آپریشن غضب للحق میں 274 طالبان مارے گئے، ہمارے 12 جوان شہید ہوئے: ترجمان پاک فوج

پاکستان فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ آپریشن غضب للحق میں اب تک 274 طالبان رجیم کے اہلکار اور خوارج ہلاک جب کہ 400 سے زائد زخمی کردیے گئے ہیں۔ اب تک ہمارے 12 جوانوں نے جام شہادت نوش کیا، 27 زخمی اور ایک لاپتہ ہے۔ راولپنڈی میں ایک پریس […]
پاکستان افغانستان کے ساتھ اچھا کر رہا ہے، میں مداخلت نہیں کروں گا: صدر ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان کے خلاف جنگ میں شاندار کام کر رہا ہے اور وہ پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کی، اس موقع پر ان سے پاکستان اور افغانستان جنگ سے متعلق سوال کیا گیا۔ صدر […]
آپریشن غضب للحق جاری؛ 331 افغان اہلکار ہلاک، پاک فضائیہ کے 37 مقامات پر حملے

پاکستان کا افغان طالبان رجیم کیخلاف آپریشن غضب للحق جاری ہے، پاکستانی فورسز کی کارروائیوں میں افغان طالبان رجیم کے 331 کارندے ہلاک اور 500 سے زائد زخمی ہوگئے۔ وفاقی وزیرِ اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کی جانب سے 28 فروری صبح 9 بجے جاری تازہ اعداد و شمار کے مطابق افغانستان بھر میں 37 مقامات کو فضائی کارروائی میں مؤثر […]
جس گھر میں پناہ لی جائے اس کی خیر مانگتے ہیں، اپنی زمین ہمارے خلاف استعمال نہ کریں، خواجہ آصف کا سراج الدین حقانی کو جواب

وزیر دفاع خواجہ آصف نے افغان طالبان کے وزیر داخلہ سراج الدین حقانی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ماضی میں جنگوں کے دوران پاکستان نے ہمیشہ افغانستان کی مدد کی لیکن بدلے میں بدامنی کا سامنا کرنا پڑا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری اپنے پیغام میں خواجہ آصف نے […]
آپریشن ’غضب للحق‘: افغان طالبان کو کس قدر نقصان اٹھانا پڑا، تفصیلات منظر عام پر آگئیں

پاکستان کی مسلح افواج نے ’آپریشن غضب للحق‘ کے دوران افغانستان میں سرگرم طالبان اور دیگر دہشتگردوں پر کارروائی کرتے ہوئے انہیں بھاری نقصان پہنچایا ہے۔ فضائی اور زمینی کارروائی میں افغان طالبان کے 297 جنگجو ہلاک، 450 سے زائد زخمی، 89 چیک پوسٹس تباہ، 18 اہم پوسٹس قبضے میں، اور 135 ٹینک و مسلح […]
پاکستان کے قونصل جنرل حسین محمد کی دبئی اور شمالی امارات میں ملائیشیا کے قونصل جنرل ریاض بن عبدالرزاق سے ملاقات

دبئی میں پاکستان کے قونصل جنرل حسین محمد نے ریاض بن عبدالرزاق، دبئی اور شمالی امارات میں ملائیشیا کے قونصل جنرل سے ملاقات کی۔قونصلیٹ جنرل آف پاکستان میں ہونے والی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال اور دونوں فریقوں کے درمیان دوطرفہ تعاون کو بڑھانے کے راستے تلاش کرنے کا موقع فراہم […]
افطار کے لیے منٹوں میں تیار ہونے والے 6 خاص پکوان

رمضان کا مقدس مہینہ روحانی سکون کے ساتھ ساتھ لذیذ افطار کے لمحوں کا بھی موسم ہے۔ لیکن روزہ اور نماز کے درمیان کھانے کی تیاری اکثر وقت طلب اور تھکا دینے والی ہو سکتی ہے۔ ہر خاتون کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ افطار کے لیے ایسے پکوان ہوں جو نہ صرف مزیدار اور […]
پلیز، تھینک یو یا کچھ اور بھی: چیٹ بوٹس سے عمدہ کام کروانے کے طریقے کیا ہیں؟

دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت چیٹ بوٹس کے استعمال میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے لیکن اب بھی یہ سوال برقرار ہے کہ آخر ان سے بات کرنے کا بہترین طریقہ کیا ہے؟ کیا ’پلیز‘ اور ’تھینک یو‘ کہنا واقعی بہتر جواب دلواتا ہے یا انہیں دھمکانا زیادہ مؤثر ہے؟ ماہرین کا کہنا ہے […]
پاکستان مخالف دعویٰ الٹا پڑ گیا، سوشل میڈیا دباؤ پر اسکائی نیوز پوسٹ ڈیلیٹ کرنے پر مجبور

برطانوی نشریاتی ادارے اسکائی نیوز کی پاکستان سے متعلق مبینہ گمراہ کن سوشل میڈیا پوسٹ پاکستانی صارفین کی شدید تنقید کے بعد حذف کر دی گئی۔ رپورٹ کے مطابق اسکائی نیوز نے افغانستان ایئرفورس کے ذریعے پاکستان پر حملے کا دعویٰ کیا تھا جسے سوشل میڈیا پر جھوٹا اور بے بنیاد قرار دیا گیا۔ پاکستانی […]
ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 میں نیا ریکارڈ بن گیا، جو پہلے کبھی نہ بن سکا

آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 میں سب سے زیادہ سنچریز کا نیا ریکارڈ قائم ہوگیا ہے۔ بھارت اور سری لنکا کی میزبانی میں 7 فروری سے 8 مارچ تک کھیلے جانے والے ٹی 20 ورلڈ کپ میں اب تک 4 سنچریز بن چکی ہیں۔ سری لنکا کے پاتھم نسانکا نے آسٹریلیا […]