برطانیہ کا 4 ممالک پر ویزا پابندیاں لگانے کا اعلان

برطانیہ نے امیگریشن پالیسی میں تبدیلی کرتے ہوئے 4 ممالک پر ویزا پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کر دیا۔ برطانوی حکام کا کہنا ہے کہ افغانستان، کیمرون، میانمار، سوڈان کے طلبہ کیلئے ویزے بند کر دیئے، افغان شہریوں کے ورک ویزے بھی ختم کئے جا رہے ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ حالیہ مہینوں میں […]

پاکستان کا بگرام ائیر بیس پر بڑا حملہ، نیو یارک ٹائمز نے بھی تصدیق کر دی

افغان طالبان کی جارحیت کے جواب میں پاکستان کی جانب سے زمینی اور فضائی کاررروائیاں جاری ہیں۔ اس بارے میں نیو یارک ٹائمز نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے افغانستان کے اہم ترین بگرام ائیربیس کو کامیابی سے نشانہ بنایا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ پاکستان کے حملے میں بگرام ائیربیس […]

اے آئی چیٹ بوٹ ’اپنی والدہ‘ کو یاد کرکے جذباتی، صارفین دنگ

آسٹریلیا کی معروف سپر مارکیٹ چین  وول ورتھس کو اپنے اے آئی کسٹمر اسسٹنٹ  اولیو کی اسکرپٹنگ تبدیل کرنی پڑی جب صارفین نے شکایت کی کہ چیٹ بوٹ خود کو انسان ظاہر کرتا ہے اور یہاں تک کہ اپنی ماں کی یادوں کا ذکر بھی کرتا ہے۔ کمپنی کے مطابق صارفین کی آرا کے بعد […]

امریکا میں مالیاتی ادارے سائبر حملوں کے خدشے پر ہائی الرٹ

امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے بعد امریکی مالیاتی خدمات کا شعبہ ممکنہ سائبر حملوں کے خدشے کے پیش نظر ہائی الرٹ پر چلا گیا ہے۔ ماہرین اور صنعت سے وابستہ عہدیداروں کا کہنا ہے کہ جغرافیائی تنازعات کے دوران عموماً سائبر خطرات میں اضافہ ہو جاتا ہے، اسی لیے مالیاتی ادارے […]

ایران اور مشرقِ وسطیٰ میں کتنے پاکستانی پھنسے ہیں؟ اسحاق ڈار نے تعداد بتا دی

سینیٹ اجلاس میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈارنے ایران پر حملے اور ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی شہادت کوعالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قراردیتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے فوری طور پر ایران، خطے کے ممالک اورعالمی قیادت سے رابطے کیے، مذاکرات کے ذریعے مسئلہ حل کرانے کی […]

صارفین کے لیے بُری خبر، ملک بھر میں بجلی کی قیمت میں اضافہ

ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے بری خبر سامنے آ گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 35 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ نیپرا کی جانب سے جاری کردہ فیصلے کے مطابق اکتوبر تا دسمبر 2025 […]

مجتبیٰ خامنہ ای کو ایران کا نیا سپریم لیڈر منتخب کر لیا گیا، اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ

ایران کی اعلیٰ ترین قیادت سے متعلق ایک غیر معمولی دعویٰ سامنے آیا ہے۔ اسرائیلی میڈیا نے رپورٹ کیا ہے کہ اسرائیل اور امریکہ کے مشترکہ حملے میں شہید ہونے والے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای کو ایران کا نیا سپریم لیڈر منتخب کر لیا گیا ہے۔ تاہم اس […]

ملک سے باہر جانے والے کون سا روٹ اختیار کر سکتے ہیں اور ہوائی سفر کا کرایہ کتنا بڑھا ہے؟

ایران پر امریکی اور اسرائیلی حملے کے بعد سب سے بڑا مسلئہ ان لوگوں کو درپیش ہے جن کے پاس ویزا بھی موجود ہے ٹکٹ بھی ہے لیکن کوئی پرواز دستیاب نہیں جو ان لوگوں کو ملک سے باہر لیکر جا سکے، اس وقت پاکستان سے باہر جانے کے لیے کون کون سے روٹس فعال […]

ایران پر امریکی و اسرائیلی حملوں میں شہید افراد کی تعدادا 787 ہوگئی

تہران / ریاض / تل ابیب: ایران اور امریکا و اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی شدت اختیار کر گئی ہے، ایران پر امریکی و اسرائیلی حملوں میں جاں بحق افراد کی تعدادا 787 ہوگئی جب کہ ایران کے اسرائیل سمیت عرب ممالک میں قائم امریکی بیسز اور سفارت خاںوں پر حملے جارہی ہیں۔ ایرانی میڈیا […]

سانحہ گل پلازہ کی جوڈیشل کمیشن کی سماعت کے دوران چونکا دینے والا انکشاف

سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کے لیے بننے والے جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں انکشاف ہوا کہ کراچی میں 20 برس سے الیکٹرک انسپکشن معطل ہے۔ سندھ ہائیکورٹ میں جسٹس آغا فیصل کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا۔ الیکٹرک انسپکٹر پرویز احمد کمیشن کے روبرو پیش ہوئے اور بتایا کہ الیکٹرک انسپکٹر لوڈ اور اسپکشن […]