل حسین محمد نے ایک باصلاحیت نوجوان پاکستانی انٹرنیشنل تائیکوانڈو کھلاڑی سید ابوہریرہ شاہ سے ملاقات کی جو مختلف مقابلوں میں پاکستان کی نمائندگی کر چکے ہیں۔ بیرون ملک پاکستان کے مثبت امیج کو فروغ دینے میں ان کے تعاون کے اعتراف میں قونصل جنرل نے انہیں […]

بنگلا دیش الیکشن،بی این پی نےمیدان مار لیا،حکومت بنانے کا اعلان

بنگلا دیش میں ہونے والے الیکشن میں بنگلا دیش نیشنلسٹ پارٹی نے 209 نشستیں حاصل کرلیں،جماعت اسلامی 68 نشستوں کےساتھ دوسرے نمبر پر رہی ، آزاد امیدوار7 ،نیشنل سٹیزنز پارٹی 6 نشستوں پر کامیاب ہوئی جبکہ 17دیگرامیدواروں نے بھی میدان مار لیا۔ بنگلا دیشی میڈیا کے مطابق ووٹرٹرن آؤٹ 61فیصد رہا،الیکشن میں 2ہزار 28امیدواراور50جماعتیں میدان […]

اب ’’YouTube‘‘ میں کوئی بھی ویڈیو اپنی زبان میں دیکھیں!

یوٹیوب نے صارفین کے لیے بڑی سہولت فراہم کر دی اب ناظرین کوئی بھی ویڈیو اپنی زبان میں دیکھ اور سن سکے گا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یو ٹیوب نے اے آئی سے چلنے والی آٹو ڈبنگ کو بڑے پیمانے پر وسعت دے دی ہے، جس سے ناظرین اب کوئی بھی ویڈیو اپنی مادری […]