ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: بھارت میں پھیلنے والے خطرناک وائرس نے ایونٹ کا انعقاد خطرے میں ڈال دیا

ھارت میں پھیلنے والے خطرناک وائرس نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا انعقاد خطرے میں ڈال دیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کو بھارت میں نئے نیپا وائرس کے پھیلنے کے باعث خطرات کا سامنا ہے، جس نے اس میگا ایونٹ کے انعقاد پر سوالات اٹھا دیے ہیں۔ بھارت کے مغربی بنگال میں دو […]
48 ملین جی میل صارفین کے یوزرنیم اور پاس ورڈز لیک ہوگئے

سائبر سیکیورٹی کے ایک بڑے انکشاف میں تقریباً 48 ملین جی میل صارفین کے یوزرنیم اور پاس ورڈز پر مشتمل ڈیٹا سامنے آنے کی اطلاع ملی ہے، جبکہ مجموعی طور پر لیک ہونے والے لاگ اِن کریڈنشلز کی تعداد 149 ملین کے قریب بتائی جارہی ہے۔ سائبر سیکیورٹی ریسرچر جیریمیا فاؤلر کے مطابق یہ ڈیٹا […]
امریکا میں شدید برفانی طوفان، درجہ حرارت منفی 49 تک گر گیا، 7 افراد ہلاک

امریکا کی متعدد ریاستیں شدید برفانی طوفان کی لپیٹ میں ہیں جس سے نظام زندگی مفلوج ہو گیا اور درجہ حرارت منفی 49 تک گر گیا جبکہ 7 افراد ہلاک ہو گئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق واشنگٹن، نیویارک، ٹیکساس، اوکلاہوما اور نیوجرسی سمیت درجنوں ریاستوں میں شدید برفباری، بارش اور سرد ہواؤں کا راج ہے۔ […]
گل پلازہ میں سرچ آپریشن مکمل، عمارت کو سیل کرنے کا فیصلہ

کراچی: گل پلازہ عمارت کو ملبہ مکمل ملبہ نہ ہٹایا جا سکا۔ جبکہ لاشوں کی تلاش کے لیے جاری سرچ آپریشن تقریباً مکمل کر لیا گیا۔ عمارت کو 26 جنوری کو سیل کر دیا جائے گا۔ ڈپٹی کمشنر جنوبی جاوید نبی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گل پلازہ میں جاری سرچ آپریشن […]
سردیوں میں وٹامن ڈی کی زیادتی نقصان دہ ہو سکتی ہے، ماہرین کی وارننگ

سردیوں کے موسم میں دھوپ کم ہونے کی وجہ سے اکثر لوگ وٹامن ڈی کے سپلیمنٹس استعمال کرتے ہیں، لیکن ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ وٹامن ڈی کا حد سے زیادہ استعمال صحت کے مسائل پیدا کر سکتا ہے۔ برطانیہ کے نیشنل ہیلتھ سروس (این ایچ ایس) کے مطابق مناسب مقدار فائدہ مند ہے، […]
وزیراعظم شہباز شریف کی حکمت عملی: آئی ایم ایف بھی تعریف پر مجبور لیکن پاکستان معاشی استحکام کے کتنا قریب؟

بین الاقوامی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کی جانب سے وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کی معاشی پالیسیوں اور اصلاحاتی اقدامات کو سراہا جا رہا ہے، جبکہ مختلف عالمی سفارتکار پاکستان کی سیاسی اور عسکری قیادت کے درمیان مثالی ہم آہنگی اور ذمہ دارانہ کردار کی تعریف کررہے ہیں۔ تجزیہ کاروں کے مطابق عالمی برادری کا […]
خاتون کی رضامندی کے بغیر طلاق کو خلع میں تبدیل نہیں کیا جا سکتا، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے خلع سے متعلق اہم فیصلہ سنا دیا۔ سپریم کورٹ نے فیصلے میں کہا ہے کہ خاتون کی رضامندی کے بغیر طلاق کو خلع میں تبدیل نہیں کیا جا سکتا، سپریم کورٹ کے دو رکنی بینچ نے اصول طے کردیا۔ سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا کہ عدالت ازخود طلاق کے دعویٰ […]
اسٹامپ پیپرز کی فیسوں میں ہوشربا اضافہ کردیا گیا

اسٹامپ پیپرز کی فیسوں میں ہوشربا اضافہ کر دیا گیا ہے جس سے سائلین کی چیخیں نکل گئی ہیں۔ کم سے کم ای اسٹامپ پیپر کی مالیت100روپے سے بڑھا کر 300روپے ،طلاق اسٹامپ پیپرکی قیمت100روپے سے بڑھا کر 1000روپے جبکہ بچوں کے نئے اسکولز میں داخلوں اور جاب کیلئے ڈومیسائل اسٹامپ پیپر فیس100روپے سے بڑھا […]
امریکا کی نئی دفاعی حکمت عملی: سرحدوں کی حفاظت اور چین کو محدود کرنے کا منصوبہ

امریکی پینٹاگون نے اپنی نئی قومی دفاعی حکمت عملی جاری کر دی ہے، جس میں ملک کی سرحدوں کے تحفظ، عالمی اتحادیوں کے کردار اور چین و روس جیسے بڑے حریفوں سے نمٹنے کے حوالے سے اہم تبدیلیاں دکھائی گئی ہیں۔ یہ منصوبہ ’طاقت کے ذریعے امن‘ کے اصول پر مبنی ہے اور امریکا کی […]
پنجاب حکومت نے بڑا کارنامہ انجام دیدیا

ملکہ کوہسار مری میں برفباری کے بعد185 کلو میٹر چھوٹی بڑی تمام سڑکیں صاف کر دی گئیں،مری کے بیشتر حصوں میں ٹریفک کی آمدورفت بحال ہو گئی۔ مری میں متواتر 30گھنٹے برفباری سے سڑکوں پر 2،2فٹ برف جم گئی تھی ،وزیراعلی ٰ پنجاب کی ہدایت پر قائم کردہ سنو کلیئرنس سیل دن رات متحرک ہے،برف […]