مصنوعی ذہانت نے کتابوں کے پبلشرز میں افراتفری مچا دی، مصنفین شک کے گھیرے میں

اے آئی کے استعمال نے کتابوں کی اشاعت کی صنعت کے سامنے ایک نیا اور پیچیدہ سوال کھڑا کر دیا ہے۔ آخر کتاب کا اصل مصنف کون ہے؟ حالیہ واقعات نے اس بحث کو مزید سنگین بنا دیا ہے، جہاں مبینہ طور پر مصنوعی ذہانت کے استعمال کے شبہے کے بعد بڑے مالی معاہدے بھی […]
’صرف دستاویزی فلمیں بنانے سے ناکامی کامیابی میں نہیں بدل سکتی‘: آئی ایس پی آر کا بھارتی پروپیگنڈے پر کرارا جواب

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے بھارت کی جانب سے معرکہ حق کے واقعات کو مسخ کرنے کے لیے بنائی گئی نام نہاد ڈاکومنٹری کو خود ساختہ، من گھڑت اور حقائق کے برعکس پروپیگنڈا قرار دے دیا ہے۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ بالی ووڈ انداز کی […]
پاکستان کے 79ویں یومِ آزادی کے سلسلے میں رشین سینٹر آف سائنس اینڈ کلچر، کراچی میں ایک باوقار استقبالیہ تقریب منعقد کی گئی

پاکستان کے 79ویں یومِ آزادی کے جشن کے سلسلے میں، رشین سینٹر آف سائنس اینڈ کلچر (روسی مرکزِ سائنس و ثقافت) ایک باوقار استقبالیہ تقریب کی مہمانی کی، جس میں دونوں ممالک کے درمیان دیرینہ دوستی اور گہرے عوامی روابط کو اجاگر کیا گیا۔ کراچی میں تعینات روسی ڈائریکٹر نکبتا کوسیاکوف نے اپنے کلیدی خطاب […]
ماہِ آزادی کے سلسلے میں منعقد ہونے والے مختلف ثقافتی پروگراموں اور کھیلوں کے مقابلوں کا شاندار اختتام

پاکستان سوشل سنٹر شارجہ میں ماہِ آزادی کے سلسلے میں منعقد ہونے والے مختلف ثقافتی پروگراموں اور کھیلوں کے مقابلوں کا شاندار اختتام ہوا۔ آزادی کی مناسبت سے منعقدہ تقریبات میں پاکستانی کمیونٹی، نوجوانوں،میڈیا نمائندگان اور دیگر شخصیات نے بھرپور شرکت کی، جبکہ ٹیبل ٹینس آزادی کپ کے فائنل نے شرکاء کی خصوصی توجہ حاصل […]
پاکستان نے اقوام متحدہ کی تخفیف اسلحہ کانفرنس کی صدارت سنبھال لی

پاکستان نے اقوام متحدہ کی تخفیف اسلحہ کانفرنس کی صدارت سنبھال لی ہے، سفیر طاہر حسین اندرابی کانفرنس کے اجلاسوں کی صدارت کریں گے۔ دفتر خارجہ کے مطابق تخفیف اسلحہ کانفرنس دنیا کا واحد کثیرالجہتی فورم ہے جہاں تخفیف اسلحہ اور اسلحے پر کنٹرول سے متعلق معاہدوں پر مذاکرات ہوتے ہیں۔ جنیوا میں اقوام متحدہ […]
ایف پی سی سی آئی کا پاکستان–آسیان تجارت اور سرمایہ کاری میں مضبوط شراکت داری پر زور

فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر عاطف اکرام شیخ نے آسیان کے ساتھ زیادہ فعال اور تجارتی بنیادوں پر مرکوز روابط پر زور دیا ہے، جس میں پاکستان اور آسیان ممالک کے درمیان تجارت، سرمایہ کاری، مشترکہ منصوبوں، ٹیکنالوجی میں تعاون اور کاروباری سطح پر براہِ راست روابط میں اضافے کو […]
پنجاب میں ریسٹورنٹس اور ہوٹلز کے صارفین کے لیے نئی ہدایات جاری

پنجاب ریونیو اتھارٹی (PRA) نے ٹیکس شفافیت بہتر بنانے کے لیے پنجاب بھر کے ریسٹورنٹس، ہوٹلز، کافی شاپس اور فوڈ چینز میں آنے والے صارفین کے لیے نئی ہدایات جاری کردیں۔ پنجاب ریونیو اتھارٹی کے مطابق صارفین ادائیگی کے وقت لازماً ڈیجیٹل رسید حاصل کریں، جبکہ کاروباری اداروں کو یہ ہدایات نمایاں طور پر آویزاں […]
میٹا نے 7 لاکھ فیس بک اور انسٹاگرام اکاؤنٹ وجہ بتائے بغیر ڈیلیٹ کردیے

سوشل میڈیا کی معروف کمپنی میٹا نے آسٹریلیا میں 7 لاکھ 56 ہزار سے زائد فیس بک اور انسٹاگرام اکاؤنٹس بند کر دیے ہیں۔ یہ اکاؤنٹس 16 سال سے کم عمر بچوں کے تھے۔ کمپنی کے مطابق یہ قدم اُس قانون کی پاسداری کے لیے اٹھایا گیا ہے جس کے تحت کم عمر بچوں کے […]
پاکستانی طلبہ کے لیے خوشخبری، فل برائٹ ایچ ای سی شراکت داری مزید 5 سال کے لیے بحال

پاکستان اور امریکا نے اعلیٰ تعلیم، تحقیق اور انسانی وسائل کی ترقی کے شعبے میں دیرینہ تعاون کو مزید آگے بڑھاتے ہوئے فل برائٹ ایچ ای سی شراکت داری کی 5 سال کے لیے تجدید کر دی ہے۔ نئے معاہدے کے تحت مالی سال 2026-27 سے 2031-32 کے دوران 66 پاکستانی اسکالرز کو امریکا میں […]
سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کا نیا دفاعی اتحاد، ٹرمپ نے مکہ معاہدے کو ’بڑا اور اہم قدم‘ قرار دے دیا

ریاض: سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کے درمیان ہونے والے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے نے خطے میں ایک نئے سیکیورٹی اتحاد کی بنیاد رکھ دی ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی معاہدے کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے ’’بڑا، جرات مندانہ اور اہم پہلا قدم‘‘ قرار دیا ہے۔ گلف نیوز کے مطابق ٹرمپ نے سوشل […]