آیت اللہ خامنہ ای کی دھمکی کے بعد ٹرمپ کو ایران سے معاہدے کی اُمید

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو ایک بار پھر سخت دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا کے پاس دنیا کے سب سے طاقتور بحری جنگی جہاز موجود ہیں، جو دو دن کے اندر مطلوبہ مقام پر پہنچ سکتے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران ایک صحافی نے صدر ٹرمپ سے سوال کیا کہ […]

ٹی 20 ورلڈکپ: پاکستان کا بھارت سے میچ نہ کھیلنے کا فیصلہ، آئی سی سی کا رد عمل آگیا

مینز ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی جانب سے بھارت کے ساتھ 15 فروری کو ہونے والا میچ نہ کھیلنے کے فیصلے پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا ردعمل آگیا ہے۔ پاکستان کے ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 میں بھارت کے خلاف میچ نہ کھیلنے کے فیصلے پر آئی سی سی نے […]

پنجاب میں ایک ساتھ 4 تعطیلات، مریم نواز کا عوام کے لیے اہم پیغام

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ صوبے کے عوام کو آنے والی طویل ہفتہ وار چھٹیاں مثبت انداز میں گزارنے اور تازہ دم ہونے کا موقع فراہم کریں گی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر جاری اپنے بیان میں مریم نواز نے کہاکہ پنجاب میں عوام 5 فروری کو یوم کشمیر، 6 […]

ٹیکنالوجی کا نیا انقلاب ،دبئی میں روبوٹس اب گھر تعمیر کرینگے

متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی نے تعمیراتی شعبے میں ایک اور انقلابی قدم اٹھاتے ہوئے گھروں کی تعمیر کے لیے جدید روبوٹ ٹیکنالوجی متعارف کرا دی ہے۔ دبئی میونسپلٹی کے مطابق شہر میں دنیا کا پہلا ایسا رہائشی ویلا تعمیر کیا جائے گا جو مکمل طور پر روبوٹک نظام کے ذریعے بنایا جائے گا،اس […]

محسن نقوی کا کراچی ایئرپورٹ کا 2 گھنٹے طویل دورہ ،امیگریشن کاؤنٹرز پر پراسیس کاجائزہ لیا

وزیرداخلہ محسن نقوی کا جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی کا 2 گھنٹے طویل دورہ ، امیگریشن کاؤنٹرز پر پراسیس کا جائزہ لیا ۔ تفصیلات کے مطابق وزیرداخلہ محسن نقوی نے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی کا 2 گھنٹے طویل دورہ  کیا ،انہوں نے  بیرون ممالک جانے والے مسافروں سےملاقات کی ۔  وفاقی وزیر داخلہ نے  مسافروں سے […]

پاکستانی نمائش کنندگان نے مختلف شعبوں میں اپنی مصنوعات کی نمائش کی

دبئی وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات، پروفیسر احسن اقبال نے دبئی میں گلف فوڈ 2026 کے موقع پر پاکستان پویلین کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران وفاقی وزیر نے مختلف پاکستانی اسٹالز کا معائنہ کیا اور نمائش کنندگان سے ملاقات کی، انہیں برآمدات میں اضافے اور ویلیو ایڈیشن پر توجہ دینے […]

ایپ اسٹورز میں عریاں تصاویر بنانے والی ایپس کے چھپے ہونے کا انکشاف

مصنوعی ذہانت یا آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی) نے حالیہ برسوں میں کئی صنعتوں کو بدل کر رکھ دیا ہے، لیکن اس تیز رفتار ترقی کے ساتھ اس کے غلط استعمال اور اس سے جڑی تشویش اورسنگین خدشات بھی سامنے آ رہے ہیں۔ دسمبر میں ان خدشات کو اس وقت تقویت ملی جب ایلون مسک کی […]

آئی فون کی فروخت نے تاریخ کی بلند ترین سطح حاصل کر لی

ایپل نے اپنی مالی سال کی شروعات مضبوط انداز میں کی ہے اور بتایا ہے کہ اس کی آئی فون فروخت پہلی سہ ماہی میں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی جس کی وجہ  آئی فون 17 سیریز کی زبردست طلب ہے۔ ایپل نے اس سہ ماہی میں کل آمدنی 143.8 بلین ڈالر […]

چینی کمپنی گی اسپیِس اور پاک سیٹ کے درمیان سیٹلائٹ کنیکٹیوٹی کے فروغ کا معاہدہ

چین کی کمرشل اسپیس کمپنی گی اسپیِس نے پاکستان کی سیٹلائٹ کمیونیکیشن آپریٹر پاک سیٹ انٹرنیشنل کے ساتھ تعاون کا معاہدہ کر لیا ہے۔ اس معاہدے کا مقصد پاکستان اور قریبی خطوں میں سیٹلائٹ پر مبنی کنیکٹیوٹی سروسز کے فروغ میں تعاون کرنا ہے۔ پاک سیٹ کے مطابق یہ شراکت داری پاکستان کے ڈیجیٹل انفراسٹرکچر […]

کوئٹہ میں پولیس موبائل پر مسلح افراد کا حملہ، 3 اہلکار شہید

کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر نامعلوم مسلح افراد نے پولیس موبائل پر اچانک فائرنگ کے نتیجے میں 3 اہلکار شہید جبکہ دو پولیس اہکار زخمی ہوگئے، فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ تینوں شہید اہلکاروں کی میتیں سول اسپتال منتقل کر دی گئی ہیں، جبکہ زخمیوں کو طبی امداد […]