وزن کم کرنے کے لیے اے آئی پر بھروسہ خطرناک؟ ماہرین کا انتباہ

ٹیکنالوجی کے اس جدید دورمیں فٹ اور صحت مند رہنے کی خواہش تیزی سے مصنوعی ذہانت اے آئی کا سہارا لینے کی جانب راغب کررہی ہے ۔ اب موبائل پر صرف چند کلکس کے ذریعے کم کیلوریز والی ڈائٹ، ورزش کے منصوبے اور وزن کم کرنے کے مشورے حاصل کرنا ممکن ہو گیا ہے۔ لیکن […]
ایپل نے سستا ترین آئی فون ’17 ای‘ متعارف کرا دیا، قیمت اور فیچرز کیا ہیں؟

ٹیکنالوجی کی دنیا کی مشہور کمپنی ’ایپل‘ نے پیر کے روز اپنے نئے اور سستے اسمارٹ فون ’آئی فون 17 ای‘ متعارف کرا دیا ہے تاکہ ان خدشات کو دور کیا جا سکے کہ کمپنی مصنوعی ذہانت یعنی اے آئی کی دوڑ میں پیچھے رہ گئی ہے۔ اس نئے فون کی قیمت 599 ڈالر (تقریباً […]
جنگی نوعیت کی اے آئی ویڈیوز پر ایکس کی سخت پابندی، آمدنی شیئرنگ پروگرام معطل کرنے کا اعلان

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس نے اعلان کیا ہے کہ مسلح تنازعات سے متعلق مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ ویڈیوز بغیر وضاحت کے شیئر کرنے والے صارفین کو 90 دن کے لیے ریونیو شیئرنگ پروگرام سے معطل کر دیا جائے گا۔ کمپنی کے مطابق نئی پالیسی کا مقصد جنگی حالات میں غلط معلومات کے پھیلاؤ […]
حملہ نہ کرتے تو 2 ہفتوں میں ایران ایٹمی ہتھیار بنا لیتا، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گول میز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایران کے خلاف حالیہ کارروائیوں کا بھرپور دفاع کیا اور دعویٰ کیا کہ اگر امریکہ حملہ نہ کرتا تو ایران دو ہفتوں کے اندر ایٹمی ہتھیار بنانے کی پوزیشن میں آجاتا۔ امریکی صدر نے کہا کہ انہوں نے اقتدار میں آتے ہی امریکی […]
ایران کی سب سے بڑی دھمکی، رجیم چینج کی کوشش ہوئی تو اسرائیلی جوہری مرکز ہمارا ہدف ہو گا

ایران نے خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیل اور امریکا نے اسلامی جمہوریہ میں رجیم چینج کی کوشش کی تو اسرائیل کے جوہری مرکز دیمونا کو براہِ راست نشانہ بنایا جائے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے نے نیم سرکاری خبر رساں ادارے کے حوالے سے خبر دی ہے کہ ایک اعلیٰ ایرانی فوجی عہدیدار […]
آپریشن غضب للحق کے دوران افغان طالبان رجیم کے 481 کارندے ہلاک، 700 زخمی

وزیرِ اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ آپریشن غضب للحق کے دوران اب تک افغان طالبان رجیم کے 481 کارندے ہلاک اور 696 زخمی ہیں، 226 افغان چیک پوسٹیں تباہ ہوچکی ہیں اور 35 پر قبضہ کیا جاچکا ہے۔ وزیر اطلاعات نے آپریشن غضب للحق کے حوالے سے دوپہر چار مارچ سہ پہر چار […]
بھارت نے چھیڑا تو انجام دیکھ لیا، مودی آج تک منہ چھپاتا پھر رہا ہے، گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے نمائش چورنگی پر نجی این جی او کی جانب سے منعقدہ سحری میں شرکت کی جہاں انہوں نے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے ملکی و عالمی صورتحال پر کھل کر اظہارِ خیال کیا۔ گورنر سندھ نے کہا کہ آج کی آمد دیگر تمام دنوں سے افضل ہے کیونکہ ہم […]
ایران اسرائیل جنگ: پاکستان میں تیل قلت کا خدشہ، کمپنیوں نے پٹرول پمپس کو فراہمی محدود کردی

ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری جنگ کے اثرات پاکستان سمیت دنیا بھر میں محسوس کیے جا رہے ہیں۔ ملک میں تیل کمپنیوں نے پٹرول پمپس کو تیل کی فراہمی محدود کرنا شروع کر دی ہے، جس کے باعث ممکنہ قلت کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ آل پاکستان پٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن نے […]
طلباء کے لیے مفت آن لائن ٹیکنالوجی کورسز کا آغاز

وزارت وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت (MOFEPT) نے ملک بھر کے طلباء کی ڈیجیٹل مہارتیں بڑھانے کے لیے مفت آن لائن ٹیکنالوجی کورسز کا آغاز کیا ہے۔ پروگرام میں چھ خود رفتاری آن لائن کورسز دستیاب ہیں، جو سائبر سیکیورٹی، انفارمیشن ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت (AI) اور نیٹ ورکنگ کے شعبوں پر مرکوز ہیں۔ طلباء […]
نادرا نے کراچی کی اہم برانچ میں خدمات عارضی طور پر معطل کر دیں

نادرا (نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی) نے کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں اپنی ایک اہم برانچ میں خدمات عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ معطلی 2 مارچ سے 7 مارچ تک جاری رہے گی تاکہ برانچ میں توسیع، مرمت اور دیگر ضروری بہتری کے کام مکمل […]