پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 55 روپے فی لیٹر اضافہ، شہریوں کو لمبی لائنوں کا سامنا

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 55 روپے فی لیٹر اضافہ کر دیا ہے جس کے بعد نئی قیمتوں کے اعلان پر ملک کے مختلف شہروں میں پیٹرول پمپس پر گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ خطے میں جاری […]
متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانیوں کے اور ٹرانزٹ میں پاکستانیوں کی مدد کے لیے 24/7 ہیلپ لائنز کا قیام

دبئی, قونصل جنرل حسین محمد نے قونصلیٹ کے افسران کے ساتھ دبئی اور شمالی امارات سے تعلق رکھنے والی پاکستانی کمیونٹی کے ارکان کے ساتھ ایک آن لائن میٹنگ کی تاکہ انہیں بدلتی ہوئی علاقائی صورتحال کے پیش نظر بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی سہولت کے لیے حکومت پاکستان کے اقدامات سے آگاہ کیا جا […]
پروٹین کے حصول کے لیے مفید پھل، کون سا انتخاب بہتر ہے؟

یہ تاثر عام ہے کہ پروٹین صرف گوشت، انڈوں یا دالوں سے ہی حاصل کیا جاسکتا ہے، لیکن حقیقت یہ ہے کہ چند پھل بھی آپ کی روزمرہ غذا میں پروٹین کا مناسب اضافہ کرسکتے ہیں۔ اگرچہ پھل پروٹین کا بڑا ذریعہ نہیں سمجھے جاتے، پھر بھی کچھ اقسام ایسی ہیں جو غذائیت کے ساتھ […]
گوگل میپس کی 5 زبردست ٹرکس جو آپ کا سفر آسان بنا دیں گی

آج کے دور میں جب بھی ہم کسی نئے شہر یا نامعلوم مقام پر جانے کا ارادہ کرتے ہیں تو گوگل میپس ہماری سب سے بڑی مدد بن جاتا ہے۔ پہلے لوگ راستہ معلوم کرنے کے لیے آس پاس کے لوگوں سے پوچھتے تھے، مگر اب زیادہ تر افراد صرف اپنے موبائل پر نقشہ دیکھ […]
پاکستان نے ایران جنگ کے اقتصادی اثرات کا جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دے دی

پاکستان نے ایران میں جاری کشیدگی کے پیشِ نظر عالمی توانائی کی مارکیٹس اور سپلائی چینز کا گہرا جائزہ لینا شروع کر دیا ہے۔ وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے برطانیہ کی ہائی کمشنر جین میریوٹ سے ملاقات میں بتایا کہ حکومت نے اقتصادی خطرات کا روزانہ جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دی ہے۔ […]
امریکی فوج نے فضا اور سمندر پر کنٹرول حاصل کرنا شروع کر دیا، پینٹاگون

امریکا کے وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ نے پینٹاگون میں ایک پریس بریفنگ کے دوران کہا ہے کہ ایران میں جاری امریکی فوجی آپریشن اب ایک نئے اور اہم مرحلے میں داخل ہو رہا ہے جبکہ میدان جنگ میں امریکی فورسز کو نمایاں برتری حاصل ہو رہی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی وزیر دفاع […]
دبئی, نیران رئیل اسٹیٹ کے سی ای او سردار ظہور خان کی طرف سے دبئی کے میں افطار ڈنرکا اہتمام کیا گیا،

دبئی, نیران رئیل اسٹیٹ کے سی ای او سردار ظہور خان کی طرف سے دبئی کے مقامی ریسٹورنٹ میں افطار ڈنرکا اہتمام کیا گیا، جس میں معروف بزنس مین سردار شبیر خان، سردار کاشف, سردار ارزش سابق امیدوار برائے قانون ساز اسمبلی آزادکشمیر, سردارمہران خان,طارق کھوکرسندھ, مبشر راٹھور, سردارعتیق سالک اور دیگر کاروباری شخصیات شامل […]
امریکی حکومت نے پاکستان میں اپنے شہریوں کے لیے الرٹ جاری کر دیا، محتاط رہنے کی ہدایت

امریکی حکومت نے پاکستان میں اپنے شہریوں کے لیے الرٹ جاری کیا ہے اور انہیں محتاط رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ امریکی سفارتخانہ نے خبردار کیا ہے کہ ممکنہ مظاہروں کے پیش نظر شہری بڑے اجتماعات اور ہجوم سے دور رہیں اور اپنی سیکیورٹی کے بارے میں محتاط رہیں۔ امریکی سفارتخانہ کے مطابق 6 […]
سانحہ گل پلازہ میں کے ایم سی کی کوئی غفلت نہیں، میونسپل کمشنر

کراچی(کورٹ رپورٹر) سانحہ گل پلازہ جوڈیشل کمیشن میں میونسپل کمشنر کے ایم سی نے ذمہ داریوں کا سارا ملبہ دوسرے اداروں پر ڈال دیا اور جواب میں کہا ہے کہ گل پلازہ میں ہوئی تباہی میں کے ایم سی کی کوئی انتظامی غفلت نہیں۔ میونسپل کمشنر کے ایم سی نے کمیشن کے سوال نامے کا […]
ٹی20 ورلڈ کپ؛ بھارت دلچسپ مقابلے کے بعد انگلینڈ کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا

بھارت نے دلچسپ مقابلے کے بعد انگلینڈ کو 7 رنز سے شکست دے کر مسلسل دوسری دفعہ ٹی20 ورلڈ کپ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ وانکھڈے اسٹیڈیم میں کھیلے گئے دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بھارت کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی اور بھارتی اوپنرز سنجو سیمسن نے جارحانہ انداز اپنایا۔ […]