متحدہ عرب امارات OYLZ ٹرمینلز نے خلیفہ پورٹ پر سنگ بنیاد کی تقریب کا انعقاد کیا

متحدہ عرب امارات OYLZ ٹرمینلز نے خلیفہ پورٹ پر سنگ بنیاد کی تقریب کا انعقاد کیا جس میں پورٹ کے اندر OYLZ ٹرمینلز کی طرف سے تیار کیے جانے والے ایک نئے پیٹرولیم مصنوعات کے اسٹوریج ٹرمینل کی تعمیر کا آغاز کیا گیا۔اس سہولت کا مقصد پیٹرولیم مصنوعات کے لیے جدید اسٹوریج اور ہینڈلنگ کا […]
واٹس ایپ کا صارفین کی سیکیورٹی مزید مضبوط بنانے کے لیے نیا پاس ورڈ فیچر متعارف کرانے کا فیصلہ

دنیا کی مقبول میسجنگ ایپ واٹس ایپ نے صارفین کے اکاؤنٹس کو مزید محفوظ بنانے کے نئے اکاؤنٹ پاس ورڈ فیچر پر کام شروع کردیا ہے، جس کے ذریعے سیکیورٹی کی ایک اضافی سطح فراہم کی جائے گی۔ رپورٹس کے مطابق اس نئے فیچر کے تحت صارفین کو لاگ اِن کے وقت پہلے 6 ہندسوں پر مشتمل […]
پاکستانی طلباء متحدہ عرب امارات کی معروف خلیفہ یونیورسٹی کا فل فنڈڈ اسکالرشپ کیسے حاصل کر سکتے ہیں؟

متحدہ عرب امارات کی معروف تحقیقی جامعہ ’خلیفہ یونیورسٹی نے پاکستانی طلبہ کے لیے ‘ مکمل فنڈڈ اسکالرشپس کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔ یونیورسٹی کے مطابق یہ وظائف ماسٹرز اور پی ایچ ڈی پروگرامز کے لیے دستیاب ہیں اور میرٹ کی بنیاد پر دیے جائیں گے۔ واضح رہے کہ یونیورسٹی مختلف ٹائرز (جیسے Tier […]
نیشنل بینک آف پاکستان اور الانصاری ایکسچینج کے تعاون سے دبئی کے الغُریر ورکرز کیمپ میں افطار ڈنر کا انعقاد

قونصلیٹ جنرل آف پاکستان دبئی نے نیشنل بینک آف پاکستان (NBP) اور الانصاری ایکسچینج کے تعاون سے سوناپور، دبئی کے الغُریر ورکرز کیمپ میں افطار ڈنر اور کمیونٹی engagement پروگرام کا انعقاد کیا۔ اس اقدام کا مقصد کمیونٹی اراکین میں آگاہی پیدا کرنا، پاکستان کی معیشت میں ان کی خدمات کا اعتراف کرنا اور ماہِ […]
کارگو کریو کی جانب سے کراچی میں 110 خاندانوں میں رمضان افطار راشن بیگز کی تقسیم

ماہِ رمضان کے مقدس موقع پر کارگو کریو نے اپنی موسمی فلاحی سرگرمیوں کے تحت کراچی میں مستحق خاندانوں میں افطار راشن بیگز تقسیم کیے۔ اس اقدام کے ذریعے 110 خاندانوں کو سہولت فراہم کی گئی، جن میں فی خاندان اوسطاً چھ افراد شامل ہیں، یوں تقریباً 700 افراد اس سے مستفید ہو رہے ہیں۔ […]
بھارت میں ایک اور طیارہ حادثے کا شکار، تمام مسافر ہلاک

بھارت کی ریاست جھارکھنڈ کے ضلع چترا میں ایک اور انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے, جہاں رانچی سے دہلی جانے والی ایک ایئر ایمبولینس گر کر تباہ ہو گئی۔ اس حادثے میں جہاز پر سوار تمام سات افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ حکام کے مطابق یہ چھوٹا طیارہ پیر کی شام رانچی ایئرپورٹ سے […]
عمران خان کی رات گئے اسپتال منتقلی، آنکھ کے فالو اَپ علاج کے بعد واپس جیل پہنچا دیا گیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کو رات گئے آنکھ کے علاج کے فالو اَپ کے سلسلے میں پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں انہیں اینٹی وی ای جی ایف انجکشن کی دوسری ڈوز دی گئی۔ انہیں اڈیالہ جیل سے سخت سیکیورٹی میں اسپتال لایا […]
نشے میں دھت نوجوان کی کار سے فوڈ ڈیلیوری رائیڈر کی ہلاکت، بھتیجا بتانے پر حاذم بنگوار کا مؤقف آگیا

کراچی کے علاقے ڈیفنس خیابان اتحاد میں مبینہ طور پر نشے میں دُھت کار سوار نوجوان کی تیز رفتار گاڑی نے ایک فوڈ ڈیلیوری بوائے کو ٹکر مار کر ہلاک کر دیا۔ حادثہ گزشتہ رات تقریباً ایک بج کر چھپن منٹ پر پیش آیا۔ عینی شاہدین کے مطابق کار تیز رفتاری کے باعث بے قابو […]
ایم کیو ایم پاکستان نے کارکنان کو بلدیاتی انتخابات کی تیاری تیز کرنے کی ہدایت جاری کر دی

خالد مقبول صدیقی کی زیر صدارت متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی مرکزی کمیٹی کا اہم اجلاس بہادرآباد مرکز پر منعقد ہوا جس میں اہم تنظیمی اور سیاسی فیصلے کیے گئے۔ اجلاس میں فاروق ستار، مصطفیٰ کمال، انیس قائم خانی، امین الحق، فرقان اطیب اور دیگر رہنماؤں نے شرکت کی۔ ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم […]
ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران کے خلاف محدود کارروائی، پھر بڑے فوجی آپریشن پر غور، تہران کا جھکنے سے انکار

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے خلاف ایک محدود فوجی کارروائی پر غور کر رہے ہیں، اور اگر اس کے باوجود ایران اپنے جوہری پروگرام سے دستبردار نہ ہوا تو آئندہ مہینوں میں ایک وسیع حملے کا امکان بھی موجود ہے، دوسری جانب ایران نے سرینڈر نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ نیویارک ٹائمز کے […]